Is 03003163553 is number ky whatsapp pr rabta kr ky purey novel ko kharedy
this novel scene hope u like this
واقعے میں تو جاۂو بلاۂو اس پولیس کو میں بھی دیکھتا ہو کی وہ میرے خلاف کیا کرتے ہے میرے ہی شہر میں رہ کر وہ اپنے باپ سے کیسے پنگا لیتے ہے اپنی پاور کے بارے میں اس نے تھوڑا سا بتایا،،،،
تم ہو کیا چیز تب کیا محرے سامنے ناٹک کرتے تھے شریف اور غریب ہونے کا ڈيزی بستر سے نیچے اترتی ارتھر کے سامنے کھڑے ہوۓ اس سے سوال گو ہوئ،،،
ناٹک اکچلی یہ لفظ تم پر بہتر سجتا ہے کیونکی تمہاری وجہ سے ہی ایک غریب معصوم شریف لڑکا جو کی برائ کی دنیا سے کوسوں دور رہنا چاہتا تھا لیکن تمہاری وجہ سے اس دلدل میں پھنس ہی گیا تم نے تب مجھے صرف اسی وجہ سے ہی چھوڑا کیونکی میں غریب تھا اور تمہاری نظر میں صرف پیسہ ہی سب کچھ تھا لیکن اب دیکھو سب کچھ ہے میرے پاس اتنی دولت جس کا تم اندازہ بھی نہیں لگا سکتی جو مرضی چاہۓ خرید سکتا ہو جن میں شمار تمہارا بھی ہے تو اب کیا راضی ہو تم میرے ساتھ رہنے کے لیے میرے بستر کو روز ...... کرنے کے لیے،،،
دانتوں کو پیستا وہ یوں ڈیزی کی انسلٹ کیے اپنی نفرت ظاہر کر رہا تھا ،،
جسکے بدلے ڈيزی غصے سے ارتھر پر ہاتھ اٹھا گئ ،،
اپنی بکواس کو بند کرو تم نے جو تب مجھ پر احسان کیے تھے ان کے بدلے پیسے لوٹا نا پائ لیکن جو تم چاہتے تھے وہ دے تو دیا پھر کیوں مجھے تم دھوکے باز کہہ رہے ہو ،،،
ڈيزی جو کی صاف صاف بتا گئ کی اس نے ارتھر کے ساتھ کچھ برا نہیں کیا ،،
لیکن ارتھر اسے کاندھوں سے پکڑے بستر پر گراۓ خود اس پر جھک گیا ،،
ڈيزی ناجانے ارتھر کیا کرنے والا ہے سمجھے برے طریقے سے اسے تھپڑ مارتی خود سے دور کرنے کی کوشش کیے جاۓ لیکن ارتھر اسکے ہاتھوں کو پکڑے اوپر کی جانب کرتا
Read Carefully
Mad In Love By Romaisa Deniyal Complete Novel
Pdf
Purchase Now ,,
Rs: 400
1 Item ::
Send Msg On This Whatsapp And We Send Full instructions How U Can Buy This,,,,
Thanks For Coming If U Have Any Problam Contact us In This Whatsapp

No comments:
Post a Comment