Shaun Of The Dead Movie Complete Story Surmmerized
ہیلو ایوری ون ہم آج پھر سے حاضر ہے آپ سب کے سامنے ایک بہترین فلم کی کہانی کے ساتھ تو تیار ہو جاۓ آپ سب لوگ آج کی بہت ہی زیادہ اچھی فلم کی کہانی کو سننے کے لیے کیونکی ہماری آج کی جو فلم ہے وہ اتنی اچھی ہے کی جسے دیکھ کر آپ ہس ہس کر تو لوٹ پوٹ ہو گے ہی اور ساتھ ہی آپ کو ڈر بھی لگے گا کیونکی آج ہم جس فلم کے بارے میں بات کرنے والے ہے وہ ایک ذومبیز والی فلم ہے
اگر مجھ سے پوچھا جاۓ تو مجھے سب سے زیادہ پسند ذومبیز والی ہی فلمیں ہے کیونکی ان فلموں میں ایک الگ سا خوف ہوتا ہے کسی بھی موڈ پر کچھ بھی ہو جانے کا ڈر ذومبیز والوں فلموں میں موجود ہوتا ہے
دنیا میں سب سے زیادہ لوگوں کو فنی فلمیں ہی پسند ہوتی ہے کیونکی انسان روز مرہ کے کاموں سے اتنا تھک جاتے ہے کی پھر انہیں اپنا دماغ فریش کرنے کے لیے کوئ اچھی سی چیز چاہیں ہوتی ہے اور اگر کوئفنی چیز ہو تو ہسنے سے ساری تھکاوٹ ختم ہو جاتی ہے اور اگر پھر فنی اور خوف ایک ساتھ ایک ہی فلم میں مل جاۓ تو سونے پے سوہاگا ہی ہو جاتا ہے
فنی فلمویں بنانا بھی کافی مشکل کام ہوتا ہے کیونکی سینیز کو ایسے دیکھنا جس سے انسان کو مزہ آۓ یہ کافی مشکل ہوتا ہے اور سب سے بڑھ کر جو اداکار فنی اکٹینگ کرتے ہے
انہیں اپنے چہرے پر اس قسم کے امپریشن لے کر آنا جسے دیکھ کر لوگوں کو ہسی آئ تو بہت بہت مشکل کام ہوتا ہے کیونکی فنی اکٹینگ بھی ہر کسی شخص پر نہیں ججتی لیکن ہولی وڈ کی فلموں میں ہر اداکار ہی اتنی زبردست اکٹینگ کرتے ہے جس سے انسان کو لگتا ہی نہیں ہے کی یہ لوگ اکٹینگ کرتے ہے بلکیایسے محسوس ہوتا ہے جیسے شاید یہ سچ میں ہو رہا ہےاور ایک بہترین ایکٹر کا کمال بھی تو یہی ہوتا ہے خود کو رول میں اتنا ڈوب جانا جس سے آپ کی اکیٹنگ بلکل ریل لگے
اور ایسی اکٹینگ تبھی ہی ہو پاتی ہے جب آپ دل سے اکٹینگ کرے نا کی پیسوں کےلیے اکٹینگ کرے کیونکی پیسوں کے لیے انسان حان چھڑا دینے والی اکٹینگ کرتا ہے صرف اس لیے کی جیسی بھی بھلا میں اکٹینگ کر لو پیسے تو مجھے مل ہی جاۓ گے نا اور پھر انہوں نے ایک ساتھ اتنی اتنی فلموں میں کام بھی جو کرنا ہوتا ہے
آپ لوگوں کو اب میں زیادہ بور نہیں کرو گی بنا ٹاۂم ویسٹ کیے ہم سب چل کر پہلے آج ہم جس بہت ہی پیاری فلم کے بارے میں بات کرنے والے ہے اسے جانتے ہے کی آخر اس فلم میں کون کون اداکار کام کر رہے ہے یہ فلم کب بنی اور آخر اس فلم کا نام کیا ہے تو آۂیں چل کر دیکھتے ہے
تعارف
