Wednesday, April 7, 2021

Girl Power Movie Complete Story In Urdu

Girl Power Movie Complete Story In Urdu
Girl Power Movie Complete Story In Urdu

ہیلو ایوری ون کیسے ہے آپ سب لوگ امید کرتی ہو کی بلکل تندرست کو خیریت سے ہو گے آج بھی ہم آپ سب کے سامنے ایک بہت ہی دلچسپ فلم کی کے ساتھ جس کا ہر موڈ آپ کا دل دہلا دے گا کیونکی آج کی ہماری فلم کی کہانی ہر لڑکی اور ہر عورت کے لیے خاص اہمیت رکھتی ہے کیونکی اس فلم میں عورتوں کے بارے میں دیکھایا جاتا ہے کی کیا اس دنیا میں اب کوئ لڑکی محفوظ ہے بھی کے نہیں کیونکی باہر کے ملک میں ایسی بہت زیادہ کیسیز ہوتے ہے جہاں پر عورتیں کے ساتھ بہت غلط کیا جاتا ہے 
روز کوئ نا کوئ لڑکی غاۂب ہوتی ہے یا پھر ان کے ساتھ ان کے ہی گھر میں گھس کر معصوم لڑکی کے ساتھ غلط کیا جاتا ہے 
اس فلم کو بھی آج کل جو عورتوں کے ساتھ ہوا جا رہا ہے یہی اس فلم میں دیکھایا گیا ہے کیونکی آجکل کے مرد خود کو پتا نہیں کیا سمجھتے ہے جیسے عورت کوئ انسان نہیں یا پھر جیسے ان میں جان نہیں ہوتی 
مرد کا جو دل چاہتا ہے وہ کر جاتا ہے اور عورت کچھ کر بھی نہیں سکتی یہ معاشرہ دنیا عورت کو ہی قصور وار سمجھتی ہے کی جیسا سارا قصور عورت کا ہی ہوتا ہے ہماری آج کی جو فلم کی کہانی ہم آپ کو بتانے والے ہے پہلے ہم یہ جان لے کی یہ کونسی فلم ہے نام کیا ہے اس کا اور یہ کس نے اور کب بنائ ہے تو پھر آۂیں جانتے ہے اس فلم کے بارے میں 


تعارف 


جس فلم کے بارے میں ہم آپ کو آج بتانے والے ہے وہ فلم 2010 میں بنائ گئ تھی اور لوگوں کو یہ فلم کافی پسند بھی آئ تھی 

اور خاص طور پر لڑکیوں نے اس فلم کو خاصا پسند کیا کیونکی ایک عورت یہ دیکھ کر اس میں بھی ہمت پیدا ہو گی کی کیسے ایک ایسی سچویشن میں وہ سامنا کرے جب وہ اکیلی لڑکی خطرناک لوگوں میں پھنس جاۓ اور ان لوگوں کے ارادے بھی غلط ہو تو تب وہ کیا کرے 

اس فلم کو مزید خوبصورت اس میں کام کرنےوالے ایکٹرز نے کیا ہے کیونکی اگر ایکٹر اپنی ایکٹنگ سے فلم میں جان نے ڈالیں تو چاہیں پھر وہ کہانی جتنی بھی اچھی کیوں نا ہو فلم اچھی نہیں بنتی تو اس فلم کا نام ہے ( دی سپیٹ اون دی گریو) ہے جو کے سٹیون آر نے بہت ہی خوبصورتی سے ڈاۂریکٹ کی ہے اس فلم میں ایک بھی آپ کو ایسا سین نہیں لگے گا کی ہم کوئ فلم دیکھ رہے ہے بلکی ایسا محسوس ہو گا کی جیسے یہ ریل میں ہو رہا ہے 

تو جو اس فلم میں مین ہیروۂن کا کام کر رہی ہے ان کا نام ( سارہ بلٹر ) ہے جنہوں نے بہت بہت اچھی ایکٹنگ کی ہے اور جو دوسرے اس فلم میں ویلنز ہے جن کی اتنی اچھی ایکٹنگ دیکھ آپ کو ان سب سے شدید قسم کی نفرت آۓ گی پہلے نمبر پر ( جیف براسن ) ہے جن کی ایکٹنگ بھی کمال کی تھی اور دوسرے نمبر پر ( ڈینیل فرنزی ہے اور ایک اور کریکٹر جن کو ہم اگنور بھی نہیں کر سکتے اور وہ ہے ( چیڈ لینڈبرج ) تو اب چل کر ہم اپنی کنفیوزن کو دور کرتے ہے اور اس فلم کی اب کہانی کو جانتے ہے 


