Saturday, April 10, 2021

P2 Complete Movie Story Explaind

P2 Complete Movie Story Explaind

P2 Complete Movie Story Explaind


 P2 Complete Movie Story Explaind

ہیلو فرینڈز کیسے ہے آپ سبھی لوگ امید کرتی ہو کی خیریت سے زندگی گزار رہے ہو گے آج ہو پھر سے آپ سب کے سامنے حاضر ہے ایک نئ دلچسپ فلم کی کہانی کے ساتھ جو کے ہیمشہ کی طرح آج بھی آپ سبھی کا دل جیتنے میں کامیاب ہو گی 
کیونکی لاکھوں فلموں میں سے کچھ خاص فلموں کی ہی کہانی آپ تک لے کر آتے ہے تاقی آپ بھی ان فلموں کو دیکھیں اور انجواۓ کرے 
آج کی ہماری فلم بھی ایک ایسی کہانی پر ہی ہے جس میں مرد عورت کو کچھ نہیں سمجھتا بس اگر کسی مرد کو کوئ لڑکی پسند آ گئ ہے تو چاہیں پھر اسے زبردستی ہی کیوں نا حاصل کرنی پڑے چاہیں پھر لڑکی اسے پسند کرتی ہو یا نا ہو انہیں اس بات کی کوئ پرواہ نہیں ہوتی 
اور اگر کوئ لڑکی اسی لڑکے کو ریجکٹ کر دے تو وہ اس بات کو اپنی عنا پر لے لیتے ہے اور پھر سب حدوں کو پار کر وہ سب کچھ کر جاتے ہے جس سے ایک لڑکی کی پوری زندگی برباد ہو جاتی ہے 
اس فلم میں خوف اور بہت بہت زیادہ دلچسپی ہے کیونکی ایک لڑکی جو کے ایک جگہ پھنس جاتی ہے وہاں پر صرف وہ لڑکی اور جو شخص اس لڑکی کے پیچھے پاگل ہو رکھا تھا وہ موجود تھا اب دیکھنا یہ ہے کی کیسے وہ لڑی ہمت کر کے اپنی زندگی اور عزت و ابرو کو بچانے ویں کامیاب ہو پاتی ہے یا نہیں تو پہلے ہم اس فلم کے بارے میں جان لیتے لے کی یہ کونسی فلم ہے اور اس میں کون کون سے ایکٹرز نے کام کیا ہے۔

تعارف 


ہم آج جس فلم کے بارے میں بات کرنے والے ہے وہ ایک بہت ہی دلچسپ فلم ہے جسے لوگوں نے کافی پسند بھی کیا تھا یہ فلم 2008 ميں بنائ گئ ہے جو کے اس دور کی کافی فیمس فلموں میں شمار تھی اس فلم کا نام ( پی2 ) 
یہ فلم بہت ہی خوبصورتی سے فرنک کیلفون نے ڈاۂریکٹ کی اور اسے بہت ہی اچھے طریقے سے انہوں نے ایک ایک سین کو شوٹ کیا ہے اور ان سب کی اتنی محنت کے نتیجے میں یہ فلم اتنی ہٹ گئ تھی 
اس فلم میں جن اداکاروں نے کام کیا ہے ان میں سب سے پہلے ( ویس بنٹلی ) ہے جنہوں نے اپنی اکیٹنگ کی صلاحیت کو اتنے اچھے طریقے سے دیکھایا ہے جس کی وجہ سے لوگ ان کے اس کریکٹر کو کافی پسند کرتے ہے اور ایک اچھے ایکٹر کی یہی تو پہچان ہوتی ہے ہر رول میں خود کو ایسے دیکھانا جیسے سچ میں آپایسے ہی ہے 
اور جو دوسری ایکٹرس اس میں ہیروۂن کا کام کر رہی ہے وہ ( ریچل نیکوس ) ہے جنہوں نے اس فلم میں بہت ہی پیاری ایکٹنگ کی ہے اس فلم میں بہت بہت دلچسپ سینز ہے جسے دیکھ کر آپ اس فلم کو دیکھیں بغیر رہ نہیں پاۓ گے تو چلیں چل کر ہم سب سے پہلے اس فلم کی کہانی کو جانتے ہے۔

