Monday, April 19, 2021

Akhri Valentine Movie Complete Story Explaind

Akhri Valentine Movie Complete Story Explaind


 Akhri Valentine Movie Complete Story Explaind 


ہیلو فرینڈز کیسے ہے آپ سبھی لوگ امید کرتی ہو کی بلکل خیریت سے ہو گے ہم جانتے ہے کی ہم آج کی کوئ نئ فلم کی کہانی کا بے صبری سے انتظار کر رہے ہو گے اسی لیے ہم آج پھر سے حاضر ہے ایک اور بہت ہی دلچسپ فلم کی کہانی کے ساتھ جس میں آپ کو ڈر بھی لگے گا غصہ بھی آۓ گا اور سبق بھی ملے گا کیونکی یہ فلم بہت ہی دلچسپ ہے اور اسے لوگوں نے بھی کافی پسند کیا تھا 
ہر فلم کی کہانی الگ الگ ہوتی ہے اور ان میں ملنے والا سبق بھی الگ ہوتا ہے اگر آپنے اپنے آپ کوکسی چیز سے انٹرٹین کرنا ہی ہے تو پھر کوئ ایسی چیز ہی دیکھ کر کرے نا جس سے کوئ سبق تو ملے ورنہ تین چار گھنٹے یوں ہی گنوا دینے کا کیا فاۂدہ اور اسی لیے ہم کچھ سپیشل فلموں کی ہی کہانیاں آپ تک پہنچاتے ہے 
تاکے آپ کوئ ایسی فلم نا دیکھیں جس کا اینڈ دیکھ نے کے بعد آپ پچتھاۓ کی کیااتنے گھنٹے اس فلم پر گواۓ بلکل جو فلموں کی کہانی ہم آپ تک لے کر آتے ہے انہیں دیکھیں اور پھر آپ بھی خوش ہو جاۓ کی واہ کیا فلم تھی 
تو خیر جس فلم کے بارے میں ہم آج آپ سبھی کو بتانے والے ہے وہ فلم بہت ہی دلچسپ ہے کیونکی اس میں سسپنس ہے 
ہر موڈ پرآپ سوچتے ہے کی کیا ہو اب کیا ہو گا تو آۂیں پہلے ہم یہ جان لیتے ہے کی اس فلم کا نام کیا ہے اور کب یہ فلم بنائ گئ اور کس نے اس فلم میں کام کیا ہے 

تعارف 


تو جی ہاں بو ہم آپ کو آج فلم کے بارے میں بتانے والے ہے یہ فلم 2011 کو بنائ گئ تھی اور اس دور میں بہت ہی بہترین فلموں میں نام ہے اس کا جو کے ہر زبان میں بھی موجود ہے اس خوبصورت فلم کو ڈاۂریکٹ ( پیٹریک لیساۂر ) نے کیا ہے اور بہت ہی شاندار ڈاۂریکٹ کی ہے 

اس فلم کی کہانی کافی دلچسپ ہے اور فلم ہوتی بھی تو وہی اچھی ہے نا جس میں سسپنس ہو مزہ ہو اور جسے مزید تر مزید دیکھنے کا دل چاہیں تو آج کی ہماری اس بہت ہی بہترین فلم کا نام ( بلیڈی ویلنٹاۂن ڈے ) ہے فلم کا نام سن کر ہی آپ کو اتنا تو معلوم ہو ہی گیا ہو گا 

کی جو شخص اس فلم میں موجود ہے ضرور اسے محبت سے نفرت ہے اسی لیے تو محبت والے دن کو خون کے ساتھ منانا چاہتا ہے 

مطلب کی ویلنٹاۂن ڈے جسے ہر عاشق اس دن کو خاصا پسند کرتا ہے لیکن جو ہمارے اس فلم میں ویلن ہے وہ سب لوگوں کو کچھ دیکھنا چاہتا ہے جو اس کے ساتھ ہوا تو اب ہم بات کر لیتے ہے کی جن اداکاروں نے اس فلم میں کام کیا ہے تو سب سے پہلے جو کے اس فلم میں ویلن کا کام کر رہے ہے اور ویسے ہیرو سے زیادہ ویلن کو مشکل ہوتی ہے اپنا رول کرنے میں تو جو ہمارے اس فلم میں ویلن بنے ہے ان کا نام ( جینسین ایکلیس ) ہے جنہوں نے اپنے رول کو بہت ہی خوبصورتی سے نبھایا ہے اور اب بات کر لیتے ہے اس فلم میں ہیروۂن کے بارے میں جن کا نام ( جاۂما کینگ ) اور آخر میں اس فلم میں ہیرو کا رول نبھانے والے شخص کا نام ہم بتا دیتے ہے اور ان کا نام ( کیر سمیتھ ) ہے سبھی اداکاروں نے اپنے اپنے رول کو بہت ہی باخوبی سے نبھایا ہے 

