Thursday, April 8, 2021

You Movie Complete Story Explaind In Urdu

You Movie Complete Story Explaind In Urdu
You Movie Complete Story Explaind In Urdu

 You Movie Complete Story Explaind In Urdu

ہیلو گاۂز کیسے ہے آپ سبھی لوگ امید کرتی ہو کی بلکل ٹھیک ٹھاک ہو گے جیسا کے روز ہم آپ سب کے سامنے دلچسپ فلموں کی کہانیاں لے کر آتے ہے لیکن آج کچھ الگ ہے آپ سبھی کے لیے الگ اس لیے کیونکی ہم آج کسی فلم کی کہانی پر بات نہیں کرے گے بلکل ہم ایک ایسی ویب سیریز کے بارے میں بات کرنے والے ہے جو بہت بہت بہت اچھی ہے آپ جب اسے پڑھے گے تو آپ رہ ہی نہیں پاۓ گے  
کیونکی یہ ایک ایسےعاشق کی کہانی پرہے جو کے ایک لڑکی سے بے انتہا محبت کرنے لگ جاتا ہے لیکن اس کی محبت کسی عام لوگوں کی طرح نہیں ہوتی بلکی اس کی محبت پاگلپن اختیار کر لیتی ہے مانا کی محبت میں انسان خودغرض ہو جاتا ہے اور وہ اپنی محبت کو کسی اور کو ہوتا دیکھ نہیں پاتا لیکن محبت میں پاگل ہو جانا یہ غلط بات ہے 
سچی محبت میں انسان اپنی محبت کو تھوڑی سی بھی تکلیف دکھ پریشانی نہیں دے سکتا اس کے آنکھ سے ایک بھی آنسو وہ برداشت نہیں کر سکتا بلکی اپنی مجبت کی خوشی میں وہ خوش ہوتا ہے چاہیں پھر اس کی خوشی اس میں ہو یا کسی اور میں تو اس میں یہی دیکھایا جاتا ہے کی کیا اس کی محبت بھی باقی عاشقوں کی طرح ہے یا پھر اس بھی محبت کوئ غلط راستہ اختیارکر لیتی ہے توچلیں پہلے ہم اس فلم کے بارے میں جان لیتے ہے کی اس فلم کو کب بنایا اور کس نے بنایا اور اس میں کون کون سے ایکٹر کام کر رہے ہے 

تعارف


یہ ویب سیریز تقریبہ 10 ایپیسوڈز پر مشتمل ہے اور 2018 میں یہ بنائ گئ تھی لوگوں نے اسے کافی پسند کیا تھا کیونکی یہ پسند کرنے کے لاۂق بھی ہے اس کا ہر ایپیسوڈ اتنا زبردست ہے کی بس دل کرتا ہے دیکھتے ہے جاۓ تو جو آج ہم آپ سب کو بتانےوالی ہے اس ویب سیریز کا نام ( یو ) ہے یعنی کی اگر ہم اردو میں پڑھے تو تم مطلب بنتا ہے 

اس ویب سیریز کا نام بلکل پرفیکٹ رکھا گیا ہے کیونکی اس کی کہانی بھی ایک لڑکی کے گرد ہی گھومتی ہے ایک لڑکا جس کی زندگی میں اب بس ایک ہی لڑکی ہے اس کی سب کچھ ہر وقت وہ اسی کے بارے میں سوچتا رہتا ہے اور اس ک محبت پھر پاگل پن اختیار کر جاتی ہے جو کافی خطرناک ہوتا ہے 

اس فلم میں جو ہیرو اور ویلن دونوں کا کام کر رہے ہے ان کا نام ( پین بیڈگلی ) ہے جنہوں نے اپنی ایکٹنگ سے سب کے دل جیتلیے ویسے تو یہ اس ویب سیریز میں ایک ویلن کا کام کر رہے ہے لیکن لوگوں کو پین کی ایکٹنگ تنی پسند آئ کی وہ پین کے رول کو کافی پسند کرتے ہے 

اور جو اب اس فلم میں ہیروۂن کا مرکزی کردار ادا کر رہی ہے ان کا نام ( الزبتھ لاۂل ) ہے جو کو بہت ہی خوبصورت سے اس ویب سیریز میں اپنی اکٹنگ کا جلوہ دیکھا رہی ہے اس کو ڈاۂریکٹ ( مارکس ساۂگا ) ہے جنہوں نے بہت ہیکمال کی ڈاۂریکشن کی ہے تو اب چلیں چل کر اس بہت ہی پیاری ویب سیریز کی کہانی کو جانتے ہے 


