Friday, April 2, 2021

Beast And The Beauty Movie Complete Story Explaind In Urdu

Beast And The Beauty Movie Complete Story Explaind In Urdu

 Beast And The Beauty Movie Complete Story Explaind In Urdu

ہیلو ایوری ون کیسے ہے آپ سبھی لوگ امید کرتی ہو کی خیریت سے ہو گے آپ سبھی آپ سبھی ویسے تو بہت سے فلمیں دیکھتے ہو گے جس میں ہر قسم کی فلمز آتی ہے لیکن ہر کسی شخص کو الگ الگ قسموں کی فلوں پسند ہوتی ہے جیسے کئ لوگوں کو رومنٹک فلمیں پسند ہوتی ہے تو کئ لوگوں کو ایکشن فلمیں پسند ہوتی ہے ایسے ہی ہم بھی آپ سبھی کے لیے آج ایک ایسی فلم کی ہی کہانی ہے کر آۓ ہے جو شاید آپ سبھی نےیہ فلم دیکھی ہی ہو گی لیکن اگر کسی نے یہ فلم نہیں دیکھیں تو ہم آپ کو آج اس فلم کی ساری کہانی بتاۂیں گے جسے پڑھ کر آپ بھی اس فلم کو دیکھنے کے لیے بےچین ہو جاۓ گے 

تو جی ہاں ہم بات کر رہے ہے ایک بہت ہی پیاری اور رومنٹک فلم کی کہانی بیوٹی اینڈ دی بیسٹ کی لاۓ ہے یہ فلم رومنٹک ہونے کے ساتھ ساتھ فینٹسی بھی ہے جس کی محبت کی داستان تھوڑی سی الگ اور بہت پیاری ہے ویسے تو یہ فلم 2014 میں سوچی گئ تھی اور پھر کاسٹ 2015 میں سیلکٹ کی اور پھر یہ فلم 2017 میں بنائ گئ تھی لیکن پہلے یہ فلم  کارٹون مووی کی صورت میں بنی تھی جسے لوگوں نے کافی پسند کیا تھا اسی وجہ سے پھر ڈاریکٹر بل کونڈن نے سوچا کی کیوں نے اس پیاری کی کہانی کو ایک فلم کی شکل میں لوگوں کو دیکھایا جاۓ

کاسٹنگ

 ڈاریکٹر بل کونڈن نے 2017 میں بہت ہی فیمس اداکارہ  ایما ویٹسن جہنوں نے پہلے بھی کافی مشہور مشہور فلموں کو بنایا ہے کو کاسٹ کیا اور پھر جو دوسرے ہمارے اس فلم میں اہم کردار ادا کرتے ہے شاید جن کے بغیر یہ فلم بن ہی نہیں سکتی تھی وہ ڈن سٹیون انہوں نے بھی کافی فلموں کو بنایا ہے لیکن اس فلم کو سبھی اداکاروں اور ڈاریکٹر نے کافی محنت سے بنایا اور اسی وجہ سے ہی اس فلم نے شہرت کی بلندیوں کو چھونے میں کامیاب بھی ہوئ ہے تو چلیں اب چل کر اس کی کہانی کو پڑھتے ہے 