کہانی 


فلم کی شروعات میں جینیفر نامی لڑکی جو کے ایک راۂٹر تھی اور اسی وجہ سے وہ کافی فیمس بھی تھی جینفیر اب ایک ایسی کہانی لکھنا چاہتی تھی جو اسے مزید شہرت کی بلندیاوں تک پہچانے کا سبب بنے اسی لیے جیف ایک پرسکون جگہ پر جا کر کہانی لکھنا چاہتی ہے۔

جیف اپنے انکل سے پوچھتی ہے کی کیا آپ کے پاس کوئ ایسی جگہ ہے تو اس کا انکل اسے ایک کیبن کے بارے میں بتاتا ہے جو کے جنگل میں موجود تھا وہ کافی پر سکون جگہ تھاجیف جلدی سے وہ جگہ خراۓ پرکچھ دنوں کے لیے لے لیتی ہے 

اور اگلے ہی دن وہ اس جگہ جانے کے لیے سامان لے کر گاڑی میں جانے لگ جاتی ہے 

راستے میں جیف پڑرول پمپ میں سے پٹرول ڈلوا رہی تھی کی وہاں پر دو ورکر جیف سے باتیں کرنے لگ جاتے ہے ایک کا نام جونی اور دوسرے کا نام سٹینلی تھا 

اور پھر دونوں جیف کو چھڑنے کی کوشش کرتے ہے جیف غصے سے باتیں سنا کر انہیں وہاں سے چلی جاتی ہے پمپ جے قریب بھی وہ کیبن تھا رات کو اچانک سے کوئ دروازہ کھڑکاتا ہے جیف جب دروازہ کھول کر دیکھتی ہے تو کوئ نہیں ہوتا جیف دروازہ لگانے لگی ہوتی ہے کی جیف پر ہاتھ میں پکڑی ڈرنگ کپڑوں پر گر جاتی ہے اپنے گھر میں ویسے ہی شرٹ کو اتار وہ پانی سے دھونے لگ جاتی ہے  جب پانی چلا کر دیکھتی ہے تو پانی کافی گندا آ رہا تھا جیف کو کوئ کھڑکی سے شوٹ کر رہا تھا

وہ انکل سے کہتی ہے تو انکل وہاں کے ایک پلمبر کو فون کر کے وہاں پر جا کر ٹھیک کرنے کو کہتا ہے 

میتھویوں نامی پلمبر رات کو ہی جیف کے پاس آ کر رہاں کی ٹوٹیوں کو ٹھیک کر دیتا ہے صاف پانی آنے کی خوشی میں جیف میتھویوں کے گال پر کس کر دیتی ہے اور پھر میتھویوں وہاں سے چلا جاتا ہے 

رات کے وقت جونی سٹینلی اور میتھویوں باتیں کر رہے تھے کی میتھویوں بتاتا ہے کی جیف نے مجھے کس کیا 

جونی کہتا ہے کی لگتا ہے جیف یہاں پر مزے کرنے آئ ہوئ ہے تو کیوں نا ہم ہی اسے کمپنی دے دے اور رات کو ہی وہ وہاں پر چلے جاتے ہے 

رات کے وقت ایک مرے ہوۓ پرندے کو اٹھا کر جونی جیف کے دروازے پر مارتا ہے جبجیف دروازہ کھول کر دیکھتی ہے تو وہ پرندہ تھا مرا ہوا 

اور دوبارہ سے گھر کے اندر جا کر وہ دروازہ لگا لیتی ہے لیکن اندر جونی جیف اور میتھویوں موجود تھے 

جیف غصے سے کہتی ہے تم لوگ یہاں کیا کر رہے ہو ابھی کے ابھی نکلو یہاں سے ورنہ میں پولیس کو کال کرو گی 

تو وہ تینوں ہسنے لگ جاتے ہے اچھا کیسے کرو گی کال کیونکی تمہارا موباۂل تو ہمارے پاس ہے 

جیف جلدی سے وہاں سے بھاگنے کی کوشش کرتی ہے لیکن سٹینلی جیف کو پکڑا کر جیف کو دانتوں کو اکھاڑنے کی کوشش کرتا ہے اور پھر تپھڑ مارتا ہے 

اور پھر جونی میتھویوں سے کہتا ہے چل اب تو اس کے ساتھ جو چاہیں کر پہلی باری تیری جا 