تو جی ہاں ہم آج جس فلم کے بارے میں بات کرنے والے وہ پہلے تو ہم یہ بتاۂیں گے کی کب بنی تو ہماری آج کی فلم ویسے تو 2004 میں بنی لیکن لوگوں کو اس بہترین فلم کی قدر اب دو تین سال پہلے ہوئ تب لوگوں کو معلوم ہوا کی کتنی بہترین فلم ہم نے اب تک نہیں دیکھی اور سب سے بڑھ کر ہم آپ سب کے سامنے جن جن فلموں کی کہانیاں لے کر آتے ہے وہ اردو اور ہیندی زبان میں بھی موجود ہے تو بنا ٹاۂم کو ذایعہ یےآپ سب ان بہترین فلموں کو اردو ہیندی میں بھی دیکھ سکتے ہے
تو ہماری تو آج کی فلم جس کی میں اتنی تعریفیں کر رہی ہو اکچلی وہ تعریف کے قابل بھی ہے اور یہ بات آپکو فلم دیکھنے کے بعد معلوم ہو جاۓ گی تو آج کی ہماری فلم کا نام ( شون اوف دی ڈیڈ ) ہے جو کے اس فلم میں موجود ہیرو کے نام پر رکھا گیا ہے ہمارے اس فلم میں ہیرو کا نام شون ہے جو کے کچھ مردوں میں پھنس جاتا ہے اس فلم کو جس نے ڈاۂریکٹ کیا ہے اور بہت ہی اچھے طریقے سے ڈاۂریکٹ کیا ہے ان کا نام ( ایڈگر راۂٹ ) ہے جو کے ایک بہترین ڈاۂریکٹر ہے ان کی ہر فلمیں ہی ایک ذبردست فلم کہلانے کے قابل ہوتی ہے
اور اب ہم بات کر لیتے ہے اس فلم میں موجود اداکاروں کے بارے میں جنہوں نے اپنی اکٹینگ کی صلاحیت کو بہت ہی اچھے طریقے سے دیکھایا ہے
تو سب سے پہلے جو اس فلم میں ہیرو کا کام کر رہے ہے ان کا نام ( سیپون پیگ ) ہے اور دوسرے نمبر پر آ جاتا ہے اس ایکٹر کا نام جو کے ہیرو کے دوست کا رول ادا کر رہے ہے ( نیک فورسٹ ) اور اب تیسرے نمبر پر ہماری اس فلم کی ہیروۂن کی بات کر رہے ہے جن کا نام ( کیٹ ایشفیلڈ ) ہے تو آۂیں اب چل کر اس خوبصورت فلم کی کہانی کو پڑھتے ہے
کہانی
فلم کی شروعات میں شون ایڈ اور ان کا ایک اور دوست ایک ہی گھر میں رہ رہے تھے جو کےکراۓ پر لیا ہوا تھا شون جو کے الیکٹرونک بیچنے والی دکان میں کام کرتا تھا وہاں پر اس کے سارے کولیگز شون کے ساتھ بہت برا رویہ اختیار کرتے تھے
شون روز کی طرح آج بھی بس میں سوار ہو کر اپنی دکان پر جا رہا تھا کی بس میں کافی عجیب حالت میں ایک لڑکا سوار تھا جیسے کوئ مردہ ہو لیکن اسے کسی نے غور نہیں کیا تب اچانک سے شون کو یاد آتا ہے کی آج تو اس نے اپنی گرل فرینڈ لیز کے ساتھ ڈیٹ پر جانا تھا تو جلدی سے پھول لے کر شون لیز کے گھر جاتا ہے لیکن لیز غصے سے شون کا دروازہ نہیں کھولتی کیونکی شون ہمیشہ سے ہی ہر بات بھول جاتا تھا
شون کافی منت کرتا ہے تب لیز کے دوست شون کو وہاں سے جانے کا کہتے ہے شون کافی دکھی ہو کر واپس گھر آتا ہے جہاں پر اس کا فرینڈ ایڈی شون کا موڈ ٹھیک کرنے کے لیے اسے اپنے ساتھ وینچیسٹر پب میں لے جاتا ہے جو کے ان دونوں کا پسندیدہ تھا وہ روز اس پب میں جاتے تھے وہاں پر شون رونے لگتا ہے لیکن ایڈی باتیں کرکےشون کا موڈ سیٹ کر دیتا ہے
