Monday, April 5, 2021

The Last House On The Left Movie Story Review

The Last House On The Left Movie Story Explaind In Urdu

The Last House On The Left Movie Story Review 

 ہیلو ایوری ون کیسے ہے آپ سب لوگ امید کرتی ہو کی خیریت سے اپنی زندگی بسر کر رہے ہو گے ہمیشہ کی طرح آج بھی ہم آپ سب کے سامنے ایک بہترین اور سب سے الگ فلم کی کہانی کے ساتھ حاضر ہوۓ ہے جس کی کہانی بہت ہی دلچسپ کور سسپنس سے بھرپور ہے جسے پڑھ کر آپ کا اس فلم کو دیکھنے کا دل چاہیں گا کیونکی یہ فلم ایک بہادر لڑکی پر ہے جس کے پیچھے تین لوگ پڑھ جاتے ہے بامشکل وہ اپنی زندگی کو بچانے کی کوشش کرتی ہے تو اب ہمیں یہی دیکھنا ہے کی کیا واقع ہی میں یہ معصوم لڑکی اپنی زندگی اور عزت بچا سکتی ہے 
کیونکی ایسے موقعہ پر زیادہ تر لوگوں کا دماغ کام نہیں کر پاتا اور اسی وجہ سے وہ مر جاتے ہے ویسے موٹیت اور زندگی اوپر والے کے ہاتھ میں ہوتی ہے لیکن ہمیںاپنی طرف سے تو پوری کوشش کرنی چاہیں اپنی زندگی بچانے کی جیسے کی اس فلم میں ایک باہمت لڑکی نے دیکھائ ہے 
ہر فلم میں ہر کسی کو کوئ نا کوئ سیکھ ضرور ملتی ہے لیکن زیادہ تر لوگ فلم کو انجواۓ کرنے کے لیے دیکھتے ہے اور فلم کے ہندر جو سبق ملتا ہے اس کی طرف دھیان بھی نہیں دیتے 
ایک مرتبہ ایک فلم کے ڈاۂریکٹر نے انٹرویو دیتے ہوۓ کہا تھا کی جب ہم فلم بناتے ہے تو ہمارا مقصد یہی ہوتا ہے کی ہماری فلم کو دیکھ کر لوگوں کو سبق ملے جس سے ہمیں شماری محنا کا پھل مل جاۓ خیر اب چل کر اب ہم اس فلم کے بارے میں جانتے ہے کی آخر یہ فلم ہے کونسی


تعارف 


تو جی ہاں ہم آج جس فلم کے بارے میں بات کر رہے ہے وہ پوری کی پوری فلم دلچسپی سے بھرپور ہے کیونکی ویسے تو لاکھوں دنیا میں فلمیں موجود ہو گی لیکن ہم آپ کے سامنے کچھ خاص فلموں کی کہانیاں ہی لے کر آتے ہے جیسے کی آج 

آج کی ہماری فلم کا نام (دی لاسٹ ہاۂوس اون دی لفٹ) ہے جو کے 2009 میں بنائ گئ تھی جس کے ڈاۂریکٹر (ڈینس الاۂڈس) ہے جنہوں نے اس فلم کو بہت ہی باخوبی طریقے سے بنایا ہے اور اس میں کام کرنے والے کو ایکٹر ہے ان میں سب سے پہلے اس فلم کی ہیروۂن (سارہ پیکسٹن ) اور جو اس فلم میں ویلن کا کام کر رہے ہے وہ ( گیریٹ ڈیلاہنٹ) ہے جنہوں نے بہت ہی اپنی اچھی ایکٹنگ کے جلوے دیکھا کر اس فلم کو اتنا بہتر بنایا ہے اور اس فلم نے کمائ بھی کافی اچھی کی ہے 

کیونکی اس یہ فلم تین چوروں کے بارے میں ہے جن کے چکر میں دو لڑکیاں اپنی غلطی کی وجہ سے پھنس جاتی ہے اور پھر کیسے وہ ان سے اپنی جان بچانے میں کامیاب ہو گی آۂیں اب چل کر ہم دیکھتے ہے 


کہانی 


ماری اپنی ماں اور باپ جو کے ڈاکٹر تھا ان کے ساتھ اپنے ندی کے پاس والے کیبن میں جاتی ہے گرمیوں کی چھٹیاں گزارنے کے لیے چلے جاتے ہے ماری کافی بور ہو رہی تھی اس لیے وہ اپنے ڈیڈ کی گاڑی کو لے کر شہر چلی جاتی ہے اور اپنے والدین سے کہتی ہے کی میں جلدی آ جاۂو گی 

ماری کی دوست شہر میں ایک سٹور پر کام کرتی تھی کام کرنے کے بعد جب وہ سٹور سے جانے لگی ہوتی ہے کی انہیں ایک لڑکا ملتا ہے دونوں دوستیں اس لڑکے سے باتیں کرتی رہتی ہے تب ماری کی دوست کہتی ہے کیا تمہارے پاس ہمیں دوسرے دنیا میں لیجانے والا سامان ہے جس پر لڑکا کہتا ہے ہاں جس ہوٹل میں ہم رہ رہے ہے وہاں پر ہے 

