Friday, April 23, 2021

Texes Of The Chainsaw Movie Complete Story Explaind

 

Texes Of The Chainsaw Movie Complete Story Explaind

Texes Of The Chainsaw Movie Complete Story Explaind

ہیلو فرینڈز کیسے ہے آپ سب لوگ امید کرتی ہو بلکل ٹھیک ہو گی اور ہم یہ بھی امید کرتے ہے کی آپ ایک نئ بہترین فلم کی کہانی کا بھی آپ سب لوگ انتظاربھی کر رہے ہو گے آج ہمآپ سب کے سامنے پھر سے حاضر ہے ایک اور دلچسپ فلم کی کہانی کے ساتھ اور آج کی جو فلم ہم آپکو بتانے والے ہے شاید آپآدھی کہانی پڑھ کر ہی فوراً سے اس فلم کو دیکھنے چلے جاۓ گے 
کیونکی یہ فلم ہے ہی اتنی دلچسپ یہ فلم بہت پرانے دور میں بنائ گئ تھی لیکن اب دوبارہ سے یہ فلم پھر سے بنائ گئ اس فلم کے پہلے بھی بہت سے پارٹز بنے ہے کیونکی لوگوں نے اس فلم کو پسند ہی اتنا زیادہ ہے
خوف اور دہشت سے بھرپور یہ فلم ہر کسی کو خوف میں مبطلہ کر دے اس فلم کے جو کریکٹر ہے اسے لوگوں نے اتنا پسند کیا کی اب تک بھی لوگ ایکدوسرےکو ڈرانےکے لیے وہ اس کا حلیہ اپناتے ہے اور لوگ اس سے کافی ڈرتے بھی ہے اس پر لوگوں نے بہت ساری فنی فنی ویڈیوز بھی بنائ گئ ہے 
اور انسان کو کام بھیایساہی کرنا چاہيں جسے لوگ اتنا پسند کرے کی پھر وہ اس کردار کی کاپیاں کرے ایسی شہرت تو صرف قسمت والوں کو ہی ملتی ہے ورنہ ایسی بہت سی فلمیں بنی ہے لیکن اتنی ہٹ شاید ہی کوئ کوئ ہوتی ہو گی 
کیونکی یہ سب قسمت کا کھیل ہوتا ہے ورنہ چاہیں پھر آپ جتنا بھی خرچ کیوں نا کر لے لیکن اگر آپ کی قسمت آپ کا ساتھ نا دے تو پھر وہ فلم بھیہٹ نہیں جا سکتی جیسے اب ہم بات کر لیتے ہے ہولی وڈ کی سب سے مشہور اداکاراانجیلا جولی جو کے سبھی اداکاروں میں سب سے زیادہ خوبصورت اور سب سے زیادہ مشہور ہے لیکن ان کی بھی کچھ ایسی فلمیں بھی موجود ہے جو اتنی ہٹ نہیں جا سکی 
اگر آپکے ارادے نیک ہو گے تو آپ کی قسمت بھی اچھی ہو گی اور پھر آپ جب دل سے بہت ہی محنت سے کام کرے گے تو اللہ بھی آپ کا ساتھ دے گے اور آپ کی فلمیز تو ہٹ جاۓ گی ہی جاۓ گی لیکن آپ کے رول کو بھی لوگ خاصا پسند کرے گے 
اب ایسے ہی بہت ہی مزید فلمیں ہے جن کے کریکٹرز کو لوگوں نے بہت زیادہ پسند کیا جس میں جیسن جو کے ایک پاگل انسان تھا اسے لوگوں نے بہت پسند کیا 
اور ایسے ہی ایک اور جن کا نام سپاۂڑر مین اور آۂرن مین اور سپر ہیروز کو تو بہت ہی زیادہ لوگ پسد کرتے ہے اسی وجہ سے ہی اب تک پتا نہیں کتنی زیادہ انہیں پر فلمیں بن چکی ہے 
خیر آج ہم جس فلم کے بارے میں بات کر رہے ہے وہ واقعے میں قابلے تعریف فلم ہے تو چلیں پہلے چل کر ہم یہ جان لے کی اس فلم میں کون کون کام کر رہا ہے اور سب سے بڑھ کر آخر اس فلم کا نام کیا ہے 

تعارف 


تو جی ہاں میں آج جس فلم کے بارے میں بتانے والی ہو جس کی میں اتنی تعریف کر رہی ہو اور ویسے یہ فلم مجھے بھی کافی پسند ہے تو آۂیں پہلے چل کر اس بہترین فلم کا نام جان لے اس فلم کو 2013 میں بنایا گیا اور 2013 کی سب سے زیادہ مشہور فلمیں میں یہ فلم پہلے نمبر پر تھی جنہیں اپنی محنت کا پھل آورڈ کی صورت میں بھی ملا 