کہانی


فلم کی شروعات میں اینجیلا بریڈیج نامی لڑکی جو کے ایک بسنس ومن تھی کرسمس والے دن وہ پہلے سے ہی اپنی بہن اور بہن کے بچوں کے لیے گفٹز رکھ کر آفس میں کام کر رہی تھی 
باقی سبھی ایمپلوۂز وہاں سے اپنے اپنے گھروں کو جانےلگ جاتے ہے لیکن اینجلا جلدی جلدی سے اپنا کام نمپٹا رہی تھی کیونکی پھر آفس کو ایک ہفتے کی چٹھی تھی
کافی رات ہو چکی تھی اب صرف آفس میں اینجلا اور ایک سیکورٹی گارڈ موجود تھا اینجلا اپنی کار میں بیٹھ کر جب جانے لگی تو اس کی کار سٹارٹ نہیں ہوئ تھی چیک کرنے پر معلوم ہوا کی کار خراب ہو چکی ہے اینجلا جلدی سے لوبی کو کالکر کے ٹیکسی کو بلاتی ہے اور خود بیٹھ جاتی ہے اور اچانک سے اینجلا کی کبآنکھ لگ جاتے ہے اسے پتا ہینہیں چلتا جب ٹیکسی والا باہر آ جاتا ہے تب وہ اینجلا کو کال کرتا ہے کال کی آواز پر اینجلا اٹھ جاتی ہے لیکن جب وہ گیٹ سے بر نکلنے لگی ہوتی ہے و گیٹ لوک تھا اینجلا جلدی سے پارکنگ والے ایریے میں جا کر اس دروازہ سے باہر جانی لگی تو وہاں کا بھی شٹر لگا ہوا تھا 
اب کیا کرو میں اور تبھی اچانک سے لاۂٹ چلی جاتی ہے اینجلا اپنے موباۂل کی روشنی سے ادھر اًدھر دیکھ ہی رہی تھی کی پیچھے سےکوئ اینجلا کو کلوروفام سنگا کر بے ہوش کر دیتا ہے۔
جب اینجلا کو ہوش آتا ہے تو اسے سفید رنگ کی ڈریس پہنائ ہوئ تھی اور کرسی پر اینجلا کو ہتھکڑی سے باندھا ہوا تھا اور سامنے سکورٹی گاڑی تھومس بیٹھا اینجلا کو دیکھےجا رہا تھا 
تم نےمجھے ایسے کیوں باندھ کر رکھا ہے کیا چاہتے ہو تم اور یہ ڈریس کس نے ہنائ ہے مجھے تو آگے سے تھومس اینجلا کے چہرے کو پکڑ کر کہتا ہے تمہیں چاہتا ہو میں 
اینجلا تم نہیں جانتے کی تم سے میں کتنی محبت کرتا ہو اس جگہ جتنے بھی کیمرے لگے ہوۓ ہے سب کو میں ہی دیکھتا ہو تو ہر وقت صرف ان کیمروں میں تمہیں ہی دیکھت رہتا تھا 
کبھی ہمت نہیں ہوئ تمیں اپنی محبت کے بارے میں بتانے کی اس لیے آج کرسمس کی رات ہے تم اور میں یہ رات اکھٹے گزارے گے اور میں نے تمہاری فیملی کو مسیج بھی کر دیا ہے کی سوری میں آج نہیں آ سکتی 
کیا پلیز مجھے جانے دو پلیز تم جتنے چاہوں میں تمہیں اتنے پیسے دے دو گی لیکن مجھے یہاں سے جانے دو 
سمجھ نہیں آ رہی ہے محبت کرتا ہو تم سے اور تم ہو کی پیسے پیسے کہے جا رہی ہو اور رکو میں نے تمہارا لیے ایکسرپراۂز بھی رکھا ہوا ہے جلدی چلو میرے ساتھ 
تھومس نے اینجلا کو پارکنگ والے ایرییں میں ہی رکھا ہوا تھا 
اور گاڑی میں بیٹھا کر وہ پی2 پورشن میں لے جاتا ہے جہاں پر اینجلا کا بوس کرسی پر باندھا ہوا تھا 
یہ تم کیوں کر رہے ہو ان سے کیا دشمنی ہے تمہاری تب تھومس بتاتا ہے کی میں نے کیمروں میں دیکھا ہے یہ بوڈھا تمہیں پریشان کرتا تھا جاۂو اینجلا جا کر اسے مار کر اپنا بدلا لے لو 
لیکن انجیلا منع کر دیتی ہے اور باتوں باتوں میں کہتی ہے کی میں تمہاری محبت سمجھ چکی ہو اس لیے پلیز میرے ہاتھ کھول دو تھومس اینجلا کے ہاتھ کھول دیتا ہے اور تھومس اس گاڑی سے انجیلا کے بوس کو بار بارٹیرا مار کر مار دیتا ہے جب تھومس گاڑی کو روکتا ہے تو جلدی سے گاڑی سے اتر کر اینجلا بھاگنے لگ جاتی ہے اور لفٹ محں خود کو بند کر لیتی ہے تھومس انتظار کر رہا تھا کی کب اینجلا باہر نکلے گی لیکن کافی دیر ہونے پر تھی اینجلا لفٹ سے باہر نہیں نکلی تو تھومس پاۂپ کے ذریعے لفٹ محں پانی ڈالنا شروع کر دکتا ہے پانی کی وجہ سے اینجلا کی سانس روکنے والی تھی تو مجبوراً وہ لفٹ سے باہر آ جاتی ہے اور پھر سے بھاگنے لگ جاتی ہے 