ماری اور اس کی دوست بنا کچھ سوچے سمجھے اس لڑکے کے ساتھ چلی جاتی ہے اور وہاں پر وہ نشے میں ہو جاتی ہے 

کچھ دیر بعد اس لڑکے کا باپ کریگ اور چچا اور کریگ کی گرل فرینڈ آ جاتے ہے اور ماری اور اس کی دوست کو دیکھ غصے سے کریگ کہتا ہے 

یہ تم کسے لے آۓ ہو لڑکیوں کون ہو تم 

اچانک سے ماری کو یاد آتا ہے کی اس لڑکے کے باپ اور اس کی گرل فرینڈ تو آج کے نیوز پیپر پر آۓ ہو تھے 

جہاں لکھا ہوا تھا کی انہوں نے جیل میں سے بھاگتے ہوۓ دو پولیس والوں کو جان سے مار ڈالا اور خود بھاگ گۓ ہے اور وہ خوف ذدہ ہو جاتی ہے 

کریگ کہتا ہے کی اب تم دونوں ہمارے ساتھ ہمیں یہاں سے بھاگنے میں مدد کرو گی 

اور ماری کی گاڑی میں بیٹھ وہ ماری اور اس کی دوست کو لیے جانے لگ جاتے ہے 

ماری رو کر کہتی ہے آپ کو میں ایک ایسی جگہ بتاۂو گی جہاں پر پولیس آپ کو ڈھونڈھ نہیں پاۂیں گی 

وہ میرے ڈیڈ کا کیبن ہے وہ بس کچھ ہی دورر ہے 

سارہ اتنا کہہ آۂستہ سے چلتی گاڑی کا دروازہ کھول نیچے چلانگ لگا دیتی ہے ماری کو کریگ روکنے کی کوشش کرتا ہے کی گاڑی درخت کے ساتھ ٹکرا جاتی ہے 

جلدی سے کریگ گاڑی سے باہر نکلتا ہے اور ماری کو بالوں سے پکڑ کر تپھڑ مارتا ہے 

ہم سے پنگا مت لینا بہت بھاری پڑے گا 

ماری کی دوست کریگ کے بھائ کے ہاتھ پرکاٹ وہاں سے بھاگنے لگی ہوتی ہے کی کریگ ماری کی دوست کو گولی مار دیتا ہے جسے دیکھ ماری اونچا اونچا رونے لگ جاتی ہے کیونکی اس کی آنکھوں کے سامنے اس کی دوست کو بے رحمی سے مار دیا تھا 

ماری کو دیکھ کریگ اپنے بیٹے سے کہتا ہے کی ہم اسے اپنی مردانگی دیکھاۂو جس سے اسے معلوم ہو کی مردوں سے پنگا لینا بہت بھاری ہو سکتا ہے 




کریگ کا ببیٹا منع کر دیتا ہے بس پر کريگ خود ماری کے ساتھ غلط کرتا ہے 

اینڈینگ

The Last House On The Left Movie Story Explaind In Urdu


ماری بے ہوش ہو جاتی ہے اور کريگ ماری کی گردن میں پہنا قیمتی ہار کو اتار کر اپنے پاس رکھ لیتا ہے

اور جب ماری کو ہوش آتا ہے تو وہ چاروں بیٹھیں ڈرنک کر رہے تھے ماری آہستہ آہستہ رینگتی ہوئ جانے لگ جاتی ہےاور پاس ندی میں چلانگ لگا لیتی ہے کریگ ماری کو ندی میں چلانگ لگاتا دیکھ جلدی سے وہاں جا کر پانی میں گولی مارنے لگ جاتی ہے اور ایک گولی ماری کی کمر پر لگتی ہے کریگ سوچتا ہے کی ماری مر چکی ہے 

موسم بہت زیادہ خراب ہو چکا تھا اس لیے کریگ اور باقی سبھی پاس ایک کیبن کو دیکھ وہاں جا کر دروازہ کٹھکٹھاتے ہے 

ماری کا باپ دروازہ کھولتا ہے ماری کے والدین دل کے بہت اچھے تھے اس لیے وہ انہیں ایک رات اپنے گھر میں رہنےکی اجازت دے دیتے ہے 

ماری کی والدہ بہت فکر مند تھی کی پتا نہیں ان کی بیٹی کہا پر چلی گئ ہے کی تب ماری کے باپ کو کریگ کی جیکٹ میں ماری کا نیکلس ملتا ہے جس پر اسے کریگ پر شک ہوتا ہے 

اور پھر دوسرے دروازے جو کے کیبن کے پیچھلے حصے پر موجود تھا پر کوئ ہاتھ مارے جا رہا تھا 

ماری کی ماں جب دروازہ کھول کر دیکھتی ہے تو سامنے بہت ہی بری حالت میں ماری گری پڑی تھی 