کردار 

ہرو

اس فلم میں جو بہت ہی اہم اور اس فلم کے ہیرو کا کردار ادا کر رہے ہے جس کے بغیر یہ فلم بن ہی نہیں سکتی تھی وہ ایک بادشاہ دیکھاۓ جاتے ہے جو کے بہت ہی حسین شہزادہ تھا ہر لڑکی اتنے خوبصورت شہزادے پر مرتی تھی ایک مرتبہ شہزادے کے محل میں پارٹی تھی کی اتنے میں دروازے پر دستک ہوتی ہے شہزادہ دروازہ کھولتا ہے تو سامنے ایک بدصورت بوڈھی عورت موجود تھی شہزادہ اسے دیکھ عجیب سے شکل بنا کر کہتا ہے دفعہ ہو جاۂو یہاں سے جس پر وہ بوڈھی عورت اس سے کچھ کھانےکو مانگتی ہے لیکن شہزادہ بہت ساری باتیں سنا کر اسے دھکا دے دیتا ہے جس پر وہ بوڈھی عورت ایک خوبصورت پری کی شکل اختیار کر لیتی ہے اور شہزادے کو بددعا دے دیتی ہے کی تم ایک بد صورت بیسٹ بن جاۂو اور اسے ایک پھول پکڑا دیا جب تک اس پھول کے سارے پتے ٹوٹ نہیں اس سے پہلے تم جیسے بدصورت بیسٹ سے کوئ لڑکی سچی محبت کر کے تمہیں کس نہیں کر لیتی تب تک تم ایسے ہی رہو گے ورنہ اگر اس پھول کے سارے پتے ٹوٹ کر گر گۓ اور تمہیں کوئ سچی محبت کرنے والی لڑکی نا ملی توپوری عمر تم ایسے ہی رہو گے

اس بد دعا کا اثر سارے محل پر اور اس میںرہنے والوں لوگوں پر ہوا جس پر اس محل میں موجود نوکر بولنے والے برتن بن گۓ اور وزیر ایک کینڈل سٹینڈ بن چکے تھے۔ 

شہزادے نے اس پھول کو سمبھال کر رکھا ہوا تھا اور خود کو بھی کمرے میں بند کر کے اس پھول کو دیکھتا رہتا اور مایوسی اس کی بڑھتی رہتی

ہروۂن 

 جیسا کے ہمیشہ سے ہی یہی ہوتا آتا ہے کی اگر ہرو برا ہو تو ہروۂن دل کی بہت اچھی اور نیک ہوتی ہے ویسے ہی ہماری اس فلم کی ہروۂن بھی ہے جسے کتابوں سے محبت اور اپنی پیاری سے آواز سے گانا گانے کا شوق تھا بیلی کا گانا سن کر ہر کوئ مدہوش سا ہو جاتا ہے جتنی بیلی کی آواز اچھی تھی اتنی ہی وہ خوبصورت بھی تھی اسی لیے گاۂوں کے ایک بہت ہی بتمیز لڑکا بیلی کے پیچھے پڑا ہوا تھا لیکن بیلی وہ اس سے نفرت کرتی تھی بیلی کا صرف باپ ہی تھا اور وہ اپنے بابا سے بہت محبت کرتی تھی 

پہلی ملاقات 

بیلی کا باپ کچھ سامان لے کر دوسرے شہر بیچنے جا رہا تھا موسم کافی خراب تھا اور جنگل میں اچانک سے بیھڑیے آ جاتے ہے اور خوف سے بیلی کے بابا کا گھوڑا انہیں وہی چھوڑ چلا جاتا ہے بیلی کے باپ کو پاس ایک محل کا گیٹ دیکھائ دیتا ہے جس پر وہ فوراً وہاں چلے جاتے ہے اور جب وہ محل کےاندر جاتے ہے تو اسے دیکھ غصے سے بیسٹ اسے قید خانے میں ڈال دیتا ہے 

صبح بیلی کے پاس وہی گھوڑا آ جاتا ہے اکیلے گھوڑے کو دیکھ بیلی کافی فکر میں آ جاتی ہے اور اسی گھوڑے پر بیٹھ کر جانے لگ جاتی ہے گھوڑا بیلی کو وہی لے جاتا ہے تو بیلی گھوڑے سے اتر اس محل میں چلی جاتی ہے جب وہ محل کے اندر داخل ہوتی ہے تو جو نوکر اور وزیر برتن اور کینڈل سٹینڈ کی شکل اختیار کر چکے تھے بہت خوش ہوتے ہے کی لگاتا ہے اب وہ بد دعا ختم ہونے والی ہے کیونکی شہزادے کے لیے اس کی شہزادی آ چکی ہے 

