Tuesday, April 20, 2021

Before I WakeUp Complete Movie Story Explaind

Before I WakeUp Complete Movie Story Explaind

 Before I WakeUp Complete Movie Story Explaind

ہیلو ایوری ون کیسے ہے آپ سب لوگ امید کرتی ہو کی بلکل خیریت سے ہو گے ہمیشہ کی طرح آج بھی ہم آپ سب کے سامنے حاضر ہوۓ ہے ایک اور بہت ہی پیاری فلم کی کہانی کے ساتھ کیونکی ہم نے آپ سے پہلے بھی کہا تھا کی ہم آپ سبھی لوگوں کے لیے لاکھوں فلموں میں سے کچھ ایسی بہترین فلموں کے بارے میں بتاتے ہے جنہیں دیکھ کر آپ بور نہیں ہو گے کیونکی یہ بات تو آپ کو بھی معلوم ہو گی کی اگر کوئ فلم کسی بہت ہی فیمس پروڈکشن نے ہی چاہیں کیوں نا بنائ ہو اور ان میں جو ایکٹرز بھی کام کرتے ہے وہ بھی چاہیں پھر جتنے بھی فیمس کیوں نا ہو اور اسی وجہ سے وہ فلم بھی ہٹ چلے جاۓ لیکن اس کی کہانی اگر اچھی نہیں ہے اور اسے دیکھ کر آپ کو نیند آنے لگ جاۓ تو پھر ایسی فلم کا کیا فاۂدہ کیونکی آج کل کے دور میں لوگوں کے پاس اپنی فیملی کے ساتھ کھانا کھانے تک کا بھی ٹاۂم نہیں ہوتا اور اگر وہ کبھی کبھار کوئ فلم دیکھنے کا سوچے تو یہ بات دماغ میں لازمی آتی ہے 
کی اب ہم ایسی کونسی فلم دیکھیں جس سے ہم بور بھی نا ہو اور ہمیں مزہ بھی آۓ اور آپ نے چونکے اب آپ نے سبھی فلموں کو تو نہیں دیکھا ہو گا نا اور اسی کنفیوزن کی وجہ سے آپ کوئ بور سی فلم لگا لیتے ہے اور پھر جب فلم ختم ہوتی ہے تو آپ کو غصہ آنے لگ جاتا ہے کیا میں نے اپنا اتنا زيادہ ٹاۂم ویسٹ کر دیا تو اسی لیے آپ سب کی آسانی کے لیے ہی ہم آپ سب کے لیے فلموں کے نام اور ان کی کہانیاں لے کر آتے ہے جس سے آپ کو معلوم ہو سکے کی کیا یہ فلم واقعے ہی دیکھنے کے قابل ہے 
کیونکی اگر کوئ فلم کسی عام سی پرڈیکشن نے بھی بنائ ہے اور اس کی پروڈیکشن کو دیکھ کر آپ اندازہ لگآ لیتے ہے کی بکواس سی ہی فلم ہو گی لیکن ایسا ہر گز نہیں ہوتا کیونکی کئ مرتبہ کوئ عام سی پروڈیکشن بھی بہت ہی دلچسپ فلمیں بنانے میں کامیاب ہوتی ہے لیکن فیمنس نا ہونے کی وجہ سے وہ فلم بھی زیادہ ہٹ نہیں جا پاتی تو جیسے ایک مثال بھی آپ لوگوں نے سنی ہی ہو گے جو کے یہ ہے 
ڈونٹ جج کا بک باۓ ہیز کاور مطلب کی کسی بھی کتاب کو اس کے کاور سے جج نا کرے کی وہ کتاب اچھی ہے یا پھر بری کیونکی اس بارے میں تو آپ کو یہ کتاب پڑھ کر ہی معلوم ہو سکتا ہے 
ایسے ہی فلمیں ہے فلموں کی پروڈیکشن اور کاسٹنگ کو دیکھ کر آپ یہ ہرگز نا سوچے کی وہ فلم بھی بکواس ہی ہو گی کیونکی ایسا نہیں ہے جب تک اّپ فلم کو دیکھ نہیں لیتے تب تک یہ ہرگز مت سوچے کی وہ کیسی ہے اور کیسی نہیں ہے تو ہم آج جس فلم کے بارے میں بات کرنے والے ہے وہ بہت ہی پیاری اور اچھی فلم ہے سے دیکھ کر آپ کو ڈر بھی لگے گا اور آپ دکھی بھی ہو جاۓ گے تو چلیں پہلے ہم اس فلم کے بارے میں جانتے ہے کی کس نے اس فلم کو بنایا ہے 