کہانی


اس کی شروعات میں ایک لڑکی جو کے راۂٹر بننا چاہتی تھی اس لیے وہ اپنی ایک کتاب لکھ کر پبلیش کروانا چاہتی تھی 

اس لیے بیک ایک کتابوں کی دکان پر جا کر کتاب ڈھونڈ رہی ہھی پڑھنے کے لیے تاکے اسے آۂڈیا ہو سکے کی ایک اچھی کتاب کیسے لکھی جاتی ہے 

تب ایک لڑکا جس کی وہ کتابوں کی دکان تھا وہ کب سے بیک کو دیکھیں جاۓ بیک کتاب کو لے کر اس لڑکے کے پاس آتی ہے اور کہتی ہے کتنے پیسے ہوۓ 

جوئ بیک کی آنکھوں میں آنکھوں ڈال خاموشی سے بس دیکھے جاۓ 

ہیلو کتنے پیسے ہوۓ 

تو جوئ ہوش کر کے رقم بتا دیتا ہے بیک وہاں سے چلی جاتی ہے

تو جوئ سب سے پہلے فیس بک پر سے بیک کی آئ ڈی کو ڈھونڈھتا ہے تب اسے معلوم ہوتا ہے کی بیک تو سوشل میڈیا پر کافی اکٹیو رہتی ہے اپنیہر چھوٹی سے چھوٹی بات وہ فیس بک پر لگاتی ہے 

تب جوئ کو ایک تصویر دیکھتی ہے جو بیک نے ابھی ابھی لگائ تھی وہ جوئ کے سٹور سے جو بک خریدی تھی اسکی تھی 

تو جوئ خود سے کہتا ہے بیک مجھ سے محبت کرتی ہے بیک اب میں صرف تمہارا ہو اور تم میری ہو 

سارا دن جوئ بیک کا پیچھا کرتا رہتا ہے کی بیک کہا کہا جاتی ہے تب جوئ بیک کے گھر کے باہر کھڑا بیک کو دیکھ رہا تھا

بیکویسے تو میڈل کلاس لڑکی تھی لیکن امیر امیر دوستوں کی نظروں میں خود کو بھی امیر دیکھانے کے لیے بیک نے ایک گھر جو کے سارا شیشے کا بنا ہوا تھا اور باہر سبھی اندر جو جو ہو رہا ہے وہ آسانی سے دیکھ سکتے تھے 

جوئ کو دیکھائ دیتا ہے ایک لڑکا بیک سے ملنے آتا ہے وہ بیک کا بواۓ فرینڈ تھا بیک کو کافی غصہ آتا ہے اور جب وہ لڑکا بیک سے ملنے کے بعد اپنےگھر جا رہا تھا تو جوئ اسے بے ہوش اپنے ساتھ اپنے بک سٹور کی بیسمنٹ میں لے جاتا ہے جہاں پر ایک شیشے کی چھوٹی سے جیل کی طرح جگہ بنائی ہوئ تھی وہاں پر بہت ہی زیاھہ پرانے دورر کی کچھ کتابیں موجود تھی جوئ اس لڑکے کو وہاں پر بند کر دیتا ہے 

اس لڑکے کو جب ہوش آتا ہے تب وہ ڈر کر جوئ سے پوچھتا ہےکون ہو تم اور مجھے یہاں کیوں لاۓ ہو 

تو جوئ کہتا ہے تم مجھے بیک کے بارے میں ایک ایک لفظ بتاۂو گے کی اسے کیا پسند ہے اور کیا نہیں 

تو وہ آگے سے جوئ سے کہتا ہے تمہیں بیک پسند ہے تو رکھ لو اسے میں کبھی بھی ملو گا بھی نہیں اس سے پلیز مجھے جانے دو 

تو جوئ غصے سے کہتا ہے میری بیک کے ساتھ تم دل لگی کر رہے ہو اور میری بیک تم سے اتنی محبت کرتی ہے 

تو وہ لڑکا آگے سے کہتا ہے بیک بہت خودغرض عورت ہے اسے صرف خود سے محبت ہے اور کسی سے نہیں اپنے مطلب کے لیے وہ کسی کے ساتھ بھی محبت کرنے کا ڈرامہ کر سکتی ہے 

جوئ وہاں سے چلا جاتا ہے اور بیک کا دوبارہ سے پیچھا کرنے لگ جاتا ہے تب بیک کافی نشے میں ڈولتی ہو ٹرین کی پٹری کے پاس چل رہی تھی کی اچانک سے وہ پٹری پر گر جاتی ہے 