بیلی ڈرتی ہوئ وہاں پر اپنے بابا کو ڈھونڈ رہی تھی کی اچانک سے بیسٹ آ جاتا ہے اور چیحتے ہوۓ کہتا ہے تم یہاں کیوں آئ ہو بیلی ڈرتے ہوۓ کہتی ہے کی میں اپنے بابا کو ڈھونڈھنے آئ ہو تو بیسٹ کہتا ہے ٹھیک ہے میں تمہارے بابا کو تبھی چھوڑو گا جب تم یہی پر رہو گی پہلے تو بیلی کافی سوچتی ہے لیکن پھر بعد میں وہ اپنے بابا کے لیے ہاں کر دیتی ہے بیلی کا باپ کافی منتیں کرتا ہے لیکن بیسٹ ایک نہیں مانتا اور دھکے دے کر انہیں باہر نکل دیتا ہے 

اور بیلی سے اس سے دورر رہنے کا کہتا ہے بیلی رونے لگ جاتی ہے کیونکی اب وہ صرف اسی جگہ میں ہی رہنے والی تھی پوری عمر تبھی سبھی نوکر وغیرہ آ جاتے ہے بیلی نے جب بے جان چیزوں کو بولتے دیکھا تو پہلے تو وہ ڈر گئ لیکن پھر وہ ان کی باتیں سننے لگ گئ 


انہوں نے جان بوجھ کر بیلی کو پہلے بلکل شہزادی کی طرح تیار کروایا اور پھر بیسٹ کے روم کے دروازے کو کٹھکھٹایا اور کہا پلیز کھانا کھانے آ جاۓ

بیسٹ نے غصے سے دروازہ کھولا اور چیختے ہوۓ کہا تم سے کہا ہے نا کی مجھ سے دوررر رہنا پھر کیوں ڈیسٹرب کرنے آئ ہو 

وہ اتنے غصے سے پہلے کسی کو بیلی پر چیختا دیکھ وہاں سے بھاگ کر جنگل میں سے روتے ہوۓ جانے لگی کی بھڑیوں نے بیلی کو گھیر لیا تبھی بیسٹ آ جاتا ہے اور بیلی کو بچا کر وہاں سے لے جاتا ہے بیلی بے ہوش ہو گئ بیسٹ بیلی کو اٹھا کر اس کے روم میں لے جاتا ہے اور ایک کتاب گفٹ کے طور پر اسے دے دیتا ہے بیلی جب اس کتاب کو پڑھتی ہے تو اس کتاب میں بیسٹ یعنی پرنس روبی کی کہانی تھی تب بیلی کو ساری کہانی معلوم ہو جاتی ہے کی بیسٹ کافی مشکل میں ہے اور بیسٹ کے پاس جا کر اس سے باتیں کرتی ہے اور اپنے ساتھ ڈانس کرنے کا کہتی ہے اور وہ دونوں ایک رومنٹک سے ڈانس کرتے ہے 


 اتنے میں بیلی کا باپ جلدی سے گاۂوں والوں کو بلا کر اپنے ساتھ اس محل میں لیجانے کا کہتا ہے کی وہاں پر میری بیٹی مشکل میں ہے سبھی گاۂوں والے وہاں پر جانے لگ جاتے ہے 

اینڈنگ

Beauty And The Beast Movie Complete Story Explaind In Urdu


جیسے کے ہمیشہ سے ہوتا آ رہا ہے کی ہمیشہ ہی فلم کی یعنی رومنٹک فلم کی اینڈنگی کافی رومنٹک اور پیاری ہی ہوتی ہے ہماری آج کی اس کہانی میں بھی یہی دیکھایا جاتا ہے جب گاۂوں والے وہاں پر آ جاتے ہے اور محل کو توڑنے کی کوشش کرنے لگ جاتے ہے بیسٹ اور بیلی چھت پر چلے جاتے ہے اور پھر جو شخص بیلی کو پسند کرتا تھا وہ بیسٹسے لڑائ کرنے لگ جاتا ہے اور بیسٹ کافی زخمی بھی کا ہو جاتا ہے بیلی روتی ہوئ بیسٹ کا سر اپنی گود میں رکھ لیتی ہے اور پھر تبھی بیلی ایک پیار بھرا بیسٹ کو کس کر دیتی ہے اور تبھی وہ ایک خوبصورت شہزادہ بن جاتا ہے سبھی گاۂوں والے حیران رہ جاتے ہے کی یہ کیا ہوا 