نیشے میں دھوت دونوں واپس اپنے گھر جانے لگ جاتے ہے راستے میں ایک لڑکی ایک لڑکے کو کھا رہی تھی لیکن شون اور اس کا دوست اس بات پر دھیان ہ نہیں دیتے شون اور ایڈ اپنے گھر میں اونچی آواز میں گانے لگا لیتے ہے تب ان کا تیسرا دوست غصے سے آتا ہے اور انہیں ڈانٹنے لگ جاتا ہے تب شون کی نظر اس کے ہاتھ پر پڑتی ہے اور وہ اس سے پوچھتا ہے تب ان کا دوست کہتا ہے کوئ پاگل لڑکی تھی نے مجھے کاٹ لیا اور دوبارہ سے وہ سونے چلا جاتا ہے
صبح شون ابھی نیند میں ہی تھا کی اپنے گھر سے باہر نکل کر گھر کے پاس والے سٹور میں آۂس کریم لے کر آ رہا ہوتا ہے تب سارا شہر زومبی بن چکا تھا لیکن شون نیند میں تھا اس لیے اس نے غور نہیں کیا
جب وہ گھر آتا ہے تو ایڈ شون کو بتاتا ہے کی دیکھو ہمارے گھر کی بیک ساۂڈ پر وہ دو لوگ ب سے کھڑے ہے
تو دونوں خود باہر نکل کر ان دو لوگوں کو جانے کے لیے کہتے ہے لیکن وہ ان کی طرف بڑھنے لگ جاتے ہے شون ان میں سے موجود لڑکی کو دھکا دیتا ہے تو اس کی گردن ٹوٹ جاتی ہے لیکن پھر سے وہ چلنے لگتی ہے تب ایڈ اور شون انہیں مار مار کر مار دیتے ہے تب جلدی سے پھر وہ نیوز لگا کر دیکھتے ہے جہاں پر انہیں معلوم ہوتا ہے کی شہر میں زومبیز پھیل چکے ہے
تب شون اور ایڈ پلین بناتے ہے کی ہم پہلے شون کی ماں کو اپنے ساتھ لے گے اور پھر لیز کو لے کر وینچسٹر پب میں چلے جاۓ گے وہاں پر کھانا ہے اور بییر ہے اور دونوں اپنے تیسرے دوست کے روم میں اس کی گاڑی مانگنے جاتے ہے لیکن ان کا وہ دوست بھی زومبی بن گیا تھا جلدی سے وہ چابی لے کر نکل پڑتے ہے
جب وہ اتنے ماں کے گھر جاتا ہے تو شون کا سوتیلا باپ جس سے وہ نفرت کرتا تھا کو کاٹا ہوا تھا وہ اپنی ماں کو اپنے ساتھ جانے کے لیے مناتا ہے لیکن وہ اپنے شوہر کے ساتھ ہی شون کےساتھ جاتی ہے
شون کے سوتیلے باپ کی گاڑی کافی مہنگی تھی اس لیے اس میں جانے لگتے ہے پھر شون لیز کے گھر جاتا ہے جہاں پر بہت سارے زومبیز موجود تھے زومبیز کو مارتے ہوۓ وہ بامشکل کھڑکی میں سے گھر جاتا ہے اور لیز کو منع کر اس کے دوستوں کے ساتھ وہ سبھی جانے لگ جاتے ہے
گاڑی میں بامشکل وہ سبھی بیٹھتے ہے اور پھر شون کا باپ اسے کہتا ہے کی مجھے تم سے بہت محبت ہے اس لیے میں تمہیں ڈانٹتا تھا اور پھر وہ مر جاتے ہے شون کافیروتا ہے لیکن مرنے کے بعد وہ زومبی بن جاتا ہے سبھی جلدی سے گاڑی میں سے نکل جاتے ہے اور اپنے سفر کو پیدل ہی پورا کرنے لگ جاتے ہے
