Ready Or Not Movie Complete Story Explaind In Urdu
ہیلو ایوری ون کیسے ہے آپ سبھی امید کرتی ہو کی بلکل تندرست ہو گی آپ سبھی لوگوں کو جیسا کے معلوم ہے کی ہم روزانہ کوئ نا کوئ دلچسپ فلم کے بارے میں آپ سبھی کو بتاتے ہے تو آج ہم نے ایک ایسی فلم کو دیکھا جو کے اتنی پیاری اور اتنی حسین ہے جس کی کہانی کو شاید آپ آدھا ہی پڑھ بس جلدی سے دیکھنے کے لیے بے صبر ہو جاۓ گے کیونکی یہ فلم کافی دلچسپ ہے کیونکی یہ توآپ سبھی کو معلوم ہے ہی کی انسانی زندگی میں ہر شخص کافی مصروف رہتا ہے اپنے روزمرہ کے کاموں میں ہمارے پاس اتنا بھی وقت نہیں ہوتا کی اپنے آپ کو تھوڑا ریسٹ بھی دے لے اور پھر اگر ہمارے پاس ٹاۂم ہو تو پھر ہم سوچتے ہے کی ایسا کیا کام کرے جس سے ہم انٹرٹین بھی ہو اور ہم بور بھی نا ہو بلکی ساری تھکان ہماری دورر ہو جاۓ تو اسی لیے ہم اب آپ کو ایسی فلموں کےبارے میں بتا کر آپ کو انہیں دیکھنے کا ہی مشورہ دیتے ہے کیونکی اس زبردست فلم کو ہر کسی کو ہی دیکھنا چاہیں تو چلیں اب ہم اس فلم کے بارے میں جانتے ہے کی آخر آج ہم کس فلم کے بارے میں بات کر رہے ہے
تعرف
یہ فلم 2019 کو ریلیز ہوئ تھی اور کافی فیمس ہونے میں بھی کامیاب ہوئ تھی اور اس فلم کا نام ریڈی آر ناٹ ہے فلم کا نام پڑھ کر ہی ہم سوچنے لگ جاۓ گے کی کیا نام ہے جیسے کوئ گیم کھیلنے سے پہلے پوچھا جاتا ہے کی آپ ریڈی ہے یا نہیں تو جی ہے یہ فلم بھی کچھ اس قسم کی ہی ہے لیکن اس فلم میں کوئ معمولی گيم نہیں کھیلی جاۓ گی یہ گیم کسی کی زندگی اور موت کا فیصلہ کرے گی
اس فلم کے ڈاۂریکٹر ماٹ بیٹینلی تھے جنہوں نے اس فلم کو بہت اچھے طریقے سے ڈاۂریکٹ کیا ہے اور جو اس فلم میں مرکزی کردار ادا کر رہے ہے ان میں گریس ہے جو کے اس فلم کی ہروۂن ہے اور ایسے کہے کی اس فلم کی جان بھی ہے
اور جو اس فلم کے دوسرے کریکٹر ہے ایسے تو ہم کہہ نہیں سکتے کی یہ اس فلم کے ہیرو ہے کیونکی یہ گریس کے ساتھ ہیرو نہیں بلکل گریس کے جیٹھ کا کردار ادا کر رہے ہے لیکن اس فلم میں ان کا رول زیادہ ہے اسی وجہ سے ہیروۂن کے بعد ان کا نام آتا ہے اور وہ ہے ایڈم بروڈی جو کے ڈینیل نام سے اس فلم میں ہے
اور اب ہم بتانیں والے ہے اس فلم میں گریس کے شوہر کا کردار نبھانے والے یعنی کی مارک او بریاۂن یعنی کی اس فلم میں ایلکس کے نام سے کام کر رہے ہے
تو اب ہم اس فلم کی کہانی کے بارے میں جانتے ہے
کہانی
فلم کی شروعات میں دیکھایا جاتا ہے کی ڈینیل ابھی چھوٹا تھا اور وہ اپنے بھائ ایلکس کو چپھا رہا تھا کیونکی ان کی انٹی کے شوہر کو ان کی فیملی جان سے مارنے لگے ہوتے ہے اور ڈینیل کے سامنے اسے جان سے مار دیتے ہے اور پھر 30 سال بعد
گریس بہت اکسۂڈیڈ ہوتی ہے کیونکی وہ لی ڈومیس نامی اتنے امیر خاندان کی بہو بننے والی تھی اور یہ بات پوری عمر یتیم خانے میں رہنے والی لڑکی کے لیے تو کافی بڑی بات ہی ہو گی نا اور جب گریس کی شادی ہو جاتی ہے تو پھر وہ ایلکس کی فیملی سے ملتی ہے جہاں پر ایلکس کے ماں باپ ایک بہن جس کا ایک شوہر اور دو بیٹے تھے اور ایلکس کا بڑا بھائ ڈینیل جو کے اپنی بیوی کے ساتھ خوش نہیں تھا اور ان کی وہی انٹی اب بے حس ہو چکی تھی اور ان کے ساتھ ہی رہتی تھی
