Tum Meri Ho Complete Short Story By Farwa Khan
Below And Buy This Story,,,
Read Some Scene This Story And Hope U Love It And Buy It In Just Small Price
مسلسل ایک گھنٹے کی بات کرنے کے بعد آخر عامر نے سہریش سے سوال کیا تمہارے لاۂف میں کوئ مرد ہے میرا مطلب کی کوئ بواۓ فرینڈ منگیتر وہ ناجانے کیوں سہریش نے پرسنل سوال پوچھ گیا ،،
سوری اٹس ٹو پرسنل سہریش نے بھی اسے جواب دینے سے صاف منع کر دیا ،،،
سوری اگر برا لگا ہو وہ پتا نہیں کیوں میں نے یہ پوچھ لو ویسے میری لاۂف میں بھی کوئ نہیں ہے پہلے تھی ایک لڑکی پسند کرتا تھا لیکن وہ کسی اور کو لیے نکل گئ وہ ہسنے لگا لیکن سہریش کو اس کی بات پر بلکل بھی ہنسی نا آئ ،
اس بات کے بعد سہریش خاموش رہی اس نے اور کوئ بات نا کی تھی ،،،
عامر بھی اٹھ کھڑا ہوا فریج سے پانی لینے کی خاطر لیکن تبھی اس کمرے میں موباۂل کی ریٹگ ٹیون بجنا شروع ہو گئ ،
جسے سنتے ہی سہریش چونک اٹھی عامر اس آواز کو سنے تیزی سے باہر نکل گیا اور سہریش وہی پر ہی کھڑی ہوتی یہ تو موباۂل کی ٹیون تھی اور عامر کی جیب سے آ رہی تھی کہی اس کے پاس موباۂل تو نہیں پھر جھوٹ کیوں بولا مجھے تو کچھ سمجھ نہیں آ رہی وہ ایک سمجھدار لڑکی تھی اور جانتی تھی کی عامر اس سے جھوٹ بول رہا ہے ،،
اس سے پہلے کی وہ کچھ کرتی عامر کمرے میں داخل ہوا اور ہستے ہوۓ اکچلی الارم بجنے لگا تھا پتا نہیں کیسے اس کے چہرے سے اس کا جھوٹ صاف دیکھائ دے رہا تھا ،،،
تم مجھ سے جھوٹ بولنا بند کرو پاگل یا گوار نہیں ہو جو الارم اور موباۂل کی ٹیون کو پہچان نا سکو ،
کیوں بولا تم نے مجھ سے جھوٹ بولو سہریش غصے سے چیخ کر بولی جسے سنتا وہ ہستے ہوۓ اس کے قریب آتا دیکھو آرام سے تم یہاں پر بیٹھوں میں بتاتا ہو کی کیا سچ ہے وہ ایک مرتبہ پھر سے اسے کاندھوں سے پکڑے کرسی پر بیٹھنے کا کہنے لگا جسے سنتی سہریش اس کے ہاتھوں کو پیچھے کی ایک زور دار تھپڑ اس کے چہرے پر دے مارا ،،،
دور رہو مجھ سے تم کیا اکیلی لڑکی کو دیکھ کر سمجھ کیا لیا کی میرے ساتھ کچھ بھی کرو گے یہاں اور کوئ تو ہے نہیں تو تمہیں عیاشی کرواتی رہو گی وہ دانتوں کو پیستی ہوئ بولی ،،،
لیکن عامر نے جب بدلے میں اسے تھپڑ مارا جو کی اس کے کانوں کو کچھس یکنڈز کے لیے بند کرنے کا سبب بنا اور وہ برے طریقے سے ٹیبل پر گر گئ،،،
ہاں سہی کہا تو نے تجھے یہاں پر رکھنے کا پلین میرا ہی تھا تو بول اب کیا کرے گی عیاشی تو کرے گے وہ بھی پورا ایک ہفتہ اور تو کچھ بھی نہیں کر پاۓ گی اسے بالوں سے پکڑے وہ اس کا چہرہ اپنے قریب کرتا اسے مکمل پلین بتا گیا ،
چھوڑو مجھے جان لے لو گی تمہاری اگر تم نے مجھے ٹچ بھی کیا تو وہ بھی بہادری سے مقابلہ کرتی اسے دھمکی دینے لگی ،،،
ہاۓ میں تو ڈر گیا چھ ماہ سے تمہاری ایک جھلک خود پر ڈالنے کے لیے ترستا رہا لیکن تو اتنا مغرور تو نے کبھی مجھے نوٹس تک بھی نا کیا اسی لیے میں نے سوچ لیا کی تیرے ساتھ ٹاۂم سپینڈ کرنا ہی پڑے گا اپنی محبت کو تجھے دیکھانا ہی پڑے گا اپنے ہاتھ کو وہ ٹیبل پر گری سہریش کی رانوں پر پھیرتا اپنا مقصد بتا گیا ،،،
Read Carefully
Tum Meri Ho By Farwa khan Complete Story Pdf Purchase Now ,,
Rs: 50
1 Item ::
Send Msg On This Gmail And We Send Full instructions How U Can Buy This,,,,
Thanks For Coming If U Have Any Problam Contact us In This Gmail
Tum Meri Ho By Farwa khan Complete Story Pdf Purchase Now ,,
Rs: 50
1 Item ::
Send Msg On This Gmail And We Send Full instructions How U Can Buy This,,,,
Thanks For Coming If U Have Any Problam Contact us In This Gmail
👇👇👇👇👇👇🙃🙃🙃
No comments:
Post a Comment