اب چل کر ہم اس فلم کی کہانی کو جانتے ہے کی کیا ہوتا ہے اس فلم میں 


کہانی 


فلم کی شروعات میں 1997 کا دور دیکھایا جاتا ہے اور کچھ مزدور ایک کان میں کام کر رہے تھے کی اچانک سے کافیشور مچ جاتے ہے اور سبھی مزدور چلاتے ہوۓ اس کان سے باہر جانے کے لیے بھاگتے ہے کیونکی وہاں پر ایک شخص جس نے باقی ورکرز جیسے ہی کپڑے پہنے ہوۓ تھے اور سر پر ورکرز والی ہیلمٹ بھی پہنی ہوئ تھی اور وہاں پر موجود سبھی لوگوں کو مارنے لگ گیا تھا تب وہاں پر پولیس آ جاتی ہے اور ہینڈی نامی اس شخص کو اپنے ساتھ لے جاتی ہے 

لیکن ہینڈی جیل میں سے لوگوں کو مار کر وہاں سے بھاگ جاتا ہے اسی کان میں کچھ سٹوڈینٹس پارٹ کرنے جاتے ہے جس میں ٹوم سارہ اور ایلکس موجود تھے سارہ اور ٹوم ایک دوسرے سے محبت کرتے تھے لیکن ایلکس سارہ سے مجبت کرتا تھا

ابھی سبھی دوست کان جے تھوڑا ہی اندر گۓ تھے تو ہینڈی وہاں پر آ جاتا ہے اور ٹوم کو وہ پکڑ لیتا ہے ٹوم اپنے دوستوں سے مدد مانگتا ہے لیکن سارہ کو زبردستی ایلکس پکڑ کر باہر لے جاتا ہے ٹوم کو ہینڈی مارنے ہی والا ہوتا ہے کی وہاں پر پولیس آ جاتی ہے اور ہینڈی کو مار دیتی ہے اس لیے ٹوم بچ جاتا ہے 

اور ٹوم اس جگہ سے دورر چلا جاتا ہے 

کچھ سالوں بعد ٹوم واپس آتا ہے اسی جگہ پر اور سارہ اور ایلکس نے شادی کر لی تھی ایلکس اس جگہ کا شیریف یعنی کی پولیس آفیسر بن چکا تھا سارہ اور ایلکس کی نہیں بنتی تھی کیونکی ایلکس کسی اور لڑکی کے ساتھ پھر رہا تھا اور ایک دن ایک ہوٹل میں میاں بیوی موجود تھے کی وہاں پر ہینڈی کے کپڑوں میں کوئ شخص آ جاتا ہے اور بڑی بے رحمی سے وہ انہیں مار دیتا ہے 

 ایکسل اپنی گرل فرینڈ کے ساتھ تھا کی ایکسل کو کسی نے ویلنٹاۂن کے دن پر گفٹ بیجھا چوکلیٹ بوکس جب ایکسل نے ڈبہ کھول کر دیکھا تو اس میں انتڑیاں تھی انہیں میاں بیوی کی

ایسکل کافی ڈر گیا کیونکی یہ حرکت صرف ہینڈی ہی کرتا تھا اور وہ فوراً پولیس سٹیشن جاتا ہے اور باقی پولیس آفیسرز کو اس بارے میں بتاتا ہے سب حیران ہوتے ہے کی ہینڈی تو تب مر چکا تھا اور پھر اب وہ کیسے آ گیا اور جلدی سے وہ ہینڈی کی قبر کود کر دیکھتا ہے تو اس میں ہڈیاں نہیں ہوتی تو وہ اس بات پر یقین کر لیتے ہے کی واقعے ہی ہینڈی آ چکا ہے 

