Friday, April 2, 2021

Warms Bodies Movie Complete Story Explaind

Worm Body Movie Complete Story Explaind

Warm Bodies Movie Complete Story Explaind 


ہیلو ایوری ون کیسے ہے آپ سبھی لوگ امید کرتی ہو کی بلکل ٹھیک ٹھاک ہو گے آپ سبھیانسان اپنی زندگی میں روز مرہ کے کام سے تھک ہار کر جب گھر جاتا ہے تو یا تو اس کادل آرام کرنے کو کرتا ہے یا پھر کوئ ایسی چیز دیکھنے کو کرتا ہے جس سے آپ کا دل خوش ہو جاۓ اور آپ کی ساری تھکان مٹ جاۓ اور اسی لیےہم آپ سبھی کے لیے ایک ایسی فلم کی کہانی لے کر آۓ ہے جسے دیکھ کر آپ کا دل خوش ہو جاۓ گا اور آپ کی ساری تھکان بھی دورر ہو جاۓ گی کیونکی ہماری دماغ کچھ دیر آرامچاہ رہا ہوتا ہے اور اگر اسے پھر کوئ ایسی چیز دیکھنے کو مل جاۓ جسکے ہر موڑ پر صرف خوف اور مزہ ہے تو پھر وہ بلکل اکٹیو ہو جاتا ہے 


تو جی ہاں ہم بات کر رہے ہے ایک بہت ہی دلچسپ رومنٹک اور خوف سے بھرپور فلم جس کی کہانی پڑھ کر آپ کو یہ معلوم ہو جاۓ گا کی محبت میں بہت طاقت ہوتی ہے ایک محبت ہی کسی بھی حیوان کو انسان بنا سکتی ہے اور اسے پڑھنے کے بعد آپ دوبارہ سے اس فلم کو لازمی دیکھۓ گے تو جس فلم کی ہم بات کر رہے ہے اس کا نام ورم بوڈی ہے جو کے 2013 میں بنائ گئ تھی اس فلم کے ڈاریکٹر جونتھن لیوان کو ایک ناول نے کافی انسپاۂر کیا تھا اسی وجہ سے انہوں نے یہ فلم اسی ناول کی کہانی پر بنائ تھی۔

اس فلم میں مین کردار ادا کرنے والے نوکلس ہولٹ اور ٹیریسا پالمیر نمبھا رہے ہے جس نے اس فلم میں چار چاند لگا دیے اور یہ فلم کافی مشہور بھی ہوئ تھی صرف اور صرف ان سب کی محنت کی ہی وجہ سے تو چلیں اب ہم اس فلم کی کہانی کو پڑھتے ہے 


فلم کی کہانی


فلم کی شروعات میں دیکھایا جاتا ہے کی پوری دنیا میں آٹھ سال ہو چکے تھے زومبیز آۓ ہوۓ اور بہت سارے زومبیز اۂرپورٹ میں رہ رہے ہوتے ہے اور جو لوگ زندہ تھے وہ سبھی دیواریں بنا کر دوسری جگہ رہ رہے تھے ایک زومبی جو کے آر نام کا تھا اور اس فلم کا ہیرو بھی ہے وہ باقی سبھی زومبیز سے الگ تھا 

اور وہ انسانوں کے دماغ کو شوق سے کھاتا تھا کیونکی دماغ کھانے سے وہ اس شخص کی یادوں کو دیکھ سکتا تھا اور اس سے اسے ایسا محسوس ہوتا جیسے وہ بھی زندہ ہے 

دوسری جانب جولی نامی لڑکی جو کے اس فلم کی ہیروۂن ہے اس کے والد نے اسے اور اس کے کچھ دوستوں کو زومبیز کے علاقے میں دواۂیاں لانے کے لیے کہا 

سبھی دوست دواۂیاں لانے کے لیے کہا 

جب وہ سٹور میں دواۂیاں لے رہے تھے تو آر اور باقی زومبیز اس جگہ آ جاتے ہے اور سبھی لوگوں کو وہ زومبیز کھانے لگ جاتے ہے تبھی آر جولی کو دیکھتا ہے اور تبھی اس کا ہارٹ بیٹ کرتا ہے آر جولی کو دیکھ ہی رہا تھا کی تبھی پیری جو کے جولی کا بسٹ فرینڈ تھا آر کو گولی مار دیتا ہے اور آر غصے سے پیری کو مار کر اس کا دماغ نکال لیتا ہے اور اپنے پاس رکھ لیتا ہے 

