Kesa Ye Tera Ishq Complete Novel By Malisha Rana
By Now Only 300 Rupees The Most Awatied Romantic Novel,
Below And Get This Novel,
These Some Scene Hope U Love It And Buy This,Sneak Peak
کمرے میں گھپ اندھیرا چھایا ھوا تھا جبکہ سامنے صوفے پر کوئی ٹانگ پر ٹانگ رکھے بیٹھا بار بار اپنے ھاتھ میں موجود لائٹر کو جلا بجھا رھا تھا ایک یہی آواز تھی جو اس سناٹے کو ختم کرنے کا باعث بن رہی تھی۔۔۔۔
"ک۔۔۔ک۔۔۔کون۔۔۔۔؟؟؟
خوف کے مارے اس کی زبان بھی اس کا ساتھ دینے سے منع کر رہی تھی اسی لیے اس کے منہ سے الفاظ ٹوٹ پھوٹ کر ادا ھو رھے تھے۔۔۔۔۔
" کہاں پر ھے وہ۔۔۔۔۔؟؟؟
وہی صوفے پر بیٹھا شخص لائٹر کو بجھا کر بھاری اور غصیلی آواز میں بولا۔۔۔۔
" ک۔۔۔ک۔۔۔کون کہاں پر ھے۔۔۔؟؟؟
" تیرے ساتھ والی لڑکی کہاں پر ھے۔۔۔؟؟؟
بولنے کے ساتھ ہی وہ شخص وہاں سے اٹھا اور بھاری قدموں کے ساتھ اس کے قریب آنے لگا جن کی آواز خوف سے اس کی جان لینے کا باعث بن رہی تھی۔۔۔۔
" دیکھیں سر آپ جو کوئی بھی ھیں, آئی ایم رئیلی سوری کہ وہ تپھڑ میں نے آپ کو مارا تھا جس کے لیے میں بہت شرمندہ بھی ہوں لیکن۔۔۔۔۔"
" کیا نام ھے اس کا اور کہاں رہتی ہے وہ۔۔۔۔؟؟؟
" سر آپ کو اس سے کیا وہ جہاں بھی رہتی ہو میں آپ سے معافی مانگ رہی ہو نا اور اس کی کوئی غلطی نہیں ہے اس میں۔۔۔۔"
" میں نے کہا بتا کہاں رہتی ہے وہ ۔۔۔۔؟؟؟
اس کے قریب آ کر وہ شخص زور سے دھاڑا تھا جس وجہ سے وہ خوف سے اچھل پڑی مگر بولی کچھ نہیں۔۔۔۔
" میں نے بھی بتا دیا ھے آپ کو کہ اس معاملے میں اُس کی کوئی غلطی نہیں ھے اور ھاں سوری کر دی ھے میں نے آپ کو معاف کرنا یا نا کرنا آپ کی مرضی ھے اب جا رہی ہوں میں۔۔۔۔"
اپنی بات کہتے ہی وہ دروازے کے قریب جانے لگی جب اچانک اس شخص نے اسے بالوں سے دبوچ لیا اور مزید چلنے سے روکا۔۔۔۔
" تو سمجتھی کیا ھے خود کو ھاں , تو جانتی نہیں ھے کہ اس بار تیرا سامنا کس سے ھوا ھے اور کون ہوں میں, اتنا لوگ گناہ کرنے سے نہیں ڈرتے جتنا میرا نام لینے سے انھیں خوف آتا ھے, اور تیری اتنی اوقات جو تو مجھے تپھڑ مارے, تیرے ساتھ تو وہ کروں گا میں جسے دیکھ کر لوگ خوف سے اپنی بہن بیٹیوں کو مار دینا تو ضرور پسند کریں گے لیکن گھر سے نکالنا نہیں۔۔۔۔"
Kesa Ye Tera Ishq By Malisha Rana Complete Novel Pdf Purchase Now ,,
Rs: 300
1 Item ::
Send Msg On This Gmail And We Send Full instructions How U Can Buy This,,,,
Thanks For Coming If U Have Any Problam Contact us In This Gmail

No comments:
Post a Comment