اور پھر سے لوگوں کو بے رحمی سے مارنا شروع ہو جاتے ہے کان میں ٹوم اور کچھ مزدور جاتے ہے تو وہاں پر ہینڈی آ جاتا ہے سبھی مزدورں کو مار کر وہ ٹوم کو مارنے لگا ہوتا ہے کی ٹوم وہاں پر موجود ایک چھوٹی سے جگہ پر خود کو بند کر لیتا ہے جس پر ہینڈی وہاں سے چلا جاتا ہے تبھی وہاں پر پولیس آ جاتی ہے اور وہ ٹوم سے پوچھتے ہے ٹوم بتاتا ہے کی وہ ہینڈی ہی ہے 


اینڈینگ

Akhri Valentine Movie Complete Story Explaind



ٹوم اور سارہ مل کر اب ہینڈی کو پکڑنے کا فیصلہ کرتے ہے اور سارہ اب زیادہ وقت ٹوم کے ساتھ گزارنے لگ جاتی ہے اور ایک مرتبہ وہ ٹوم سے معافی مانگتی ہے اس بات کے لیے جو کچھ سال پہلے ہینڈی ٹوم کو مارنے والا تھا اور مدد کرنے کی بجاۓ سارہ اور ایکسل وہاں سے بھاگ گۓ تھے 

اور ٹوم اگے سے مسکرا دیتا ہے کوئ بات نہیں اور ٹوم سارہ سے کہتا ہے کی رات کو ہم اسی کان میں چلے گے جہاں پر پولیس والوں نے اسے مارا تھا شاید ہمیں وہ وہی پر ہی مل جاۓ جس کی ہمیں تلاش ہے 

سارہ بھی ٹوم کی بات مان لیتی ہے اور بنا کسی کو بتاۓ وہ ٹوم کے ساتھ گاڑی میں جانے لگ جاتی ہے گاڑی میں جاتے وقت بار بار ایکسل سارہ کو کال کر رہا تھا لیکن سارہ کال کاٹے جاۓ جس پر ٹوم سارہ سے کہتا ہے کیا ہوا فون اٹھا لو

تو سارہ فون اٹھا لیتی ہے ایکسل تیزی سے سارہ سے سوال کرتا ہے کہا پر ہو اور کس کے ساتھ ہو 

تو سارہ غصے سے کہتی ہے جس کے بھی میں ساتھ ہو تمہیں کیا اور ایکسل پھر سے سارہ سے کہتا ہے دیکھو سارہ پلیز مجھے بتاۂو تم کس کے ساتھ ہو ہم لڑائ بعد میں کر لے گے کیونکی یہ تمہاری زندگی کا معملا ہے 

میں ٹوم کے ساتھ ہو 

او شٹ مجھے پہلے ہی لگ رہا تھا سارہ پلیز فوراً کوئ بھی بہانا کر کے تم وہاں سے نکلو 

پر کیوں کیا ہوا ہے 

سارہ ٹوم پچھلے کچھ سالوں سے تمہیں معلوم ہے وہ کہا پر تھا 

کہا پر تھا سارہ حیرانگی سے پوچھتی ہے تو ایکسل بتاتا ہے کی ٹوم پاگل خانے میں تھا اور ہینڈی نے اس کے دماغ پر اتنا گہرا اثر کیا کیا وہ اب اسی کی طرح بن گیا ہے اور لوگوں کو مارنے لگ گیا ہے 

سارہ خوفزدہ ہو جاتی ہے اور ٹوم سے گاڑی روکنے کا کہتی ہے 

ٹوم پوچھتا ہے کیا ہوا تو سارہ واپس گھر جانے کا کہتی ہے جس پر ٹوم مسکرا کر کہتا ہے سارہ ایسے کیسے ہم نے تو ابھی اسی کان میں جانا ہے چلو اب اور زبردستی ہاتھ پکڑ کر ٹوم سارہ کو لیجانے لگ جاتا ہے اور سارہ چیخنے لگ جاتی ہے اپنا ہاتھ چروا کر سارہ بامشکل وہاں سے بھاگ کر کان میں ہی چلی جاتی ہے اور وہاں پر چھپنے لگ جاتی ہے وہاں پر چپھتے وقت اچانک سے سارہ ایکسل کے ساتھ ٹکرا جاتی ہے اور گلے لگ کر رونے لگ  جاتی ہے تم ٹھیک کہہ رہے تھے ٹوم ہی لوگوں کو مار رہا ہے اور اب وہ ہمیں بھی مار دے گا 

