Saturday, April 3, 2021

Fahad Mustafa New Movie Complete Story Explaind

Load Wedding Movie Complete Story Explaind

 Fahad Mustafa New Movie Complete Story Explaind 

اسلام و علیکم ایوری ون کیسے ہے آپ سب لوگ امید کرتی ہو کی بلکل ٹھیک سے رہ رہے ہو گے زیادہ تر دنیا میں لوگ ہولی وڈ اور بولی وڈ کی فلمز کو خاصا پسند کرتے لے چاہیں پھر ان کیکوئ رومنٹک فلم ہو یا پھر کوئ ایکشن فلم ہو لوگ ان فلموں کو بہت پسند کرتے ہے چاہیں پھر وہ لوگ پاکستان میں ہی رہنے والے کیوں نا ہو وہ اپنے لولی وڈ میں بننے والی فلوں کو اتنا نہیں سہراتے حالانکے اپنے ملک کی فلمز کو زیادہ پسند کر ہمیں انہیں بھی ہٹ کروانا چاہیں کیونکی پاکستان میں بھی ٹیلنٹ کی کوئ کمی نہیں ہے ہمارے پاکستان میں بھی بہت ہی زبردست قسم کے ایکٹر موجود ہے اور فلموں کی کہانیاں بھی بہت زبردست ہوتی ہے لیکن لوگ زیادہ غور نہیں کرتے ہم آج آپ سب کے سامنے ایسی ہی ایک پاکستان میں بننے والی فلم کی پوریکہانی لے کر آۓ ہے جو کے مزہسے بھرپور رومنٹک اور اموشن بھی ہے جس کی کہانی میں ایک بہت بڑا سبق بھی موجود ہے
کیونکی یہ سبق پاکستان میں موجود ہرشخص کو ہی ملنا چاہیں تو چلیں چل کر اب ہم اس فلم کی کہانی کو جانتے ہے 


فلم کا تعرف


ہم جس فلم کی بات کررہےہے اس کا نام لوڈ وینڈنگ ہے جو کے 2018 میں ریلیز ہوئ تھی اور اسے فلم والا پیکچر نے پرڈیوس کیا تھا اور اس خوبصورت فلم کو ڈاۂریکٹ اور راۂٹ نبیل قریشی نے کیا تھا 

اس فلم میں جس اہم کرداروں نے کام کیا اور اگر شاید یہ کاسٹنگ نا ہوتی تو ات اچھی یہ فلم بنہی نہیں سکتی تھی کیونکی جو اس فلم میں مین کردار ادا کر رہے ہے فہد مصطفی اور مہوش حیات ہے جنہوں نے اپنے اپنے اس فلم میں اپنے رول کو باخوبی نمبھایا تھا 

اس فلم نے اتنے پیسے نہیں کماۓ جتنے شہرت حاصل کرنے میں کامیاب ہوئ ہے تو اب چلیں چل کر ہم اس خوبصورت فلم کی کہانی کو جانتے ہے 

 

کہانی


اس فلم کی شروعات میں راجا نامی لڑکا بچپن سے ہی میرب ک پسند کرتا تھا اور روز اس کے لیے چوڑیاں لے کر آتا ہے جب وہ بڑے ہو گۓ تو ایک دن راجا ہمت کر کے میرب کو لو لیٹر دینے لگا لیکن ایک لڑکا راجا کے پاس آیا اور اسے بتایا کی تیرے باپ مر گیا ہے 

سب کچھ وہی چھوڑ راجا اپنے گھر چلا گیا اور ایسے ہی اپنی بڑی بہن بے بی اور اپنی ماں کی ذمے داری اب راجا پر آ چکی تھی راجا کیماں ہمیشہ ایک ہی بات کہتی کی جب تک تیری بہن کی شادی نہیں ہو جاتی تب تو تو بھی اپنی شادی بھول جا لیکن اپنی بہن کی شادی تبھی راجا کر سکتا تھا جب ان کا جہیز بن پاتا 