اور لوگوں نے اس فلم کی تعریفیں بھی بہت کی اور لیدر فیس نام سے یہ مشور بھی بہت ہوۓ فلم کے نام سے زیادہ لوگ لیدرفیس نام سے اس فلم کو جانتے ہے اب تک تو شاید آپ کو معلوم ہو ہی گیا ہو گا کی آخر میں کس فلم کی بات کر رہی ہو لیکن خیر اب ہم آپ کو بتا بھی دیتے ہے کی وہ فلم ہے کونسی تو ہماریآج کی فلم کا نام ( ٹیکسیس اوف دی چین سا تھری ڈی ) ہے تھری ڈی اس لیے کیونکی یہ فلم دوبارہ بنائ گئ پہلے بھی بہت پرانی یہ فلم بنائ گئ تھی جو کے بلیک اینڈ واۂٹ دور کی تھی تو پھر انہوں نے اچھے اور بہت ہی زبردست سینز کے ساتھ شوٹ کیا انہوں نے دوبارہ 

اور اس فلم کو بہت ہی اچھے طریقے سے ہر ایک سین کو خوف زدہ دیکھانے کے لیے جس ڈاۂریکٹر نے اس فلم کو ڈاۂریکٹ کیا ہے ان کا نام ( جون لوزینہوپ ) ہے جو کے بہت ہی زبردست طریقے سے اس فلم کو شوٹ کر چکے ہے 

اس فلم میں چار چاند لگانے میں کامیاب ہوۓ ہے کیونکی شاید اگر وہ یہ رول نا کرتے تو اتنی فلم مشہور شاید نا ہو پاتی 

ہماری آج کی فلم میں جو سب سے زیادہ اپنے رول کو اچھے طریقے سے نبھا رہے ہے یا پھر ایسے کہےکیایز آ ویلن کا رول کر رہے ہے 

فلم میں ویلن کا رول کرنا کافی مشکل ہوتا ہے کیونکی ویلن ہمیشہ اپنے آپ کو کافی برا دیکھتا ہے تو پھر ایسے میں ایک ایکٹر اپنا پورا زور لگا دیتا ہے تو ہماری آج کے اس فلم میں ویلن جن کی ایکٹنگ کی وجہ سے یہ فلم اتنی مشہور ہوئ ان کا نام ( ڈن لیگر ) ہے جنہوں نے کمال کی ایکٹنگ کر کے ہر ایک کا دل جیت لیا 

اور اس کے بعد جو کے اس فلم میں ہیرو اور ہیروۂن دونوں کا ہی کام کر رہی ہے ان کا نام ( الیگزینڈر ڈیڈوریاں ) ہے اور اب ہم اس فلم کی کہانی کو جان لکتے ہے کی اخر اس فلم میں ہوا کیا تھا 


کہانی


فلم کی شروعات میں سوۓ ملیر کی فیملی رہتی تھی جن میں ایک ایسا ان کے ہاں بچہ ہوا جس کی شکل کافی عجیب تھی اور اس کی حرکتیں بھی وہ شخص لوگوں کو مار کر ان کے چہرے سے سکن کو اتار اپنے چہرے پر لگاتا تھا اور اس بات کا علم شہر کے پولیس والوں کو ہو جاتا ہے تو پولیس والے سوۓ ملیر کے گھر کے باہر کھڑے ہو کر فاۂرینگ کرتے ہے 

اور پھر سارے گھر کو آگ لگا دیتے ہے جہاں پر اس فیملی میں موجود بچے بڑے سب جل جاتے ہے لیکن لیڈر فیس وہاں سے بھاگ جاتا ہے اور ایک عورت اپنی بیٹی کو گود میں لیے مر رہی تھی مدد طلب کرتی ہے تو دو میاں بیوی اس عورت کو مار کر خود بچی کو لےکر چلے جاتے ہے اور پالنے لگ جاتی ہے 

وہ بچی بڑی ہو جاتی ہے اس کا نام ہیٹر تھا تب اسے ایک لیٹر ملتا ہے جہاں پر اسے پتا چلتا ہے کی وہ سوۓ ملیر فیملی سے تعلق رکھتی تھی اس کی دادی مرنے سے پہلے اپنا بہت بڑا گھر اس کے نام لگا دیتی ہے 

ہیٹر اب اپنے دوستوں کے ساتھ اس جگہ جانے لگ جاتی ہے راستے میں انہیں ایک شخص ملتا ہے جوکےلفٹ مانگ رہا تھا تو اسے بھیساتھ لیے سبھی اس جگہ پہنچ جاتے ہے سبھی لوگ انہیں حیرانگی سے دیکھ رہے تھے کیونکی اس جگہ پہلی مرتبہ کوئ انسان آیا تھا 

ہیٹر کی دادیکا وکیل ہیٹر کو چابی اور ایک خط دیتا ہے لیکن ہیٹر وہ خط نہیں پڑتی اور وہ گھر چلے جاتے ہے گھر بہت بڑا تھا اور کھانے کے لیے سبھی دوست خریداری کرنے جاتے ہے لیکن وہ جنہیں انہوں نے لفٹ دی تھی وہ نہیں جاتا 