تعارف 

تو آج ہم جس فلم کے بارے میں بات کرنے والے ہے یہ فلم 2016 میں بنائ گئ تھی اور بہت ہی خوبصورت جنائ جس کی کہانی بہت ہی دلچسپ ہے 
اس فلم کا نام ( بیفور آئ ویک ) رکھا اور یہ فلم کافی دلچسپ اپنے نام سے ہی دکھائ پڑتی ہے 
جیسے ہر کامیاب شچص کے پیچھے ایک عورت کا ہاتھ ہوتا ہے ایسے ہی ہر اچھی فلم کے پیچھے ایکاچھے ڈاۂریکٹر کا ہی ہاتھ ہوتا ہے کیونکی ایک اچھا ڈاۂریکٹر کسی بےجان چیز سے بھی ایکٹنگ کروا سکتا تو ہماری اس فلم کے ڈاۂریکٹر بھی کافی محنتیں ہے جنہوں نے بڑی ہی خوبصورت سے اسفلم کے ہر سین کو شوٹ کیا ہے تو اس فلم کےڈاۂریکٹر کا نام ( ماۂک فلینگن ) ہے جنہوں نے بہت اچھے طریقے سے اس فلم کو شوٹ کیا ہے اور اس فلم میں جو جو ایکٹرز مرکزی کردار ادا کر رہے ہے ان میں سب سے پہلے ( کیٹ بوسورتھ ) ہے جنہوں نے اس فلم میں ہیروءن کا کردار ادا کیا ہے اور دوسرے نمبر پر جو اداکار ہے ان کا نام ( تھومس جین ) ہے اور اب ہم بات کر لیتے ہے اس اداکار کے بارے میں جو کی اتنی چھوٹی سی عمر میں بھی اس فلم میں اپنی بہت ہی زبردست ایکٹنگ کے جلوے دیکھاتے ہوۓ دے رہے ہے اور ان کا نام ( جاکوب ٹریمبل ) ہے جنہوں نے بہت ہی اچھی ایکٹنگ کی ہے تو چلیں اب چل کر ہم اس فلم کی کہانی جانتے ہے 