جلدی سے ایما اور جون اپنی بیٹی کو گھر کے اندر لے کر آ جاتے ہے جون کو اب یقین ہو گیا تھا کی یہ سب انہیں لوگوں نے کیا ہے جنہوں نے انہیں پناہ دی ہوئ ہے 


پہلے جون اپنی بیٹی کی گولی نکال کر ٹانکے لگاتا ہے اور پھر چھپا کر رکھ دیتا ہے 

اور خود بندوق کو لے کر ان کو سزا دینے کا سوچتا ہے 

اتنے میں کريگ کا بھائ کچن میں ایما سے پانی مانگتا ہے جس پر ایما کو کافی غصہ تھا اپنی بیٹی کی حالت دیکھ کر وہ چھری کو اٹھا کر اسے ڈرا کر باندھنے کا سوچتی ہے لیکن وہ آگے سے ایما پر حملہ کر دیتا ہے جس پر جون آ کر کریگ کے بھائ کو جان سے مار دیتا ہے 

جون پولیس کو کال بھی نہیں کر پا رہا تھا کیونکی موسم خراب ہونے کی وجہ سے سگنل نہیں آ رہے تھے 

اب جون کریگ کے روم میں جاتا ہے اور وہاں پر بیڈ پر لیٹے شخص پر بندوق کر دیتا ہے لیکن وہاں پر صرف کریگ کی گرل فرینڈ موجود تھی 

اور پیچھے سے کریگ آ کر جون کو مارنے لگ جاتا ہے مجھے معلوم تھا کی تم دونوں اسی لڑکی کے ماں باپ ہو اب اپنی بیٹی کی طرح تم بھی مروں لیکن پیچھے سے ایما کریگ کی گردن میں انجیکشن لگا دیتی ہے جو کے پیرالاۂز کرنے والا تھا 

کريگ کی گرل فرینڈ ایما کو مارنے والی تھی اور کريگ کا بیٹا اسے مار دیتا ہے اور خود وہاں سے چلا جاتا ہے۔

جون اپنی بیوی اور بیٹی کو بوٹ پر واپس شہر لے جاتا ہے 

اور اگلے دن واپس کیبن میں آ جاتا ہے جہاں پر زمین پر زندہ کريک گرا ہوا تھا جون کريگ کا سر کاٹ کر ماۂکرویو اون میں رکھ دیتا ہے اور خود باہر چلا جاتا ہے 

کريگ کا سر پھٹ جاتا ہے بوم کی طرح اور فلم یہی پر ہی ختم ہو جاتی ہے 


دلچسپ بات


اس فلم میں پہلی بات تو یہ کی یہ بتایا گیا ہے کی کبھی بھی کسی پر بھی بھروسہ کر کہی نہیں جانا چاہیں کیونکی اگر وہ شخص اچھا ہے تو اس کا یہ مطلب تو نہیں کی اس کی فیملی بھی اچھی ہو گی ماری اور اس کی دوست کی ایک غلطی کی وجہ سے ماری کی فرینڈ اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھی اور ماری بھی مرتے مرتے بچی 

اور دوسری بات کی جس جگہ بھی جاۓ اپنے گھر والوں کو بتاۂیں تاکی انہیں معلوم تو ہو گی آخر آپ جا کہا پر رہے ہے 

اس فلم کی کہانی کافی دلچسپ تھی اور یہ بلکل ٹھیک دیکھایا ہے کی چاہیں کوئ انسان جتنا بھی اچھا کیوں نا ہو اپنی فیملی کے لیے اس سے برا کوئ نہیں ہوتا 


کاسٹنگ


سارہ پیکسٹن ۔ ماری کولینگوڈ نامی یہ لڑکی اس فلم کی ہیروۂن اور باہمت لڑکی کا کردار ادا کر رہی ہے جنہوں نے اپنی ہمت کی ہی وجہ سے اپنی اور اپنے ماں باپ کی زندگی کو بچا لیا 


گیرٹ ڈیلاہنٹ ۔ کریگ ایک چور تھا جو کےکسی بھی انسان کو کچھ نا سمجھتا اسی لیے وہ ماری کے ساتھ غلط کر مارنے کی کوشش کرتا ہے لیکن ماری کی زندگی تھی اسی وجہ سے وہ بچ گئ 

ٹونی گولڈواۂن ۔ ڈاکٹر جونتھن جون ماری کے والد کا کردار ادا کر رہے ہے جو کے ڈاکٹر ہونے کے ساتھ ساتھ ایک اچھے انسان تھے جو ہر جسی کی مدد کرے اور کسی نا برا نا کرتے 

مونیکا پوٹر ۔ ایما کولنگوڈ ایما ماری کی والدہ کا کردار ادا کر رہی ہے جنہوں نے اپنی بیٹی کی۔زندگی بچانے کے لیے بہت ہمت اور سمجھداری کے ساتھ ان لوگوں کو ختم کر دیا


No comments:

Post a Comment

Subscribe For E.Book

Comments

Contact Us

Name

Email *

Message *