جولی کے سبھی دوست مر چکے تھے اور جولی اسی جگہ چھپ کر بیٹھی تھی آر اس کے پاس جاتا ہے اور اپنا خون جولی کے چہرے پر لگا دیتا ہے اور ہاتھ پکڑ زومبیز کے درمیان سے لیجانے لگ جاتا ہے 

جولی کافی ڈر ہوئ ہوتی ہے اور ساتھ ساتھ چلتی رہتی ہے اور آر اور جولی کو اۂرپورٹ لے جاتا ہے اور وہاں ایک اۂروپلین جہاں پر صرف آر ہی رہتا ہے وہاں پر جولی کو لے کر  چلا جاتا ہے اور جولی وہاں پر تھک کر سو جاتی کیونکی گر زومبی تھا اس لیے اسے نیند نہیں آتی تھی اس لیے وہ جولی کو ہی دیکھیں جاۓ 

آر جولی کے فرینڈ پیری کا دماغ نکال کر کھانے لگ جاتا ہے اور اسے پھر سے وہی ساری پیری کی یادیں دیکھائ دینے لگ جاتی ہے جس میں جولی تھی اور پھر آر کو جولی کے بارے میں معلوم ہو جاتا ہے 

صبح جولی وہاں سے بھاگ کر باہر جانے لگی ہوتی ہے لیکن ہر طرف زومبیز کے سوا اورکچھ نا تھا جلدی سے آر وہاں پر آ کر جولی پر اپنا خون لگا کر جلدی سے واپس اسی اۂروپلین میں لے جاتا ہے 

جولی بولنے لگ جاتی ہے پلیز مجھے جانے دو یہاں سے جس پر آر کوئ جواب نہیں دیتا  

آر جولی کو ایک ایسی جگہ لے کر جاتا ہے جہاں پر ایک بہت مہنگی گاڑی موجود تھی جولی اسے چلانے لگ جاتی ہے اور کچھ دنوں تک آر کے ساتھ وہخوب انجواۓ کرتی ہے آر کا اب دل دھڑکنے لگ گیا تھا اور ایسا محسوس کر اب آر کسی انسان کو بھی نہیں کھا رہا تھا 

کچھدنوں بعد جولی وہاں سے آر کو لے کر جانے لگ جاتی ہے راستے میں بارش ہونے کی وجہ سے وہ ایک گھر میں روک جاتے ہے رات کو آر سو جاتا ہے جب صبح اسکی آنکھ کھولتی ہے تو جولیوہاں پر نہیں ہوتی وہ واپس اپنے گھر چلی گئ تھی 

اینڈنگ

Worm Body Movie Complete Story Explaind

آر مایوس ہو کر واپس اپنے اۂرپورٹ چلا جاتا ہے تب اۂر پورٹ پر ان کے علاوہ بھی خطرناک قسم کے زومبیز رہتے تھے وہ اسی جگہ جا رہے ہوتے ہے لاکھوں کی تعداد میں جہاں پر انسان رہ رہے تھے 

آر کو جب اس بات کا علم ہوتا ہے تو جلدی سے آر اسی جگہ پر چپھکے سے چلا جاتا ہے اور جولی کے گھر کی کھڑکی کے نیچے کھڑا ہو کر آوازیں دینےلگ جاتا ہے جب جولیآر کو دیکھتی ہے  تو حیرانرہ جاتی ہے اور جلدی سے اپنےگھر لے لیتی ہے اور آر سے کہتی ہے کی تم کیوں اپنی جان اتنے خطرے میں ڈال کر آۓ ہو اگر کوئ تمہیں دیکھ لیتا تو جان سے مار دیتا 

اور پھر جولی اور اس کی دوست آر کا میک آپ کر دیتی ہے جس سے وہ انسان لگنے لگ جاتا ہے 

آر میں اب بہت زیادہ تبدیلیاں آنے لگ گئ تھی صرف اور صرف جولی کی وجہ سے جولی کافی خوش ہوتی ہے کی اگر آر دوبارہ ان انسانوں جیسا ہو سکتا ہے تو باقی سبھی زومبیز بھی ٹھیک ہو سکتے ہے اور جلدی سے آر کو لے کر اپنے باپ کے پاس جاتی ہے لیکن اس کا باپ نہیں مانتا

اور جولی کے باپ کو یقین دلوانے کے لیے آر آ جاتا ہے اور انہیں بتانے لگ جاتا ہے جس پر سبھی فوجی ان کے پیچھے لگ جاتے ہے 

اور پھر سبھی فوجیوں کو یہ معلوم ہوتا ہے کی ان کے علاقے میں وہ خطرناک زومیز آ چکے ہے ہم کیسے انہیں روکے گے کیونکی وہ بہت زیادہ ہے 