گریس کی شادی کی پہلی رات ہی مارک جو کے گریس کے سسر تھے اور ایلکس اور ڈینیال کے والد تھے نے گریس کو ایک روم میں بلایا جہاں پر پوری فیملی اکٹھی بیٹھی ہوئ تھی اور گریس کو بتاتا ہے کی ہمارے خاندان کا یہ رواج ہے کی اس گھر میں جو بھی نئ فرد آتا ہے تو اسے ایک گیم کیھلنی پڑھتی ہے اور جو آج رات وہ گیم جیت جاتی ہے تو وہ ہماری فیملی کا اصل میں ممبر بن جاتا ہے
گریس کافی خوش ہوتی ہے اور جلدی سے بوکس میں سے ہاتھ ڈالا کر ایک پرچی نکالتی ہے جس پر لکھا ہوا تھا ہاۂڈ اینڈ سیک
تو مارک گریس سے کہتا ہے کی جاۂو جا کر تم چھپ جاۂو اب ہم تمہیۂ ڈھونڈھے گے گریس ہستے ہوۓ جا کر چھپ جاتی ہے
ایلکس کافی زیادہ ڈرا ہوا ہوتا ہے گریس کو کھو دینے کے ڈر سے کیونکی اسے اپنی فیملی کے بارے میں معلوم تھا
باقی سبھی فیملی ممبر بندوق تیر کمان اور کلہاڑی لے کر گریس کو مارنے نکل پڑھتے ہے
گریس اپنے کمرے کے بیڈ کے پیچھے چھپی ہوئ تھی کی ایلکس آ جاتا ہے اور گریس کو بتاتا ہے میری فیملی تمہیں مارنے والی ہے جلدی سے یہاں سے بھاگے اتنے میں اس ایلکس کی بہن کمرے میں آ جاتی ہے گریس اور ایلکس بیڈ کے پیچھے چھتیپ جاتے ہے وہاں پر اچانک سے ملازمہ آتی ہے جسے گریس سمجھ ایلکس کی بہن سر میں چاقو مار مار دیتی ہے
گریس یہ سب دیکھ خوف ذدہ ہو جاتی ہے اور اسے اب معلوم نہیں تھا کی وہ کیا کرے
ایلکس پھر اسے ساری بات بتاتا ہے اور خود ایک روم میں جا کر سارے گھر کے کمیرے بند کر دیتا ہے
اور گریس جلدی سے کچن میں جا کر وہاں سے باہر نکلنے کے دروازے کو کھول جانے لگی ہوتی ہے کی وہاں ایک اور ملازم آ جاتا ہے گریس اس کے سر پر پین مار جلدی سے گھر سے باہر نکل کر بھاگنے لگ جاتی ہے اور گھر کے باہر کا گیٹ بند تھا لیکن بامشکل وہ گیٹ کی سلاخوں میں سے باہر نکلتی ہے یہاں تک کی اس کی کمر زخمی ہو جاتی ہے اور سڑک پر بھاگنے لگ جاتی ہے
تب وہاں پر وہی ملازم گاڑی میں آ جاتا ہے اور گریس اسے دھکا دے کر اس کی گاڑی میں بیٹھ کر وہاں سے جانے لگ جاتی ہے لیکن ٹریکر گاڑی میں لگانے کی وجہ سے گاڑی تھوڑی ہی دورر روک جاتی ہے اور وہ ملازم وہاں آ کر گریس کو بے ہوش کر گاڑی میں لے جانے لگ جاتا ہے تبھی گریس کو ہوش آتا ہے اور ٹانگ مار گاڑی کا اکسیڈینٹ کروا دیتی ہے اب گریس بہت زخمی ہو چکی تھی
اور بامشکل وہ ان کے گھر کے باہر جانوروں کے تابیلے میں چلی جاتی ہے جہاں پر گریس کی نند کا بیٹا اسے گولی مار دیتی ہے اور وہ گولی گریس کے ہاتھ کو زخمی کر دیتی ہے
گریس اس بچے کے منہ پر وہی بندوق کھنچ مارتی ہے جس پر وہ بے ہوش ہو جاتا ہے تب گریس کو وہاں پر ایک گہرا خھڈا دیکھائ دیتا ہے جہاں پر وہ سبھی لاشیں موجود تھی جو لی ڈومیس فیملی نے مارے تھے
اینڈینگ