میتھویوں جب جیف کی طرف دیکھتا ہے تو وہ ہاتھ جوڑ کر کہہ رہی تھی پلیز مجھے جانے دو میں کسی سے کچھ نہیں کہو گی پلیز 

تو میتھویوں کو جیف پر ترس آ جاتا ہے اور وہ کہتا ہے مجھے اس کے ساتھ کچھ نہیں کرنا 

جونی کہتا ہے کیوں کیا ہوا کیوں نہیں کچھ کرنا جب وہ ایک دوسرے سے باتیں کر رہے تھے تو جیف وہاں سے بھاگنے لگ جاتی ہے اور بھاگتے ہوۓ وہ ایک شچص کے ساتھ ٹکراتی ہے جو کے پولیس آفسر تھا 

پولیس آفسر جیفسے پوچھتا ہے کیا ہوا تم اتنی ڈری ہوئ کیوں ہو 

تو جیف ساری بات بتاتی ہے پولیس آفسر کہتا ہے تم اب سیف ہو کیونکی میں تمہارے ساتھ ہو کچھ نہیں ہو گا تمہیں اور اسی جگہ پر وہ تینوں بھی آ گۓ تھے 

جیف پولیس آفسر کے پیچھے چھپ جاتی ہے سر یہی ہے وہ تینوں 

تو وہ سبھی ہسنے لگ جاتے ہے یار تو بھی نا کیا ایکٹنگ کرتا ہے چل جلدی سے پکڑ کہی اب بھی بھاگ نا جاۓ اور پولیس آفسر بھی جیف کو پکڑ لیتا ہے

اور سبھی جیف کے ساتھ بہت بہت غلط کرتے ہے 

اور یہ سب سٹینلی اپنے کمیرے میں شوٹ بھی کر رہا تھا 

سواۓ میتھویوں کے سب نے جیف کےساتھ غلط کیا تھا جیف بےہوش سی ہونے والی تھی کی جونی جیف کی کمر میں چاقو مار دیتا ہے اور پھر ندی میں جیف کو پھینک دیتے ہے۔

اینڈینگ

I Spit On The Grave Movie Complete Story In Urdu



اور سبھی سوچتے ہے کی جیف مر چکی ہے کیونکی صبی تک ندی میں جیف کی لاش تک بھی دیکھائ نہیں دی تھی 

پولیس آفسر میتھویوں کو مار ڈالتا ہے کیونکی اسے معلوم تھا کی اس نے جیف کے ساتھ کچھ غلط نہیں کیا ہے اور یہ ہمیں پھنسا سکتا ہے 

اس کے بعد  سٹنیلی بتاتا ہے کی جو میں نے جیف کی ویڈیو ریکوڑ کی تھی اب پتا نہیں کہا چلی گئ ہے بس پر جونی کافی غصہ ہوتا ہے کی وہ ثبوت تھا ہمیں پھانسانے کے لیے 

کچھ دنوں بعد پولیس آفسر گاڑی میں بیٹھا تھا کی جیف گاڑی میں آ کر بیٹھ جاتی ہے پولیس آفسر ہوش میں نہیں تھا اس لیے وہ جیف کو پہچان نہیں پا رہا تھا 

جیف نے پولیس آفسر سے کہہ کی آپ میرے گھر آ جاۓ آپ سے ضروری کام ہے مجھے آپ سے تو پولیس آفسر جیف کے ساتھ چلا جاتا ہے جہاں پر جیف بہت ہی تکلیف دے کر جیف کو مار دیتی ہے 

صبح تک جونی کور سٹینلی کو پتا چلتا ہے کی پولیس آفسر مر چکا ہے اور وہ حیران ہوتے ہے کی کس نے مارا ہو گا اسے اور پھر اگلی رات جیف سٹینلی کو دیکھتی ہے جو کے رات کے وقت سڑک پر ڈولتا ہوا پھر رہا تھا 

سٹینلی جب پبلک باتھ میں جاتا ہے تو وہ بھی اس کے پیچھے چلی جاتی ہے اور وہاں پر چھری اس کی بازو پر مار کہتی ہے کی اپنے کپڑے اتارو

اور پھر اس کی ویڈیو بنا کر اپلوڈ کر کے پھر اسی درخت کے اوپر پھانسی دے دیتی ہے جس جگہ جیف کے ساتھ انہوں نے غلط کیا تھا 

اب رہتا تھا صرف جونی جو کے اب محتاط ہو گیا تھا کیونکی اسے شک ہو گیا تھا کی کوئ تو ہے جو ہم سے بدلا لے رہا ہے 