کہانی 

فلم کی شروعات میں ایک فوجی روتے ہوۓ بچے کو مکرنے لگا ہوتا ہے لیکن اچانک سے وہ سیڑھیوں سے گر کر مر جاتا ہے اور پھر دیکھایا جاتا ہے جیسی اور مارک جو کے دونوں میاں بیوی تھے ایک بچہ آڈوپٹ کرنا چاہتے تھے کیونکی کچھ ماہ پہلےان کا اپنا بیٹا باتھ ٹب میں ڈوب کر مر گیا تھا 
تو وہ یتیم خانے میں سے ایک بچہ جسکا نام کوڈی ہے کو آڈوپٹ کر لیتے ہے کوڈی اتنی چھوٹی عمر میں بھی اتنا سمجھدار تھا جو کے جیسی اور مارک کے ساتھ بہت اچھا رویہ اختیار کرتا ہے دونوں میاں بیوی کافی خوش ہوتے ہے کی اتنا پیارا بچہ انہیں مل گیا 
رات کو کوڈی سو نہیں رہا تھا بلکی تتلیوں کے بارے میں پڑے جاۓ کیونکی کوڈی کو تتلیاں بہت پسند تھی لیکن ناجانے کب کوڈی کی آنکھ لگ گئ جب کوڈی سو گیا تو باہر صوفے پر بیٹھیں جیسی اور مارک فلم دیکھ رہے تھے کو گھر میں رنگ برنگی بہت سی تتلیاں دیکھائ دی 
وہ حیران ہو گۓ کی اچانک سے کوڈی کی آنکھ کھول گئ تو تبھی وہ تتلیاں بھی غاۂب ہو گئ اس بات کی دونوں میاں بیوی کو سمجھ نا آئ 
اور پھر سے آگلی رات کو سونے سے پہلے کوڈی مارک کے بیٹے کی تصویر کو دیکھنے لگ گیا یہ کون ہے بہت پیارا ہے 
تو مارک بتاتا ہے کی یہ ان کا بیٹا تھا اب جاۂو تم سو جاۂو زبردستی خود کو جگاۓ رکھتے ہوۓ بھی کوڈی پھر سے سو گیا تو باہر مارک اور جیسی کو پھر سے تتلیاں دیکھائ دی اور ساتھ ہی ان کا مرا ہوا بیٹا مسکراتا ہوا دیکھائ دیا جسے دیکھ کر دونوں شوکڈ ہو گۓ اور تب کوڈی جلدی سےبھاگا ہوا باہر آیا اور ساتھ ہی کوڈی کے اٹھنے سے مارک کا بیٹا بھی غاۂب ہو گیا 
اب مارک اور جیسی کو سمجھ آنے لگ گیا کی جو چیز بھی کوڈی دیکھتا ہے وہی اس کے سونے سے سچ میں لوگوں کو دیکھائ دینے لگ جاتا ہے اب جیسی خوغرضی دیکھانے لگ جاتی ہے اور اپنے بیٹے کو دیکھنے کے لیے وہ کوڈی کو زبردستی اتنے بیٹے کی تصویریں دیکھا کر نیند کی گولیاں ملا کر سلا دیتی ہے لیکن اسے اس بات کا علم نہیں ہوتا کی اس حرکت سے کیا ہو گا 
جب کوڈی سوگیا اور جیسی کو اس کا بیٹا دیکھائ دینےلگ گیا وہ اس سے باتیں کرنے لگ گئ رونے لگ گئ کی اتنے میں ایک بہت ہی خوفناک عجیب مخلوق مارک کو مارنے لگی چیختیں ہوۓ وہ جلدی سے کوڈی کے پاس جا کر جگانے کی کوشش کرتی ہے لیکن وہ چیز کمرے میں آ کر مارک کو کھا جاتی ہے تب بامشکل کوڈی کو ہوش آ جاتا ہے اب کوڈی کی اس حرکت پر یتیم خانے والے دوبارہ سے اسے لے جاتے ہے اور جیسی اس بات کا سچ جاننا چاہتی تھی کیونکی کوڈی بہت تکلیف میں تھا جیسی پاگل خانے جاتی ہے جہاں پر ایک شخص جس نے پہلے کوڈی کو آدوپٹ کیا تھا سے پوچھتی ہے تو وہ بتاتا ہے کی اس کی وجہ سے میری بیوی بھی مر گئ اس بچے کو مار دو 
لیکن جیسی جس ہوسپٹل میں کوڈی پیدا ہوا تھا وہاں پر جا کر پوچھتی ہے اس کی ماں کے بارے میں تب جیسی کو معلوم ہوتا ہے کی کوڈی کی ماں کو اپنے بچے کی اس پکور کا پتا تھا اس لے وہ بہت خوش تھی 
لیکن پھر کوڈی کی ماں کو کینسر ہو وہ ہوسپٹل آڈیمٹ ہو جاتی ہے جب وہ مرنے والی تھی تو وہ کوڈی کو ملنے کے لیے بلاتی ہے تب کوڈی بچہ تھاماں کی ایسیحالت کو دیکھ کر اس نے اپنی ماں کی حالت والا اپنے دماغ میں مونسٹر بنا لیا تو کوڈی کی ماں نے اسے بتایا کیاسے کینسر ہے لیکن کوڈی کینسر کو کینکر کہتا اس لیے جو مونسٹر اس نے اپنے دماغ میں بنا لیا تھا اسکا نام کینکر مین رکھا جو ہر کسی کو کھا جاتا ہے 
جیسی رونے لگ جاتی ہے اور کوڈی سے ملنے جاتی ہے کوڈی سویا ہوا تھا اور وہ مونسٹر جیسی کو مارنے لگا لیکن جیسی نے اسے گلے لگا لیا تب وہ مونسٹر ختم ہو گیا 
اور پھر اس نے کوڈی کو سمجھایا کی کینکر مین کچھ نہیں ہوتا اس لیے اپنےدماغ سے اس کے خوف کو نکال دو اور فلم یہ پر ہی ختم ہو جاتی ہے 

