The Mountain Between Us Movie Story Explaind
ہیلو گاۂز کیسے ہے آپ سب لوگ امید کرتی ہو کی بلکل خیریت سے ہو گے آج پھر سے ہم حاضر ہے آپ سب کے سامنے ایک اور بہت ہی بہترین فلم کے ساتھ جسے دیکھ کر آپ دیکھتے ہی رہ جاۓ گے کیونکی اس فلم میں اتنا کچھ ہے جس کی وجہ سے انسان ایک ایک سین بہت شوق سے دیکھے گا
جب بھی ہم کوئ فلم دیکھتے ہے تو ہم اس فلم میں خود کو رکھ کر سوچتے ہے کی اگر ہم اس فلم میں اس کی جگہ ہوتے تو کیا کرتے کیونکی فلموں میں ہیمشہ ہیرو اور ہیروۂن اپنی ہمت اور کوشش سے اپنی جان بچانے میں کامیاب ہو جاتے ہے لیکن یہ ہمت ہر انسان شاید نہیں کر سکتا کیونکی اگر آپ کےسامنے ویساہی سب کچھ آ جاۓ جو فلموں میں ہوتا ہے تو کیسے ہم ہمت کر کے کوشش کرے اپنی زندگی بچانے کے لیے کیونکی کسی بھی پریشانی کے وقت زیادہ تر لوگوں کا دماغ کام کرنا چھوڑ دیتا ہے اور اسی وجہ سے وہ اپنی زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہے اس لیے چاہیں آپکے سامنے جتنے بھی مشکل حالات کیوںناآ جاۓ کبھی بھی آپ اپنی ہمت کاساتھمت چھوڑے اور اپنےدماغ کو اکیٹیورکھتے ہوۓ اس سیچویشن کا سامنا کرے
ویسے خدا نا کرے کی ایسا کچھ بھی کبھی کسی انسان کے ساتھ ہو تو اگر آپ کوئ ایکشن فلم دیکھتے ہے تو آپ میں بھی جوش پیدا ہوتا ہے ویسا سب کچھ کرنے کا اور اگر آپ کوئ رومنٹک فلم دیکھتے ہے تو آپ کو بھی اپ محبت یاد آنے لگ جاتی ہے اور سب سے بڑھ کر جب چھوٹے بچے کوئ سوپر ہیروز والی فلم وغیرہ دیکھتے ہے تو وہ سوچنے لگ جاتے ہے کی اگر میرے پاس یہ پاور ہوتی تو میں بھی یہ کرتا وہ کرتا دنیا کو بچاتا تو اس لیے فلمیں انسان پر کافی اثر کرتی ہے تو بہتر یہی ہوتا ہے کی آپ کوئ اچھی فلم دیکھیں جس سے انسان کو سبق تو ملے ہیملے اور آپ انجواۓ بھی کرے کیونکی بے فضول کوئ بھی فلم دیکھنے سے آپ کا صرف ٹاۂم ہی ویسٹ ہوتا ہے اور ٹاۂم کو ایسے بے دردی سے ذایعہ کرنا بری بات ہوتی ہے
تو چلیۂ چل کر ہم پہلے ہماری آج کی فلم کے بارے میں جانتے ہے کی یہ فلم کب بنی اور اس میں کن کن لوگوں نے کام کیا ہے اور اخر اس فلم کا نام کیا ہے
تعارف
آج ہم جس فلم کے بارے میں بتانے والے ہے یہ ایک ایسی کہانی ہے جس میں دو لوگ ایک بہت بڑی مشکل میں پڑ جاتے ہے وہ ایک دوسرے کو بلکل بھی نہیں جانتے تھے لیکن پھران کے ساتھ ایسے ایسے واقعات ہوتے ہے کی وہ ایک دوسرے سے بے انتہا محبت کرنے لگ جاتے ہے تو ہم اس فلم کو رومنٹک اور ٹھریلر کہہ سکتے ہے
تو اب کیسے دو عجنبی لوگ ایک دوسرے سے اتنے محبت کرنے لگ جاتے ہے یہی اس فلم میں دیکھنا ہے اور آخر ان کے ساتھ ایسا کیا کچھ ہوا کی وہ کافی مشکل میں پڑ جاتے ہے تو اس فلم کی کہانی کو آپ پورا پڑھیں گا کی یہ فلم کافی دلچسپ ہے
تو یہ فلم 2017 میں بنائ گئ تھی اور بہت ہٹ بھی گئ تھی کیونکی ایک فلم میں اتنا کچھ دیکھنا ایک پرفیکٹ فلم کی ہی علامت ہوتی ہے تو ہماری آج کی یہ فلم بھی ایسی ہی ہےجو رومنٹک ہونے کے ساتھ ساتھ ٹھریلر اکیشن اور اس فلم میں آپ کو بے شمار چیزیں دیکھائ دے گی تو ہماری آج کی فلم کا نام ( دی مونٹین بیٹوین آس ) ہے فلم کا نام ہی کافی دلچسپ ہے جس سے انسان تھوڑا بہت سوچ سکتا ہے کی آخر اس فلم میں کیا ہو گا اور اس فلم کو ڈاۂریکٹ ( حینی ابو اسد ) نے کی ہے اور بہت ہی پیاری کی ہے کیونکی اس فلم کی لوکشن بہت ہی دلچسپ اور پیاری ہے تو ایک ڈاۂریکٹر ہی اتنی خوبصورت جگہ ڈھونڈ سکتا ہے ویسے خوبصورتی کے ساتھ ساتھ وہ جگہ خوفناک بھی ہے تو چلیں اب اس فلم میں کام کرنے والے اداکاروں کے بارے میں جان لیتے ہے