تب گریس کو یاد آتا ہے کی ایلکس کو میری مدد کرنے کی وجہ سے کہی وہ مار نا دے اور وہ جلدی سے دوبارہ اسی گھر میں جاتی ہے تب ڈینیل گریس کو دیکھتا ہے اور کہتا ہے تمہارے پاس 10 سیکنڈ ہے جلدی سے یہاں سے چلی جاۂو کیونکی مجھے تمہیں مارنے کا کوئ شوق نہیں ہے لیکن تبھی ڈینیال کی انٹی وہاں پر آ جاتی ہے اور گریس پر گولی چلا دیتی ہے لیکن ڈینیال آگے آ جاتا ہے اور وہ مر جاتا ہے
گریس روتے ہوۓ وہاں سے بھاگ جاتی ہے لیکن گریس کی ساس اس کو مارنے پیٹنے لگ جاتی ہے لیکن گریس پاس پڑی چھری اٹھا کر اپنی ساس کے سر پر مار دیتی ہے جس سے وہ مر جاتی ہے
وہاں پر ایلکس آ جاتا ہے اور اپنی ماں کو مرا دیکھ رونے لگ جاتا ہے اور گریس کے سر پر زور سے گلدان مار بے ہوش کر دیتا ہے
جب گریس کی آنکھ کھولتی ہے تو وہ ٹیبل پر باندھی ہوئ تھی اور ایلکس کا باپ ایلکس کو چھری پکڑا کر کہتا ہے ایلکس جلدی سے مار دو اسے کیونکی صبح کا سورج نکلنے والا ہے اور تمہیں معلوم ہے نا کی اگر ہم نے اسے تب تک نا مارا تو ہمارے ساتھ کیا ہو گا
اور ایلکس گریس کو مارنے ہی والا تھا کی اچانک سے گریس کی نند ایک بمکی طرح پھٹ جاتی ہے یہ دیکھ مارک کہتا ہے یہ کیا ہو گیا سورج کیسے نکل گیا اور آہستہ آہستہ ایک ایک کر سبھی پھٹنے لگ جاتے ہے آخر میں ایلکس بچتا ہے
اور وہ گریس سے کہتا ہے کی پلیز اپنی شادی کی رینگ مت اتارنا
لیکن گریس بھاڑ میں جاۂو کہہ رینگ اتار دیتی ہے اور تبھی ایلکس بھی پھٹ جاتا ہے
اور تب گریس کو یقین آ جاتا ہے کی اس سچ میں اس فیملی کو بد دعا ہی ملی ہوئ تھی اور آخر میں اس محل کو آگ لگ جاتی ہے اور گریس باہر بیٹھ سیگرٹ پینے لگ جاتی ہے اور فلم یہی پر ہی ختم ہو جاتی ہے
دلچسپ بات
اس فلم کے ڈاۂریکٹر نے یہ فلم اسی لیے ہی بنائ تھی کیونکی ایسے بہت سی دنیا میں ابھی بھی لوگ موجود ہے جن کے بہت ہی عجیب و غریب رسم و رواج ہوتے ہے اور انہیں پورا کرنے کے لیے وہ ہر حد پار بھی کر جاتے ہے گریس نے صرف یہ دیکھ لیا کی ایلکس بہت امیر اور با عزت فیملی سے تعلق رکھا ہے اور جلدی سے شادی کر لی لیکن یہ جاننے کی کوشش بھی نا کی کی ایلکس اور اس کی فیملی کس قسم کے لوگ ہے
کاسٹنگ
سمارا ویوینگ ۔ سمارا اس فلم میں گریس نامی نام سے کردار ادا کر رہی ہے جو کے یتیم خانے میں بڑی ہوئ لڑکی تھی جب وہ ایلکس سے ملتی ہے تو بہت جلدی سے شادی کے لیے ہاں کر دیتی ہے اور پھر بعد میں اسے ایلکس اور اس کے خاندان کے بارے میں حقیقت معلوم ہوتی ہے
ایڈم بروڈی ۔ ایڈی اس فلم میں ڈینیال نام سے موجود تھے جو کے اس فلم میں گریس کے ساتھ ہیرو تو نہیں ہاں لیکن گریس کے جیٹھ کا رول نبھا رہے تھے اور گریس کو بچاتے بچاتے اپنی جان قربان بھی کر دیتا ہے
مارک او بریاۂن ۔ مارک اس فلم میں گریس کے شوہر ایلکس کا کردار ادا کر رہا ہے جو کے پہلے تو گریس کو بچانا چاہتا تھا لیکن گریس نے جب ایلکس کی ماں کو مار ڈالا تب وہ غصے سے گریس کو بھی مارنا چاہتا تھا
اور اس فلم میں باقی سبھی ایکٹرز نے بھی کافی اچھا کام کیا ہے اور ان سب لوگوں کی محنت کی ہی وجہ سے یہ فلم اتنی اچھی بن پائ
تو آج کے لیے بس اتنا ہی آپ سبھی سے پھر سے ملاقات ہو گی اگلے دن


No comments:
Post a Comment