اینڈینگ

P2 Complete Movie Story Explaind

P2 Complete Movie Story Explaind



اور شٹر کے پاس جا کر اسے موباۂل دیکھتا ہے جو کے باہر تھا بامشکل اینجلا موباۂل حاصل کر کے پولیس کوکال کر دیتی ہے جب وہ کال اٹھا لیتے ہے تب تک تھومس آ کر فون توڑ دیتا ہے اور اینجلا کو لے جاتا ہے 
پولیس آ جاتی ہے اور جلدی سے ہاتھوں کو باندھ کر وہاں پر اینجلا کی گاڑی کی ڈگی میں وہ اسے بند کر دیتا ہے اور پولیس سے کہتا ہے یہاں پر تو صرف میں ہو لیکن پولیس والے اندر چیک کرنے لگ جاتے ہے اینجلا بامشکل جب تک اپنے ہاتھوں کو کھول کر گاڑی سے باہر نکلتی ہے تب تک پولیس والے چلے گۓ تھے 
اینجلا رونے لگ جاتی ہے کی اب کیا کرو اور غصے سے وہ تھومس کے سر پر چپکے سے وار کرتی ہے اور اسی کیبن میں بند کر دیتی ہے 
لیکن تھومس کا کتا اینجلا کو مارنے لگ جاتا ہے اور پھر اینجلا تھومس کے کتے کو مار ڈالتی ہے 
 اور گاڑی چلا کر وہ تھومس کو مارنا چاہتی ہے کیونکی تھومس دوسری گاڑی میں آیا ہوا تھا تھومس کی گاڑی کو ٹکر مارنے کی بجاۓ تھومس ہی اینجلا کی گاڑی کو بہت بری ٹکر مار دیتا ہے اور گاڑی الٹ جاتی ہے 
اور اینجلا کافی زخمی گاڑی میں موجود ہوتی ہے تب تھومس پاس آ کر اینجلا سے کہتا ہے بولو اینجلا کیا اب بھی تم مجھ سے محبت کرتی ہو یا نہیں 
تو اینجلا کہتی ہے پلیز میری مدد کرو مجھ سے غلطی ہو گئ جو تمہارا محبت سمجھ نا سکی آئ ایم سوری 
تو تھومس بھی اینجلا کی باتوں میں آ جاتا ہے اور اینجلا کو باہر نکال دیتا ہے لیکن اینجلا دھکا دے دیتی ہے اور تھومس کی جیب سے ہتھکڑی نکال کر اسی گاڑی کے ساتھ باندھ دیتی ہے 
اور کہنے لگ جاتی ہے تم ہوتے کون ہے مجھ سے زبردستی اپنے لیے محبت کروانے والے آئ ہیٹ یو میری مرضی میں جس سے بھی چہیں محبت کرو تم یہ ڈیساۂڈ نہیں کر سکتے اور اس گاڑی کو آگ لگا دیتی ہے اور تھومس جل کر مر جاتا ہے اور چابیوں سے دروازہ کھول خود باہر چلی جاتی ہے اور فلم یہی پر ہی ختم ہو جاتی ہے۔