اس فلممیں جو کے ہیرو کا کردار اداکر رہے ہے ان کا نام ( ایڈریس ایلبا ) ہے جنہوں نے اس فلم میں اپنا رول بہت اچھے سے نبھایا ہے ایڈریس اس فلم میں ڈاکٹر کا کردار ادا کر رہے ہے اور جو انکے ساتھ ہیروۂن ہے ان کا نام ( کیٹ وینسلیٹ ) ہے جو کے اس فلم میں فوٹو جنریلسٹ کا رول نبھا رہی ہے سبھی ایکٹرز نے بہت اچھے سے اپنے اپنے رول کو نبھایا ہے
اور آۓ اب چل کر اس فلم کی کہانی کو جان لیتے ہے
کہانی
فلم کی شروعات میں ڈاکٹر بین اور ایلکس دونوں اۂرپورٹ پر بیٹھے فلاۂٹ کا انتظار کر رہے تھے کیونکی دونوں کو دوسرے شہر میں جانے کی ایمرجنسی تھی ایلکس کی صبح شادی تھی اور کام کے سلسلے میں وہ پہلے جا نا سکی
اور ڈاکٹر بین کو دوسرے شہر میں سرجری کے لیے جلدی بلایا تھا اسی وجہ سے دونوں وہاں پر بیٹھیں تھے کی تبھی انہیں معلوم ہوا موسم خراب ہونے کی وجہ سے فلاۂٹ کینسل ہو چکی ہے یہ بات سن کر دونوں غصہ ہونے لگ گۓ اور ایلکس جا کر اپنا پراۂویٹ اۂروپلین بک کروا لیتی ہے
تبھی بین بھی وہاں پر آ جاتا ہے اور وہ بھی اسی اۂروپلین میں جانے کا کہتا ہے اور وہ دونوں ایک ہی ایۂروپلین میں جانے لگ جاتے ہے
پاۂلٹ اپنے کتے کو بھی اپنے ساتھ ہی ہر جگہ لے کر جاتا تھا تو آج بھی اس نے ایسا ہی کیا ایلکس اور بین ایک دوسرے کو بلکل بھی نہیں جانتے تھے تب وہی بیٹھیں بیٹھیں وہ ایک دوسرے سے باتیں کرنے لگ جاتے ہے تبھی اچانک سے پاۂلٹ کو ہارٹ اٹیک آتا ہے اور وہ وہی پر مر جاتا ہے اور اۂروپلین ایک پہاڑی کے اوپر کریش ہو جاتا ہے
وہاں پر برف ہونے کی وجہ سے ایلکس اور بین اور پاۂلٹ کا کتا بچ جاتے ہے لیکن ایلکس کی ٹانگ کافی زخمی ہو جاتی ہے اور کچھ دن وہ بے ہوش پڑی رہتی ہے بین اس ک مرہم پٹی کرتا رہتا ہے اور جب دو دن بعدایلکس کو ہوش آتا ہے تو وہ بین سے کہتی ہے تم جاۂو جا کر مدد ڈھونڈھو میں خود کو سمبھال لو گی
تب بین منع کر دیتا ہے کیونکی بین کو معلوم تھا اس حالت میں ایلکس کو میں چھوڑ کر چلا گیا تو یہ مر سکتی ہے
لیکن پلین میں موجود کھانا بھی اب ختم ہو چکا تھا تو مجبورن بین باہر نکل کر جانے لگ جاتا ہے مدد کی تلاش میں تبھی کافی دور جانے پر اسے مزید کافی دور ایک کیبن دیکھائ پڑتا ہے
اور دوسری جانب ایلکس ٹوٹے ہوۓ پلین میں موجود تھی کی باہر پلین کے کتے کے ساتھ برفنی چیتا لڑنے لگ جاتا ہے کتا زخمی ہو جاتا ہے اور اب وہ چیتاپلین میں جا کر ایلکس کو کھانے والا تھا لیکن فلیۂر گن کی گولی مار کر ایلکس چیتے کو مار دیتی ہے
جب بین خوشی خوشی واپس آتا ہے تو چیتے کو مارا دیکھ مزید خوش ہو جاتا ہے کیا نہیں کھانا مل گیا
اب بین ایلکس کی ٹانگ کے ٹھیک ہونے کا انتظار کرتا ہے تبھی تو وہ دونوں اتنی دور چل کر جا سکتے تھے