کیونکی جو بھی بے بی باجی کو دیکھنے آتا پہلے جہیز کی لسٹ پکڑا دیتا 

اور راجا بچارا کرتا بھی تو کیا کرتا 

نا وہ میرب کو اپنے دل کا جال بتا سکا اور نا ہی جہیز بنا سکا 

کی ایک دن راجا کو معلوم ہوا کی میرب کی شادی ہو رہی ہے اور تو جا کر وہاں لاۂٹنگ کر دے 

راجا یہ سن رو رو کر بے حال ہوۓ جاۓ لیکن  جب میرب کی رخصتی تھی لیکن راستے میں ہی میرب کا ہونے والا شوہر مر گیا اور سبھی میرب کو منحوس کہنے لگ گۓ لیکن راجا اپنے میرب سے اب شادی کرنا چاہتا تھا اس لیے وہ میرب کا ہاتھ پکڑ کر ایک مرتبہ اس سے کہہ دیتا ہے کی اچھا ہوا کی آپ کا شوہر مر گیا ورنہ آپ مجھے تھوڑی نا ملتی 

جس پر میرب راجا کو تپھڑ مار دیتا ہے اور اس سے دورر رہنے کا کہتی ہے اور راجا بہت روتا ہے 

اور پھر راجا کو جس جگہ بھی میرب دیکھتی تھی وہ وہاں سے چھپ جاتا تھا لیکن میرب کو پھر احساس ہوتا ہے کی راجا اس سے سچی محبت کرتا ہے اور وہ سوری کر دیتی ہے اب راجا اپنی ماں کو شادی کا کہتا ہے لیکن ماں باتیں سنا دیتی ہے 

جس پر راجا خودکشی کرنے کی کوشش کرتا ہے اس لیے راجے کی ماں مان جاتی ہے اور میرب کی شادی اس سے کروا دیتی ہے 

راجا کی شادی کو اب بے بی باجی برداشت نہیں کر پا رہی تھی اس لیے کبھی ہنی مون پر ان کے ساتھ چلی جاتی تو کبھی انہیں ایک ساتھ نا رہنے کے لیے عجیب عجیب حرکتیں کرتی 

اور پھر ایک مرتبہ بے بی باجی کو گیم شو میں جانے کا بہت شوق تھا لیکن بد قسمتی سے ان کا نام نہیں آتا اور میرب کا نام آ جاتا ہے اور میرب اور راجا وہاں پر چلے جاتے ہے 

میرب کافی لکی تھی اس لیے گیم شو میں وہ گاڑی اور بہت سا سامان جیت کر آ جاتی ہے 

اور وہ سامان وہ بے بی باجی کو جہیز میں دینے لگے ہوتے ہے شادی پکی ہو جاتی ہے اتنا جہیزدیکھ کر

 لیکن رات کو ان کے گھر پر چوری ہو جاتی ہے اور سارا سامان چور لے جاتے ہے 

اس لیے بے بی باجی کی شادی لڑکے والے توڑنے والے ہوتے ہے کیونکی ان کی ایک ہی شرط تھی یا تو جہیز دو ورنہ شادی ختم 

بے بی باجی نے بھی کہہ دیا کی اگر یہ شادی ٹوٹی تو میں مر جاۂو گی 

راجا کو کچھ سمجھ نہیں آ رہی تھی اس لیے اس نے سوچا اور جو ٹی وی والے شادیاں کرواتے ہے انہیں کال کر دی 

وہ فوراًآ گۓ اور دھوم دھام سے شادی کروانے لگ گۓ کیونکی انہیں تو صرف اپنی شہرت سے مطلب ہوتا ہے 


اینڈنگ 

Load Wedding Movie Complete Story Explaind



فلم کی اینڈنگ بہت کمال کی تھی جہاں پر فہد مصطفی نے بہت زبردست اور دل کو چھو جانے والی اکٹینگ کی تھی جسے دیکھ کر ہر ایک شخص رو پڑا ہو گا 

تو جو بے بی باجی کی شادی کروا رہے تھے اس کے ہوسٹ نے جاے بوجھ کر راجا کو سٹیج پر بلایا کی دلہن کے بھائ آ کر بتاۂیں کی یہ کتنی مشکل میں تھے اگر ہم نا ہوتے تو شاید ان کی بہن کی کبھی بھی شادی نا ہو پاتی 