دلچسپ بات 

اس فلم میں ایک بات مجھے بہت اچھی لگی کیونکی اس فلم میں یہ دیکھایا گیا کی چھوٹے بچوں کے سامنے آپ ایسی کوئ بات نا کرے کیونکی آپ تو بڑےہے اس لیے ہم بھول جاتے ہے ایسی باتوں کو لیکن بچے ایسی باتیں اپنے دماغ پر سوار کر لیتے ہے جس کی بدولت انہیں کافی مشکل کا سامنا کرنا پڑ سکتا تھا
جیسا کے اس فلم میں دیکھایا ہر کوئ جو بھی کوڈی کو آڈوپٹ کرتے اسے مارنے کی کوشش کرتے یہ نہیں کی وجہ جانے کی ایسا کیوں ہوتا تھا 
لیکن اس بات کو جیسی نے سمجھا اور پھر اس کا حل بھی نکالا کوڈی ایک سپیشل بچہ تھا جس کے پاس ایک سپیشل پاور تھی لیکن اس بات کو کسی نےنہیں سمجھا ایسی لوگ ویسے ہی دنیا میں بہت کم موجود ہوتے ہے لیکن لوگ ان کی قدر نہیں کرتے 

کاسٹنگ 

کیٹ بوسورتھ ۔ اس فلم میں کیٹ ہیروۂن کا کردار ادا کر رہی ہے جنہوں نے بہت ہی خوبصورت سے اپنے رول کو نبھایا ہے وہ ایک بچے کی ماں بنی ہے جس نے اپنے بچے کو کھو دیا اسی وجہ سے وہ کو نامی بچے کو آڈوپٹ کر لیتی ہے 
تھومس جین ۔ تھومس جین اس فلم میں جیسی کے شوہر کا کردار ادا کر رہے ہے جو کے اپنی بیوی کا ساتھ دیتے ہوۓ ایک بچہ آڈوپٹ کرتے ہے کیونکی جیسی اتنا بچے کھونے کے بعد دماغی حالت بھی خراب رہنے لگ گئ تھی 
جاکوب ٹریمبل ۔ اس فلم میں جو سب سے مین رول ہے وہ جاکوب کا ہی ہے چھوٹی سے عمر میں انہوں نے ایک بہت ہی اچھارول ادا کیا ہے ایک ایسے بچے کا جس کےپاس سپیشل پاور ہوتی ہے لیکن اسے معلوم نہیں تھاکی وہ اسے کیسے کنٹرول کرے 

تو آج کے لیے بس اتنا ہی امید کرتی ہو کی آج کی فلم آپ کو پسند آئ ہو گی اب کے لیے ہمیں دی جیں اجازت باۓ 

No comments:

Post a Comment

Subscribe For E.Book

Comments

Contact Us

Name

Email *

Message *