جوئ جلدی سے بیک کو کھنچ لیتا ہے جس کی وجہ سے بیک جوئ کے اوپر گر جاتی ہے 

تھنک یو مجھے بچانے کے لیے کیا تم مجھےگھر پہنچا سکتے ہو اکچلی آج میں نے کچھ زیادہ ہی پی لی ہے 

جوئ فوراً ہاں کر دیتا ہے اور بیک کو اس کے گھر کے آگے چھوڑ دیتا ہے اور بیک کا فون بھی چورا لیتا ہے

رات کو جب جوئ اپنے بک سٹور کے بیسمنٹ میں جاتا ہے تو اس لڑکے نے جوئ کی ساری کتابوں کو پھاڑ دیا تھا جو کے بیش قیمتی تھی 

یہ تم نے کیا کیا 

پلیز مجھے جانے دو پلیز 

ٹھیک ہے چلے جانا پہلے یہ پی لو

وہ لڑکا جلدی سے جوس پی لیتا ہے 

پینے کے بعد وہ لڑکا خوف سے پوچھتا ہے کیا اس جوس میں مونگ پھلی بھی تھی تو جوئ کہتا ہے ہاں 

وہ لڑکا چیخنے لگ جاتا ہے پلیز مجھے جلدی ہوسپٹل لے جاۂو ورنہ میں الرجیک سے مر جاۂو گا پلیز لیکن جوئ اپنی آنکھوں ے سامنے اس لڑکے کو مرتا ہوا دیکھتا ہے 

اب جوئ سوچتا ہے کی اس کی لاش کیسے ٹھیکانے لگائ جاۓ تو وہ پہلے اس لڑکے کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے  کرتا ہے اور پھر روز تھوڑا تھوڑا کر باہر لے جا کر جنگل میں جلا دیتا ہے 

اور اس لڑکے کے موباۂل سے اس کی آئ ڈی پر پوسٹ لگا دیتا ہے کی میں ان سب سے کچھدنوں کے لیے دورر جانا چاہتا ہو 

بیک یہ پڑھ فکر مند ہو جاتی ہے کی کیوں وہ چلا گیا لیکن پھر دوبارہ سے بیک کی جوئ سے ملاقات ہوتی ہے 

بیک کافی پریشان تھی اس وجہ سے وہ جوئ کے قریب آ جاتی ہے جوئ اب کافی خوش تھا کی اس نے جو چاہا وہ اسے مل گیا 

لیکن پھر جوئ کو پتا چلتا ہے کی بیک کی ایک دوست جو کے کافی امیر ہے وہ بیک کو اس کے خلاف بھرتی رہتی ہے کیونکی وہ بیک کو پسند کرتی تھی 

جوئ کو جب اس بات کا علم ہوتا ہے تو جوئ صبح صبح جب بیک کی دوست جوگنگ کر رہی تھی کے سر پر پتھر مار کر چلا جاتا ہے بیک کی دوست بے ہوش ہو جاتی ہے لیکن مرتی نہیں 

تب بیک کی دوست بیک سے کہتی ہے کی پلیز بیک تم میرے ساتھ دوسرے شہر چلو نا یہاں پر میری جان کو خطرہ ہے وہاں پر صرف تم اور میں ہو گے اوکے 

تو بیک بھی مان جاتی ہے جوئ کو کافی غصہ آتا ہے کی اس کی بیک کو وہ اس سے دور کیوں کر رہی ہے اس لیے جوئ بیک کی دوست کا لپ ٹاپ چرا لیتا ہے تب اسے حقیقت معلوم ہوتی ہے بیک کو اپنی ہر بات منوانے کے لیے بیک کی دوست نے بیک کی کچھ پرسنل تصویریں رکھی ہوئ تھی 

جوئ بیک سے کہتا ہے کی بیک تم اپنی دوست کے ساتھ نہیں جاۂو گی لیکن بیک غصے سے جوئ  سے کہنے لگی تم مجھ پر اپنا حکم نہیں چلا سکتے اور ناراض ہو کر بیک چلی جاتی ہے جوئ بھی بیک کے پیچھے بنا بتاۂیں چلا جاتا ہے 

وہاں پر بیک کی دوست بیک کے ساتھ بتمیزی کر اسے اپنی اصلیت دیکھاتی ہے اور بیک وہاں سے غصے سے چلی جاتی ہے اور پھر جوئ بندوق سے گولی مار کر بیک کی دوست کو مار ڈالتا ہے 

اینڈینگ

You Movie Complete Story Explaind In Urdu
You Movie Complete Story Explaind In Urdu