اور پھر روبی اور بیلی شادی کر لیتے ہے ہم نے تو مین مین کہانی آپ سب کے سامنے بیان کی ہے لیکن اس فلم میں بہت سے رومنٹک سینز آتے ہے جسے دیکھ کر آپ بھی سوچے گے کی واۂو کتنی پیاری لو سٹوری ہے اور فلم کا اینڈ ہو جاتا ہے 

ہسٹری 

یہ جان کر آپ سبھی حیران رہ جاۓ گے کی بیوٹی اینڈ دا بیسٹ ریل لاۂف میں بھی موجود تھے یعنی کی سچ میں کسی کے ساتد یہ سب کچھ ہوا تھا یہ تقریبا 4000 سال پہلے کی بات ہے جب ایک لڑکا بدشکل بن گیا تھا لیکن جو ریل لاۂف میں ہروۂن تھی اس نے پھر بھی اس لڑکے سے محبت کی کیونکی اسے معلوم تھا کی محبت ہمیشہ دل سے کیجاتی ہے سوچ سے کی جاتی شکل دیکھ کر نہیں اور وہ اسے کس کرتی ہے جس سے وہ ایک خوبصورت شہزادہ بن جاتا ہے ایسے میجیک شاید ریل لاۂف میں ہوتے ہو لیکن مجھے یہ پڑھ کر کافی خوشی ہوئ کی  شہزادے کو اس کی اس بات کا احساس ہو گیا کی مغرور انسان اس دنیا میں جی نہیں سکتا اگر خوشحال زندگی گزارنے چاہتے ہے تو آپ کا دل موم سے بھی زیادہ نرم ہونا چاہیں

کرداروں کی پہچان 

ایما ویٹسن ۔ جنہوں نے اس فلم میں بیلی کی کردار ادا کیا ہے جو کے معصوم ہر کسی سے محبت کرے والی لڑکی ہے اور اس فلم میں ہرو اور بیسٹ کی بیوی ہونے کا کردار ادا کر رہی ہے

ڈن سٹیون ۔ انہوں نے اس فلم میں روبی اور بیسٹ کا کردار ادا کیا ہے جو پتھر دل انسان اور خودغرض شہزادہ تھا جسے کسی کی بھی کوئ پرواہ نا تھا لیکن ایک جادوگرنی کی وجہ سے وہ ایک بد صورت بیسٹ بن جاتا ہے 

لوک ایون ۔ یہ اس فلم میں گیسٹن کا کردار ادا کر رہے ہے جو کے ایک شکاری تھا اور بیلی کو پسند کرتا تھا اور اس سے شادی کرنا چاہتا تھا

کیون کلاۂن ۔ یہ مارکوری نام سے اس فلم میں ہیروۂن یعنی بیلی کے والد کا کردار ادا کر رہے ہے وہ ایک ارٹسٹ تھے اورمیزک باکس بناتے تھے
اس فلم میں اور بھی بہت سے لوگوں نے اہم کردار ادا کیا ہے اور لوگوں کا دل جیتا ہے

امید کرتی ہو کی آپ کو ہماری آج کی فلم کی کہانی پسند آئ ہو گی آیسی اور بہت ہی پیاری فلموں کی مزید کہانیاں پڑھنے کے لیے آپ سبھی ہماری اس ویب ساۂٹ پر آۓ کرے شکریہ





No comments:

Post a Comment

Subscribe For E.Book

Comments

Contact Us

Name

Email *

Message *