دلچسپ بات 


اس فلم کی کہانی ہر ایک انسان کے لیے ایک سبق والی فلم ہے جس میں دیکھایا جاتا ہے کی کیسے آپ کبھی بھی اپنی ہمت کو مت چھوڑے آپکے سامنے چاہیں پھر جو بھی حالات کیوں نا ہو 
کیونکی موت اور زندگی تو اللہ  کے اپنے ہاتھوں میں ہوتی ہے لیکن کبھی بھی آپ اپنی ہمت کو چھوڑۓ مت اپنی طرف سے پوری کوشش کرے جیسے کے انجیلا انجیلا نے اپنی زندگی اور عزت کو بچانے کے لیے ہر ممکن کوشش کی کیونکی وہ ایک بہادر لڑکی تھی ایسے حالات میں بہادر سے بہادر شخص بھی کمزور پڑجاتاہے لیکن انجیا نے اپنا دماغ ایکٹیو رکھا اور اپنی بہادری اور سمجھداری کے ساتھ اپنی زندگی بچا لی اور ایک بتمیز انسان کو اس کے کیے کی سزا بھی مل گئ 
ہر ایسی کہانی جس میں کوئ نا کوئ سبق اموز بات ہے انہیں چیزوں پر فلمیں بنائ جاتی ہے جس سے انسانوں کو سبق بھی ملے اور لوگوں کو مزہ بھی آۓ 

کاسٹنگ


ویس بینٹلی ۔ ویس اس فلم میں تھومس نامی لڑکے کا کردار ادا کر رہے ہے جو کے ایک آفس کا سیکورٹی گاڑ ہے اور ایک پاگل انسان بھی ہے تھومس انجیلا سے محبت کرتا تھا اور اسی لیے وہ بنا یہ جانے کی وہ بھی اس سے محبت کرتی ہے یا نہیں زبردستی اسے باندھ کر رکھ لیتا ہے 


ریچل نیکوس ۔ انجیلا نامی لڑکی جو کے اس فلم کی ہیروۂن ہے ایک بسنس ومن کا روم ادا کر رہی ہے جو کے ایک بہادر لڑکی تھی اسے تھومس نامی سیکروٹی گاڑی پسند کرتا تھا اسے لیے وہ اسے زبردستی خود سے محبت کرنے کا کہتا ہے لیکن اینجلا اپنی ہمت اور سمجھداری سے تھومس سے بچ کر اپنی جان بچا لیتی ہے 


کیسی لگی آپ کو آج کی ایک بہت ہی اچھی فلم کی کہانی امید کرتی ہو کی پسند آئ ہو گی آپ سبھی سے پھر سے ملاقات ہو گی اگلے دن آج کے لاے گوڈ باۓ 




No comments:

Post a Comment

Subscribe For E.Book

Comments

Contact Us

Name

Email *

Message *