بیک اور جوئ آرام کی زندگی گزارنے لگ جاتے ہے کی بیک اپنی کتاب لکھنے کے لیے وہ ایک بڑے راۂٹر کی اسیسٹنٹ بنا چاہتی تھی تو بڑا راۂر ایک ہی ڈیمانڈ رکھتا ہے جسے بیک قبول کر لیتی ہے اس بات کا جب جوئ کو پتا چلتا ہے تو وہ بیک سے لڑتا بیک بھی جوئ سے دور ہو جاتی ہے جوئ بھی اب بیک سے دورر رہنا چاہتا تھا لیکن ایسا وہ کر نہیں پاتا اور پھر سے وہ دونوں ایک دوسرے کی قدر کر دوبارہ سے اکٹھے ہو جاتے ہے 

کی ایک دن بیک جوئ کے گھر آ جاتی ہے اور جوئ باہر گیا ہوتا ہے 

بیک جوئ کا باتھ استمعال کرنے کے بعد چھت کیطرف دیکھتی ہے تو وہاں ایک جگہ دیکھائ دیتی ہے 

جوئ اس جگہ میں سے ایک ڈبہ نکالتی ہے اور سوچتی ہے کی شاید میرے لیے کوئ سرپراۂز ہے 

لیکن اس ڈبے میں بیک کے پہلے بواۓ فرینڈ جسے جوئ سے مار دیا تھا اس کے دانت موجود ہوتے ہے کیونکی دانت جلانے سے بھی نہیں جلتے 

اور بیک کا موباۂل جو جوئ نے چرا لیا تھا وہ موجود ہوتا ہے بیک ڈر جاتی ہے اور اس کے ہاتھ سے دانت نیچے گر جاتے ہے تب تک جوئ بھی وہاں پر آ گیا تھا شور کی آواز سن بیک سے پوچھتا ہے کیا ہوا بیک 

تو بیک کچھ نہیں کہہ کر جلدی جلدی سے دانت اٹھانے لگ جاتی ہے اور پھر کچھ دیر بعد باتھ سے باہر نکل کر ایسے جوئ کو دیکھاتی ہے جیسے اسے کچھ بھی معلوم ہی نہیں ہے 

اور مجھے کام ہے کہہ وہاں ہے  سے جانے لگی ہوتی کی پیچھے سے جوئ بیک کے منہ پر کلوروفام رکھ بے ہوش کر دیتا ہے 

جب بیک کی آنکھ کھولتی ہے تو بیک اسی جگہ پر ہی ماجود ہوتی ہے جو شیشے کی جیل جوئنےاپنی دکان کی بیسمینٹ میں بنائ ہوئ تھی 

بیک روتے ہوۓ کہتی ہے پلیز مجھے جانے دو میں کسی سے کچھ نہیں کہو گی پلیز جوئ پلیز 

تو جوئ صاف منع کر دیتا ہے بیک تم پولیس کے پاس جانے والی تھی نا ہم تو ایک دوسرے سے محبت کرتے ہے پھر تم میرے ساتھ ایسا کیسے کر سکتی ہو اب جب تک تمہیں میری محبت کا احساس نہیں ہو جاتا یہی پر ہی رہو اور ویسے بھی میں نے یہ سب کچھ تمہارے لیے ہی تو کیا ہے 

کافی دن گزر چکے تھے اور بیک وہی پر تھی جوئ پھر بیک کو بتاتا ہے کی جب وہ چھوٹا تھااور اس دکان پر کام کرنے لگا تو اس دکان کا مالک مجھے سزا دینے کے لیے یہاں پر بند کر دیتا تھا اسی لیے تو دیکھو اب میں بلکل پرفیکٹ ہو 

جوئ بیک کو ٹاۂپر لا کر دے دیتا ہے اور اسے کتاب لکھنے کو کہتا ہے 

تب بیک اپنی زندگی کی کہانی لکھ دیتی ہے اور جب وہ کتاب پوری لکھ لیتی ہے تو جوئ کے ساتھ ڈرامہ کرتی ہے کی وہ اس سے بہت محبت کرتی ہے اسے اس بات کا پتا چل گیا ہے کی وہ غلط اور جوئ ٹھیک ہے 

جوئ کافی خوش ہوتا ہے اور دروازہ کھول دیتا ہے اور خود اندر جا کر بیک کو گلے لگا دیتا ہے لیکن بیک جوئ کے پیٹ میں پیسنل مار اسے وہی پر بند کر دیتی ہے اور خود جلدی سے اوپر جانے لگی ہوتی ہے باہر جانے کے لیے لیکن اوپر کا دروازہ بھی لوک تھا