ٹوم وہاں پر آ جاتا ہے اور اونچی آواز میں سارہ کو پکارتا ہے سارہ کیا پہلے کی طرح اب بھی مجھے چھوڑ کر چھپ گئ ہو یہ ہے تمہاری محبت دیکھو پہلے جب تم نے یہ حرکت کی تھی تو میں ایسا بن گیا ہو اور اب سوچا اب کیسا بن جاۂو گا میں اس لیے جلدی سے باہر آ جاۂو کی اتنے میں ایکسل اور ٹوم ایک دوسرے سے لڑنے لگ جاتے ہے لیکن ٹوم ایکسل کو مارنے والا ہوتا ہے اور سارہ ٹوم کو ایکسل کی بندوق سے مار دیتی ہے زخمی حالت میں دونوں کان سے باہر چلے جاتے ہے اور صبح پولیس آ کر ٹوم کی لاش کو باہر نکالنے لگ جاتی ہے لیکن وہاں پر ٹوم موجود نہیں ہوتا اور یہی پر فلم ختم ہو جاتی ہے 


دلچسپ بات 


اس فلم کے ڈاۂریکٹر پیٹریک نے سوچا تھا کی اس فلم کا پارٹ ٹو بھی ہم بناۓ گے لیکن پیٹریک کو جتنی امید تھی فلم کے ہٹ جانے کی اتنی یہ فلم کامیابی حاصل کر نا سکی اسی وجہ سے اس بہت ہی دلچسپ فلم کا پارٹ ٹو ابھی تک نہیں بن پایا 

ویسے اس فلم کی کہانی اتنی زیادہ اچھی ہے لیکن پھر بھی لوگوں نے اسے اتنا پسند نہیں کیا لیکن خیر یہ تو قسمت کی بات ہوت ہے ورنہ کئ فلموں کی کہانیاں بھی بےکار ہوتی ہے اور وہ اتنی مشہور ہو جاتی ہے اور کئ فلمیں اتنی اچھی ہوتی ہے لیکن جتنی اسے شہرت ملنی چاہیں اتنی مل نہیں پاتی لیکن اب اس کہانی کو پڑ کر آپ کو یہ اندازہ تو ہو ہی چکا ہو گا کی کتنی اچھی ہو گی یہ فلم دیکھنے میں تو کسچیز کا انتظار کر رہے ہے آپ جلدی سے جاۂیں اور آپ بھی اس فلم کو دیکھ کر انجواۓ کرے کیونکی ایسی بہت ہی کم فلمیں ہوتی ہے جنیںدیکھنے میں مزہ آتا ہے اور مجھے یقین ہے کی اس فلم کو دیکھنے کے بعد آپ ضرور انٹرٹین ہو گے 


کاسٹنگ

جینسین ایکلیس ۔ ٹوم ہینگر نامی رول نبھا رہے ہے تو ہم ایسے کہہ سکتے ہے کی جینسین اس فلم میں ویلن کا رول ادا کر رہے ہے لیکن اس حقیقت کے بارے میں آپ کو اس فلم کے آخر میں ہی معلوم ہو گا کیونکی آپ سبھی جینسین کو اس فلم میں ہیرو ہی سمجھے گے
جاۂما کینگ ۔ سارہ مارسیر نامی کردار ادا کرنے والی ایک خوبصورت لڑکی جو کے اس فلم میں ہیروۂن ہے اور ٹوم کے ساتھ محبت کرتی تھی لیکن کسی وجہ سے ٹوم بنا کسی کو کچھ بتاۂیں وہاں سے چلا جاتا ہے اور اس لیے سارہ ایکسل سے شادی کر لیتی ہے  
کیر سمیتھ ۔ شیریف ایکسل جو کے ٹوم کا دوست اور سارہ کے شوہر کا کردار ادا کر رہی جو کے پولیس آفیسر بھی ہے اور ایسا کہہ سکتے ہے کی فلم کے ہیرو بھی ہے جس نے ٹوم کو مارا تھا 

تو آج کے لیے بس اتنا ہی آپسبھی سے پھر سے ملاقات ہو گی ایک نئاور دلچسپ فلم کے ساتھ اب کے لیے خدا حافظ

No comments:

Post a Comment

Subscribe For E.Book

Comments

Contact Us

Name

Email *

Message *