اور وہ اپنے گھر میں تیاری کر کے بیٹھ گیا کیونکی بسے معلوم تھا کی وہ یہاں پر اسے مارنے آۓ گا

اور جیف اسی وجہ سے چھت کے ذریعے گھر میں داخل ہوتی ہے اور چپکے سے جونی کی کافی میں نیند کی گولی ملا دیتی ہے جونی ویسے ہی کافی پی لیتا ہے اور اب اسے بہت نیند آ رہی تھی 

تب جیف جونی کے سامنے آ جاتی ہے یاد آیا کون ہو میں 

تو تو تم یہاں کیسے تم تو مر گئ تھی 

ہاں تم لوگوں نے تو مجھے مار ہی ڈالا تھا لیکن خدا نے مجھے تم جیسوں کو کیے کی سزا دینے کے لیے ایک اور زندگی دی ہے سمجھے اور زور سے ہتھوڑی کو جونی کے چہرے پر مارتی ہے 

عورت کوئ بے جان چیز نہیں ہوتی جس کے ساتھ جو چاہیں وہ لوگ کرے کیونکی عورت میں بھی جان ہوتی ہے انہیں بھی تکلیف ہوتی ہے لیکن تم لوگ اکسے نہیں سدھر سکتے 

اکیلی لڑکی کو دیکھ تم نے جو کرنا تھا کر لیا تب میں کچھ نا کر سکی لیکن اب اب میں تمہیں دیکھاۂو گی کی عورتکیت چیز ہوتی ہے اور پھر پہلے جیف جونی کی ٹانگیں توڑ دیتی ہے اور پھر اسے وہی چھوڑ چلی جاتی ہے جونی وہاں پڑا پڑا ہی مر جاتا ہے اور فلم یہی پر ہی ختم ہو جاتی ہے 


دلچسپ بات 


اس فلم کی کہانی ہر عورت کے لیے مثال ہے کیونکی جب کبھی بھی کسی لڑکی کے ساتھ کچھ غلط ہو جاۓ تو لوگوں کے طعنوں کی وجہ سے وہ مر جانا بہتر سمجتھی ہے اور یہ بہت غلط ہے جیف کے ساتھ جب ان لويوں نے غلط کیا تو اس نے ہمت نہیں ہاری اور زخمی حالت میں بھی اسنے نے ہمت کی اور وہ بچ گئ 

اور جیف کو معلوم تھا کی پولیس بھی ان کا کچھ نہیں بیگاڑ سکے گی تو جیف نےخود فیصلہ کیا ان جیسے لوگوں کو سزا دینے کی اور باقی لوگوں کے لیے مثال پیدا کرنے کی اور وہ اپنے مقصد میں کامیاب بھی ہوئ


کاسٹنگ


سارہ بلٹر ۔ جینیفر ہیل نامی لڑکی کا کردار ادا کر رہی ہے جس کا شورٹ میں نام جیف تھا جو کے ایک راۂٹر تھی اور بہت ہی بہادر لڑکی تھی لیکن 4 لوگوں نے جب جیف کو گھیر لیا تب وہ خود کو بچا نا سکی اور پھر بعدمیں اس نے ان لوگوں کو سزا دینے کا فیصلہ کیا
جیف براسن ۔ جونی میلر ایک عیاش قسم کے انسان کا رول ادا کر رہے ہے جو پٹرول پمپ پر کام کرتا ہے اور وہاں پر ہر آنے جانے والی لڑکی کو ایک ہی نظر سے دیکھتا ہے لیکن پھر جیف کے ساتھ غلط کر کے جونی اپنی زندگی سے ہی ہاتھ دھو بیٹھا
ڈینیل فرنزی ۔ سٹینلی بھی جونی کے دوست جب کردار ادا کر رہا ہے جو جونی کے ساتھ ہی پٹرول پمپ پر کام کرتا ہے اور وہ بھی جونی جیسی ہی سوچ رکھتا ہے 
چیڈ لینڈبرج ۔ میتھویوں ایک پلمبر ہے جو کے جونی اور سٹینلی کا دوست ہے لیکن وہ ان جیسا نہیں تھا پہلے تو وہ بی غلط ارادے سے ہی جیف کے گھر جاتا ہے لیکن پھر بعد میں جیف کو گڑگڑاتا دیکھ اسے جیف پر ترس آ جاتا ہے 


آج کے لیے بس اتنا ہی آپ سبھی سے دوبارہ سے ملاقات ہو گی صبح گوڈ باۓ


 

No comments:

Post a Comment

Subscribe For E.Book

Comments

Contact Us

Name

Email *

Message *