تو راجا رو کر کہنے لگ جاتا ہے کی ہاں اگر آپ نا ہوتے تو شاید میری بہن مر ہی جاتی کیونکی جب تک اس معاشرے میں ان جیسے لوگ رہے گے تو کسی بھی غریب گھر کی بیٹی کی شادی کہا ہو پاۓ گی کیونکی ایک تو ماں باپ اپنی بیٹی دے اور اوپر سے جہیز بھی ایسی بہت سی راجا نے باتیں کی جن کا اثر ہر ایک شخص پر ہوا جو کے گھر پر بیٹھیں لوگ ٹی وی پر دیکھ رہے تھے 

اور ایک بات جو کافی فیمس بھی ہوئ تھی وہ یہ تھی کی اگر عورت خود کو بیچیں تو طواۂف کہلاتی ہے اور اگر مرد خود کو بیچیں تو دلہا 

اور پھر بے بی باجی اٹھ کر کہتی ہے کی مجھے یہ شادی نہیں کرنی اور فلم وہی پر ختم ہو جاتی اور اخری سین میں دیکھایا جاتا ہے کی بے بی باجی کی شادی راجا کے دوست کے ساتھ ہو جاتی ہے 


موضوع 


اس فلم کا موضوع دل کو چھو جانے والا تھا کیونکی جہیز والا معملا تو ہر گر کی کہانی ہے کی اگر جہیز نہیں ملے گا تو ہم آپ کی بیٹی نہیں لے گے کیونکی پوری عمر لڑکے والے لوگ تو شاید اپنے گھروں میں کوئ سامان بھی نہیں بناتے اس آس میں کی ہماری بہو اس گھر میں جہیز لے کر آۓ گی ابھی اگر رشتہ لے کر جاتے ہے تو ساتھ اپنے جہیز کی لسٹ بھی لاتے ہے 

تو یہ بات کافی دکھ بھری ہے کیونکی جہیز والی بات نا تو اسلام میں ہے اور نا ہی اللہ نے اس بارے میں کہا تی ہے تو پھر تو یہ گناہ ہی ہوا نا اور لوگ یہ گناہ کرتے ہے اور لڑکی والوں کے پاس کوئ آپشن نہیں ہوتا اس لیے انہیں جہیز دینے محبوری ہوتی ہے 


دلچسپ بات 


یہ بات جان کر آپ کو کافی خوشی ہو گی کی پنجاب میں لوڈ وینڈگ فلم دیکھنیں کے بعد جہیز دینا جرم مانا جاتا ہے اور اس کی خلاف ورزی کرنے والوں کو پولیس سزا بھی دے گی اس فلم نے ایک بہت بڑی مشکل کو حل کر دیا ہے تو اس معاشرے میں ایسی فلموں کی بہت ضرورت ہے


کاسٹنگ 


فہد مصطفی ۔ فہد مصطفی اس فلم میں راجا نامی کردار ادا کر رہے ہے جو کے اپنی فیملی اور میرب سے بے انتہا محبت کرتا ہے اور ایک غریب گھرانے سے تعلق رکھنے والا لڑکا لیکن دل سے بہت امیر 


مہوش حیات ۔ مہوش حیاس اس فلم میں میرب نامی لڑکی کا کردار ادا کر رہے ہے جو کے راجا کی محبت اور ان کی بیوی کا کردار ادا کر رہی ہے جو کے بہت بڑے دل والی اور معصوم سی لڑکی ہوتی ہے 


فاۂضا حسن ۔ فاۂضا حسن اس فلم میں بے بی باجی کا کردار ادا کر رہی ہے جو کے راجا کی بہن ہے جن کی شادی نا ہونے پر یہ پوری فلم  بنی ہے


اور بھی اس فلم میں بہت سے ایسے مین کریکٹرز ہے جنہوں نے کافی اچھا کام کیا ہے 


آج کے لیے بس اتنا ہی آپ سبھی سے پھر سے ملاقات ہو گی صبح خدا حافظ

  




No comments:

Post a Comment

Subscribe For E.Book

Comments

Contact Us

Name

Email *

Message *