لیکن انسانوں کو بچانے کے لیے آر کے سبھی دوست آ جاتے ہے اور اس خطرناک زومبیز سے لڑنے لگ جاتے ہے 

اور دوسری جانب آر اور جولی پانی میں اونچائ سے چلانگ لگا دیتے ہے ولی کے باپ سے بچنے کے لیے لیکن اوپر سے ہی جولی کا باپ آر کو گولی مار دیتا ہے اور آر کے جسم سے خون نکل جاتا ہے اور وہ خوشی سے چیخنیں لگ جاتا ہے دیکھیں میں انسان ہو میں انسان ہو اور اس کی وجہ سے جولی کے باپ کو بھی یہ بات تسلیم کرنی پڑتی ہے اور آر کے باقی دوست بھی انسان بن جاتے ہے اور اسی جگہ پر ہی رہنے لگ جاتے ہے انسانوں کے بیچ میں آر اور جولی شادی کر لیتے ہے اور فلم یہی پر ہی ختم ہو جاتی ہے 


فلم کے بارے میں دلچسپ بات

آپ کو یہ بات جان کر کافی حیرانگی ہو گی کیونکی اس فلم کے ڈاریکٹر کو رومیو اور جولیٹ کی کہانی بہت پسند تھی اور وہ سوچتے تھے کی کیوں نے میں ان جیسی کسی کہانی پر کام کرو اور وہ تھوڑی سی اس سے لگ ہو پھر ڈاریکٹر صاحب کو ایک ناول ملا جس کی کہانی بہت اچھی تھی تب انہوں نے اس نوال کی کہانی کو اور رومیو جولیٹ کی کہانی کو ملا کر ایک خوبصورت فلم کو بنا ڈالا

لوکیشن 


یہ جان کر بھی آپ کافی حیران ہو گے کی جس اۂرپورٹ پر انہوں نے اس فلم کے کچھ سینز کو شوٹ کیا تھا وہ اۂرپورٹ انہوں نے سچ میں شوٹنگ کے لیے لیا تھا اور جتنے دن اس فلم کی شوٹنگ چلی تھی تب تک وہ اۂرپورٹ خالی ہی رہا تھا اور وہاں پر موجود اّۂروپلین بھی 

ہرو 


اس فلم میں نوکلس ہولٹ نے بہت محنت کی ہے اس کی ایک بہت بڑی بات ہم آپ سبھی کو بتانیں والے ہے کی جب نوکلس زومبی کا رول نمبھا رہے تھے تو انہوں نے سچ میں اپنے وزن کو کم کیا تھا کیونکی تب انہیں کافی کمزور دیکھانا تھا 
اور پھر فلم کے صرف آخری دو منٹ کے سین میں انہوں نے موٹا ہونا تھا تو ایک ہفتے میں نوکلس نے اپنے وزن کو بڑھا اور اصلی ارٹسٹ کی پہچان ہی یہی ہوتی ہے اپنے آپ کو رول میں ڈال دینے کے لیے کچھ بھی کر جانا جیسے کی وہ سب سچ میں ہو رہا ہے اتنی محنت کی وجہ سے ہی فلمیں اتنی ہٹ جاتی ہے 

کاسٹنگ 


نوکلس ہولٹ ۔ انہوں نے اس فلم میں آر نام سے کردار ادا کیا ہے جو کے ایک زومبی ہوتا ہے اور لوگوں کو کھاتا ہے لیکن جب اسے جولی سے محبت ہو جاتی ہے تب وہ انسان بننا شروع ہو جاتا ہے اور آخر میں جولی کی محبت اسے  انسان بنا ہی دیتی ہے

ٹیریسا پالمیر ۔ اس فلم میں جولی نام کا کردار ادا کیا ہے جو کے زومبیز سے دورر انسانوں کی جگہ پر اپنے باپ جو کے کرنل تھے کے ساتھ رہ رہی ہوتی ہے وہ ایک بہادر لڑکی اور بنا خوف کے ہر کام کر جانے والی تھی اور پھر جب جولی آر سے ملتی ہے تب جولی کو بھی آر سے محبت ہو جاتی ہے اور آخر میں وہ دونوں مل ہی جاتے ہے 

اور باقی سب لوگوں کا اس فلم میں اہم کردار تھا لیکن لوگوں نے زیادہ آر اور جولی کی جوڑی کو پسند کیا تھا 

توآجکے لیے بس اتنا ہی آپ سبھی سے پھر سے ملاقات ہو گی اگلے دن اب کے لیے خدا حافظ


 

No comments:

Post a Comment

Subscribe For E.Book

Comments

Contact Us

Name

Email *

Message *