بیک چیختی ہے مدد مانگنے کے لیے تب وہاں پر جوئ کا پڑوسی بچہ آ جاتا ہے جو کے جوئ سے کافی اٹیچ تھا اور جوئ نے اس کی کافی مدد بھی کی تھی یہاں تک کی جب اس بچے نے اپنےسوتیلے باپ کو جان سے مار ڈالا تو اس کی لاش کو ٹھیکانے لانے میں جوئ نے ہی مدد کی تھی 

وہ بچہ بک سٹور میں آتا ہے اور بیمسنٹ کا دروازہ لوک تھا وہاں پر بیک کو دیکھتا ہے وہ اس سے مدد مانگ رہی تھی 

لیکن وہ بچہ سوری کہہ کر وہاں سے چلا جاتا ہے اور اچانک سے بیک کے پیچھے جوئ بیک کو پکڑ لیتا ہے اور بیک سے کہتا ہے کی یہ جگہ میری ہے اور تم مجھے یہاں قید کرنا چاہتی تھی پلیز بیک مان جاۂو نا کی تم مجھ سے محبت کرتی ہو 

اور بیک نے پھر سے ہتھوڑے سے جوئ پر وار کیا اور جوئ بھی غصے سے بیک کو مار دیتی ہے 

اور پھر بیک کی لاش کو ٹھیکانے بھی لگا دیتا ہے اور جو بیک نے اپنی کہانی لکھی تھی کتاب کی صورت میں وہ جوئ پبلش کروا دیتا ہے اور وہ کتاب بہت فیمس بھی ہو جاتی ہے اور ایک ڈاکٹر تھا سے بیک اپنا علاج کروا رہی تھی جوئ کو شک تھا کی وہ ڈاکٹر بیک کو پسند کرتا ہے اس لیے وہ بیک کی موت کا ذمےدار ڈاکٹر کو ثابت کر دیتا ہے اور پولیس ڈاکٹر کو پکڑ لیتی ہے اور یہی پر ہی اینڈ ہو جاتا ہے 

دلچسپ بات 

آپ کو یہ جان کر خوشی ہو گی کی اس ویب سیریز کا سیزن 2 بھی بن چکا ہے اور تیسرے کی بی شوٹنگ جاری ہے کیونکی اتنی اچھی اور اوپر سے فیمس چیز کے مزید اورسیزنز کوئ نا بناۓ ایسا کبھی ہو سکتا ہے 

اس ویب سیریز کی کہانی ایک ناول کی تھی جسے لوگوں نے کافی پسند کیا تھا اسی وجہ س انہوں نے اس ناول کو سیریز کی شکل دے دی  

جوئ کو تو ویسے بیک سے محبت نہیں تھی کیونکی جب ہمیں  کسی سے محبت ہوتی ہے تو اسے کافی تکلیف پہنچا سکتے ہے جوئ ایک پاگل انسان تھا جو صرف اتنا چاہتا تھا کی کوئ اس سے بے انتہا محبت کرے اور پوری عمر اسی کی ہی بن کر رہے اور بیک بھی ایک خود غرض لڑکی تھی جسے صرف ایک فیمنس راۂٹر بننے کا جنون تھا نا ہی بیک جوئ کو سمجھ سکی اور نا ہی جوئ بیک کو سمجھ سکا اور اسی لیے بیک اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھی 


کاسٹنگ 


پین بیڈگلی ۔ پین اس فلم میں جوئ نامی لڑکے کا کردار ادا کر رہے ہے جو کے کتابوں کی دکان کا مالک ہے اور ایک پاگل انسان ہے جو کے ایک سچی محبت کرنے والی لڑکی چاہتا ہے اور اسے بیک دیکھتی ہے جس کے لیے وہ سب کچھ کر جاتا ہے اور جب بیک کو جوئ کی سچائ معلوم ہوتی ہے تب وہ جوئ کو چھوڑ جانے لگی ہوتی ہے لیکن تب جوئ بیک کر مار دیتا ہے


ایلزبتھ لاۂل ۔ ایلزبتھ اس فلم میں بیک نامی لڑکی کا کردار ادا کر رہی ہے جو کے خودغرض لڑکی ہے اپنے مطلب کے لیے کچھ بھی کر جانے والی اور راۂٹر بننے کا جنون رکھنے والی 


آج کے لیے اتنا ہی صبح پھر سے ملاقات ہو گی نئ فلم کے ساتھ 





No comments:

Post a Comment

Subscribe For E.Book

Comments

Contact Us

Name

Email *

Message *