دس دن تک وہ چیتے کو کھاتے ہے اور پھر دس دن بعد ایلکس جب بین سویا ہوا تھا لیٹر چھوڑ کر خود آہستہ آہستہ جانے لگ جاتی ہے جب بین اٹھتا ہے تو ایلکس کا لیٹر دیکھ کر جلدی سے خود بھی اسکے پیچھے جانے لگ جاتا ہے اور کافی دور چلنے کے بعد آخر بین ایلکس کو ڈھونڈھنے میں کامیاب ہو ہی جاتا ہے
دونوں اب چلے جاۂیں اور راستے میں پھر وہ ایک غار میں بھی رکتے ہے
اینڈینگ
ایسےکافی دن چلنے کے بعد آخر وہ کیبن تک پہنچ ہی جاتے ہے لیکن جب ایلکس تیزی سے کیبن کی طرف بڑھنے لگتی ہے برف پتلی ہونے کی وجہ سے وہ پانی میں گر جاتی ہے بین بامشکل ایلکس کو باہر نکال کر کیبن میں لے جاتا ہے ایلکس بےہوش تھی کیبن میں بھی کوئ نہیں تھا کافی دن ایلکس تے ہوش ہی رہتی ہے اور پھر ایک دن اسے ہوش آ جاتا ہے بین ایلکس کو ہوش میں آتا دیکھ ایسے خوش اور مطۂن ہوتا ہے جیسے اس کی سانس میں سانس آ گئ ہو
اب وہ وہاں پر کچھ دن رہتے ہے اور ایلکس کو تب معلوم ہوتا ہے کی بین کی بیوی برین ٹیومر کی وجہ سے مر چکی ہے تو ایلکس یہ بات بین کو بتاتی ہے بین دکھی ہو کر ایلکس کو پرپوز کر دیتا ہے کیونکی انہیں لگتا تھا کی شاید ہم بچ نہیں پاۓ گے
لیکن پھر بین اور ایلکس میں ہمت آتی ہے اور وہ پھر سے چلنے لگتے ہے کی سامنے انہیں ایک ٹرکس کھڑے دیکھائ دیتے ہے ایلکس اور بین بھاگ کر جانے لگے ہوتے ہے کی اچانک سے بھالو کو پکڑنے والے شیکنجے میں بین کا پاۂوں آ جاتا ہے
ایلکس بین کے پاۂوں کو نکالنے کی بہت کوشش کرتی ہے سیکن پاۂوں نا نکلنے پر وہ جلدی سے ٹرکس کے پاس جا کر وہاں پر موجود لوگوں سے مدد طلب کرتی ہے
تکلیف کی وجہ سے بین بے ہوش ہو گیا تھا تو ایلکس کو لوگ بین کے ساتھ ہوسپٹل لے جاتے ہے کافی دنوں بعد بین کو ہوش آ گیا تھا ایلکس بھی ٹھیک تھی
ایلکس اپنے ہونے والے شوہر کے ساتھ بین سے ملنے آتی ہے تو بین سوچتا ہے لگتا ایلکس نے شادی کر لی ہے تو مایوسی سے وہ بھی اپنے گھر چلا جاتا ہے
ایلکس بین کو بہت دفعہ مسیج کرتی ہے لیکن وہ کوئ ریپلۂیں نہیں کرتا پھر ایک دن وہ اسے ریسٹورنیٹ میں ایک مرتبہ ملنے کا کہتی ہے بین بھی آ جاتا ہے
تب ایلکس بین کو بتاتی ہے اس نے شادی نہیں کی کیونکی وہ کسی اور سے محبت کرتی ہے
تو بین حیران ہوتا ہے اور ایلکس بین کو پرپوز کرتی ہے کی کیا تم میرے شوہر بنو گے اور یہی پر ہی فلم کا دی اینڈ ہو جاتا ہے
دلچسپ بات
اس فلم میں یہ چیز بہت باخوبی سے دیکھائ گئ ہے کی محبت کبھی بھی کسی کے ساتھ بھی ہو سکتی ہے اور جو شخص آپ کی قسمت میں لکھا ہو وہ آپ کو مل کر ہی رہتا ہے
جیسے ایلکس دوسرے شوہر جانا چاہتی تھی کیونکی صبح اس کی شادی تھی لیکن اس کی قسمت میں تو بین لکھا ہوا تھا تو کیسے ایک بہانا بنا دونوں اتنی مشکل میں پھنس گۓ اور ایک ساتھ وقت گزار کرے انہیں ایک دوسرے سے کب محبت بھی ہو گئ انہیں پتا نہیں چلا
اور محبت ہوتی بھی ایسی ہے جب کسی سے ہونی ہو تو ایکپل ہی کافی ہوتا ہے اور اگر نا ہونی ہو تو چاہیں پھر کسیکے ساتھ آپ پوری عمر ہی کیوں گزار لے
کاسٹنگ
ایڈریس ایلبا۔ ڈاکٹر بین باس کا کردار ادا کر رہے ہے جو کے سرجن تھے اپنی بیوی کی وفات کے بعد
کیٹ وینسلیٹ ۔ ایلکس مارٹن
No comments:
Post a Comment