جب سبھی چلے جاتے ہے تو وہ لڑکا چور تھا جو کے مہنگا مہنگا سامان چرانے لگ جاتا ہے پھر کچن میں اسے ایک دروازہ دیکھائ دیتا ہے وہ سوچتا ہے کی یہاں پر کوئ خزانہ ہی ہو گا اس لیے وہ اس دروازے کو کھول نیچے جاتا ہے جہاں پر وہی لیدر فیساسے بہت بے رحمی سے مار دیتا ہے 


جب سبھی واپس آتے ہے تو سوچتے ہی کی وہ چوری کر کے بھاگ گیا ان میں سے ایک دوست کھانا بنانے جاتا ہے تو اسے بھی وہی دروازہ کھولا ہوا دیکھائ دیتا ہے اور وہ بھی مر جاتا ہے 


اچانک سے لیدر فیس باہر نکلنے کے بعد ہیٹر کو مارنے لگا ہوتا ہے کیونکی اسے ابھی معلوم نہیں تھا کی وہ اسی کے خاندان کی ہے ہیٹر بھاگتے ہوۓ باہر جاتی ہے جہاں پر نیک اس کی دوست اپنے بواۓ فرینڈ کے ساتھ گاڑی میں بیٹھ کر ہیٹر کو بھی بیٹھنے کا کہتی ہے لیکن لیدرفیس آری سے گاڑی کا ایک ٹاۂر کاٹ دیتا ہے اور گاڑی اسی وجہ سے الٹ جاتی ہے نیک کا بواۓ فرینڈ مر جاتا ہے اور نیک کافی زخمی تھی ہیٹر کو نیک بھاگنے کے لیے کہتی ہے تو ہیٹر بھاگنے لگ جاتی ہے 

اینڈینگ

Texes Of The Chainsaw Movie Complete Story Explaind


ہیٹرکو سامنے میلا لگا دیکھائ دیتا ہے لیکن وہاں ر جبہیٹر جاتی ہے تو اس کے پیچھے لیدر فیس بھی آجاتا ہے اور وہاں پرلوگوں کوشمارنے لگتا ہے پولیس کے آ جانے پر وہ وہاں سے بھاگ جاتا ہے اور ہیٹر پولیس سٹیشن چلی جاتی ہے جہاں پر وہ ساری بات بتاتی ہے 

ایک پولیس آفیسر اسی گھر میں جاتا ہے دیکھنے کے لیے جہاں پر ڈیپ فریزر میں نیک پڑی تھی غلطی سے وہ نیک کو گولی مار دیتا ہے اور پھر پیچھے سے لیدرفیس اسے مار دیتا ہے 

ہیٹر پولیس سٹیشن میں کچھ کاغزات دیکھتی ہے جہاں پر اسے معلوم ہوتا ہے کی اس کی فیملی کے ساتھ کتنا برا ہوا تھا تو وہ چپکے سے وہاں سے بھاگ جاتی ہے 

لیکن راستے میں اسے پولیس آفیسر ملتا ہے جو کے اس کی مدد کرنے کا کہہ اپنے ساتھ ایک فیکٹری لے جاتا ہے 

لیدر فیس کو پولیس آفیسر کے فون سے پتا چلتا ہے کی وہی لڑکی اس فیکٹری کی طرف جا رہی ہے تو اسے مارنے کے چکر میں وہ بھی فیکٹری پہنچ جاتا ہے 


وہ پولیس والا اسی کا بیٹا تھا جس نے بڑیبے رحمی سے سوۓ میلر کی پوری فیملی کو مارا تھا وہ ہیٹر کو باندھ دیتا ہے کی لیدر فیستمہیں مارے گا پھر میں اسے مار دو گا

لیکن جب لیدر فیس ہیٹر کو مارنے لگا تھا تبھی اسے ان کا خاندانی نشان دیکھائ دیتا ہےاور وہ رکھ جاتا ہے وہ سبھی اب لیدر فیس کو بہت مارتے ہے اور قیمہ بنانے والی بہت بڑی مشین میں اسے ڈال کر مارنےلگے ہوتے ہے ہیٹر لیدر فیس کی مدد کرتی ہے جس سے وہ ہی انہیں مار دیتا ہے اور پھر لیدر فیس اور ہیٹر ایک ساتھ اسی گھر میں رہنے لگتے ہے اور یہ تھی ہما آج کی فلم کی دلچسپ کہانی


کاسٹنگ


الیگزینڈر ڈیڈوریاں ۔ ہیٹر ملیر جو کے اس فلم میں ایک بہادر لڑکی کا رول ادا کر رہی ہے جسے کسی چیز سے ڈر نہیں لگتا 
ڈن یگر ۔ لیدر فیس جو کے ایک ایبنورمل شخص کا رول ادا کر رہے ہے عجیب شکل ہونے کی وجہ سے ہر کوئ اس سے نفرت کرتا تھا اسیوجہ سے وہ لوگوںکو مارنے لگتا ہے 



گڈ باۓ آپ سب سے صبح ملاقات ہو گی 


No comments:

Post a Comment

Subscribe For E.Book

Comments

Contact Us

Name

Email *

Message *