اینڈینگ
راستے میں شون کی ماں اپنے جاننے والے سے ملنے جاتی ہے کی تبھی انہیں وہ کاٹ لیتے ہے لیکن اس بات کے بارے میں وہ کسی کو نہیں بتاتی راستے میں شون کو ایک دوست ملتی ہے جو کہتی ہے کی تم لوگ ہمارے ساتھ چلو لیکن شون صاف منع کردیتا ہے کیونکی وہ تو پب جا رہے تھے
پب کے باہربہت زیادہ زومبیز تھے شون ان زومبیز کو اپنی طرف متوجو کر لیتا ہے اور باقی سبھی پب میں چلے جاتے ہے شون بھی بعد میں آ جاتا ہے لیکن زومبیز دروازے کو توڑنے کی کوشش کرنے لگ جاتے ہے شون کی ماں بعد میں بتاتی ہے کی اسے کاٹا تھا تو سبھی انہیں پہلے ہی مار دینے کا کہتے ہے لیکن شون منع کر دیتا ہے اور بعد میں جب وہ زومبی بن جاتی ہے تو خود وہ انہیں مار دیتا ہے اب ہر طرف سے زومبیز آ رہے تھے سبھی دوستوں کو زومبی کھا جاتے ہے اور بچتے صرف شون لیز اور ایڈ ہے ایڈ کو بھی کاٹ لیا تھا
پب کے نیچے تے خانہ تھا وہ تینوں وہاں چلے جاتے ہے جب وہ وہاں سے باہر جانے لگے ہوتے ہے تو ایڈ نہیں جاتا اور لیز اور ون باہر نکل جاتے ہے اور تبھی وہاں پر آرمی آ جاتی ہے
اور پھر کچھ عرصے کا وقت دیکھایا جاتا ہے لیز اور شون شادی کر لیتے ہے اور پھر شون اپنے گھر کے باہر ایک چھوٹی سی کمرے ٹاۂپ جگہ تھی وہاں پر جاتا ہے تو ہاں ایڈ جو کے زومبی بن چکا تھا کو زنجیروں سے باندھ کر رکھا ہوتا ہے اور وہ پھر اس کے ساتھ گیم کھیلنے لگ جاتا ہے اور یہی پر ہی ختم ہو جاتی ہے
دلچسپ بات
اس فلم میں دوستی کے بارے میں کیا خوب دیکھایا ہے کی شون کا دوست زومبی جن گیا لیکن پھر بھی شون نے ایڈ کو اپنے پاس رکھا سچی دوستی ہوتی بھی ایسی ہی ہے
چاہیں کچھ بھی حالات ہو اپنے دوست کا ساتھ نہیں چھوڑنا چاہیں یہ فلم اتنی دلچست دیکھنے میں ہے کی آپ بور ہو ہی نہیں پاۓ گے بہت فنی فنی سینز اس میں موجود ہے اور بہت ہی مزیدار کہانی ہے اس فلم کی تو کس کا انتظار کر رہے ہے فوراً سے جاۓ اردو زبان میں اس فلم کو دیکھیں
کاسٹنگ
سیمن پیگ ۔ شون جو کے اس فلم میں ہیرو ہے ایک بہت ہی محبور انسان جسے ہمیشہ سے ہر کوئ ددکارتا ہی آ رہا تھا لیکن پھر وہ سب کے سامنے آخر کار ہیرو بن ہی جاتا ہے
نیک فورسٹ ۔ جو کے اس فلم میں شون کے دوست کا کردار ادا کر رہے ہے ایڈ ایک لاپراہ قسم کا انسان تھا اور خود غرض بھی لیکن آخر میں اپنے دوست کے لیے وہ اپنی جان بھی دے دیتا ہے
کیٹ ایشفیلڈ ۔ جو کے اس فلم میں لیز یعنی کی شون کی گرل فرینڈ کا رول نبھا رہی ہے
آج کے لیے بساتنا ہی آپ سے پھرسے ملاقات ہو گی صبح ایک نئ فلم کے ساتھ


No comments:
Post a Comment